Reposted by MnranaAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/02/2025اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے ! 1104
Reposted by MnranaMnrana @mnrana.bsky.social · 13/01/2025Hi guys Is there a way to follow all who have followed me in one click…. 0112
Mnrana @mnrana.bsky.social · 13/01/2025Hi guys Is there a way to follow all who have followed me in one click…. 0112
Reposted by MnranaRon Sparks @ronsparks.ca · 13/12/2024Great pic - needs more dinosaurs though. 7/10. 2293
Mnrana @mnrana.bsky.social · 15/12/2024توبہ و استغفار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے سامنے توبہ کرتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 6307 030
Reposted by MnranaPMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif congratulates the nation on the weekly inflation rate dropping to 3.57%. 2104
Reposted by MnranaS.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 07/12/2024عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے (جامع ترمذی : 1206) 15110
Mnrana @mnrana.bsky.social · 06/12/2024جھوٹی امیدیں، بدلتا بیانیہ: - سپریم کورٹ بحال کردے گا -فوج کے اندر سے تبدیلی آ جائے گی -ریڈلائین کراس ہوئی تو عوام تختہ الٹ دیں گے -الیکشن جیت جائیں گے -الیکشن جیت گئے، عدالتیں جیت منوا لیں گی - ٹرمپ رہا کروادے گا -فائینل کال سے انقلاب آ جائے گا -آخری کارڈ کا انتظار کریں 🤷🏻♂️ 130
Reposted by MnranaSara 💛 Resistance 🌊🌊 @justmesara.bsky.social · 05/12/2024I'm sorry if I'm not sad enough about a killer billionaire while 3 genocides are on-going 🤨 kids and women 😕 that's me not giving a F>>>>> 3198
Mnrana @mnrana.bsky.social · 05/12/2024There is no greater waste of time than arguing with IK supporters… 010
Reposted by Mnrana محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 04/12/2024انقلاب آئے یا نہ آئے مگر پوری قوم جان گئی کہ پیرنی اگر بھاگنا چاہے تو اسے رینجرز پولیس پاکستان کی کوئی ایجنسی بھی نہیں پکڑ سکتی روک سکتی 😂😂😂 4254
Reposted by MnranaHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 03/12/2024میں ان کو لوگوں ( یوٹیوبرز/جرنسلٹوں ) روکوں گا جو باہر سے ڈالر لیتے اور فوج کو گالی دیتے ہیں۔ فوج کا دفاع کروں گا کیوں کے وہ میرا میرے بچوں کا میرے ملک کا دفاع کرتی ہے۔ عمران ریاض #خان_دور میں بتاتے ہوئے کہ آرمی کے خلاف بولنے والی دشمنوں سے ڈالر لیتے 144
Reposted by MnranaArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 04/12/2024گنڈا پور کی کنٹینر سے گر کر شہید ہونے والے ورکر سے ملاقات کے روحانی منظر 🤦♂️ 32911
Reposted by MnranaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے 710339
Reposted by MnranaSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔ 56628
Reposted by MnranaSave Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 23/11/2024youtu.be/8Ak5Jet6cjU?...youtu.beWaqas Walana Podcast With Bushra Bibi (Sadia Khalid) || #360digital #bushrabibiYouTube video by 360 Digital 042
Mnrana @mnrana.bsky.social · 20/11/2024Surat-ul-Waqiya: 56 | Ayat: 72 ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَہَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِئُوۡنَ ﴿۷۲﴾ اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟ 010
Reposted by MnranaAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں 62388144
Reposted by MnranaRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍 4134998
Reposted by MnranaAsim Khalil Derkhwasti @akd777.bsky.social · 19/11/2024میں اسلام آباد جا کر آئی جی کا گریبان پکڑوں گا اُس نے پختونخواہ ہاؤس کے دروازے تروڑے تھے 😂😂 0185
Reposted by MnranaRadical Graffiti @radicalgraffiti.bsky.social · 18/11/2024"Gaza genocide must end now!" Seen in Jaffa / Tel Aviv 133975
Reposted by MnranaRauf Klasra @raufklasra.bsky.social · 17/11/2024Islamic Ideological Council headed by so called Religious scholars has become a laughing stock after declaring use of VPN UnIslamic in Pakistan. But what makes religious minded people sitting there issue shocking but laughable Fatwa? My Column explains this mindset. 👇 dunya.com.pk/index.php/au...dunya.com.pkکوے سے وی پی این تکرؤف کلاسرا کا کالمـ - کوے سے وی پی این تک 2024-11-17 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں 0174
Reposted by MnranaRauf Klasra @raufklasra.bsky.social · 18/11/2024What is mystery behind Minister of State for IT Shaza Fatima Khawaja’s defiance to Senate body on IT. Why is she shy of appearing before Senate Standing body presided over by senator #PalwashaKhan 1134