یہ لو یہ بھی چیک کرو اور سوچو یوتھاپا کس کس طرح کا ہو ساکتا ہے۔ بعض اوقات تو میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوتا ہوں کے ایسے بھی لوگ ہو سکتے ہیں اس معاشرے میں
یعنی وہ وہ باتیں بھی پور دنیا میں شٸر کر دیتے جنہیں ہم اکیلے میں صرف سوچ بھی لیں تو شرم پیچھا نہیں چھوڑتی پر یہ بےشرم ایسی باتیں شٸر کر کے فخر کرتے۔