Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 30/12/2024www.digistore24.com/redir/448769...digistore24.comDog Carrier Car Seat Owleys + FREE Dog Health eBookVersatile Fit Our dog carrier adapts to any car seat with ease. It includes an … 020
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 11/12/2024 اگر کوئی شخص آپ کے غلط سوال یا جواب پر خاموشی اختیار کر دے تو سمجھ لینا کہ وہ شخص کردار میں آپ سے بڑا ہے! 🖤!!!! 0101
Reposted by Ijaz AhmedKmalik @khmalik.bsky.social · 07/12/2024اک دن پارک میں سیر کرتے ہوئے انور مقصود ایک پرانے درخت کے نیچے سے گزرے کے چڑیل ان کے سامنے آ گئی اور کہتی " وے بھراواہ دوسرے راہ لنگ جایا کر تینو ویکھ کے میرے بچے ڈر جاندے نے" 0153
Reposted by Ijaz AhmedMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 07/12/2024تحریک انصاف رہنماؤں نے عمران خان کو زہنی مریض قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی واٹس گروپ میں بحث 1257
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 08/12/2024 جب ہم سب اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں تو انہوں نے بھی بدلہ لے لیا جنگ میں دشمن کو بھی وار کرنے کا حق ہوتا ہے۔ 030
Reposted by Ijaz AhmedArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 07/12/2024 ایک یوتھیے نے لاہور جانا تھا۔ میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو FWO نے بنائی ہے۔ کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاؤں گا میں نے بتایا اس پر بھی کارپٹ اب FWO والے ڈال رہے۔ اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے یہ ہوتا ہے جذبہ 😜😂🤣😂🤣🔥🔥🔥 #PakistanArmy 1318
Reposted by Ijaz AhmedNature Horizon @naturehorizon.bsky.social · 07/12/2024Comet, Aldebaran and Mars over Stonehenge ✨💫☄️ 353287852405
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 05/12/2024انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں کیا آپ متفق ہیں؟ 000
Reposted by Ijaz AhmedKmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024ہم گنڈاپور اور وقاص اکرم کو لاش سے گفتگو کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں 2376
Reposted by Ijaz AhmedCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 04/12/2024جب ہزارہ برادری کے شہیدوں کی لاشیں شدید سردی میں انصاف و داد رسی کے لیے کوئٹہ کی سڑکوں پر رکھی تھیں ، تو فوجیوں کی گود میں بیٹھے طاقت کے نشے میں مبتلا ایک گھمنڈی شخص نے کہا تھا ،،"" میں ان لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا ""،، 2253
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 28/11/2024سب نیلے آسمان والو ں کا شکریہ اور مہربانی 🙏🙏🙏میرے فالورز 1k کراس کر گئے۔ 060
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 28/11/2024 تمام پاکستانیوں کو سٹاک ایکسچینج کو ایک لاکھ پوائنٹ کراس پر مبارک باد آئی لو یو میاں صاحب 🫶🫶✌️✌️ 2357
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 27/11/2024 اپنی مشکل سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو 030
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 27/11/2024 چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں کچھ لوگ بھی. جیسے کہ آپ 🫶 062
Reposted by Ijaz AhmedNaveedPirzada4 on X @pirzada958.bsky.social · 18/11/2024پنجاب نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے شکریہ @maryamnshaef.bsky.social 2246
Reposted by Ijaz AhmedMuhammad Younas Joiya💠 @younasjoiya1981.bsky.social · 18/11/2024غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی ▪: اپلائی کا طریقہ . پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں . ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں 1102
Reposted by Ijaz AhmedPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/11/2024ظہیر عباس کھوکھر نےمیری کامیابی کو چیلنج کیا ہے تو اب سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟بار بار تاریخیں مانگ کر یہ الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔اگر انکے پاس ثبوت نہیں ہیں تو عدالت کو بتائیں کہ ان سےغلطی ہوئی ہے، پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ 12110
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 18/11/2024انٹرنیٹ پر بھی اچھے لوگ مل جاتے ہیں جیسے آپ سب کو میں اور مجھے آپ سب 😊😊🙏 3131
Reposted by Ijaz AhmedAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024فالو بیک میں نخرے مت کریں! 2014014
Ijaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 17/11/2024بریکنگ نیوز ۔ مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد.. جب اسے چلایا تو اس میں ایک آواز آئی جو یہ تھی🤨 نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے😅🫣🥴 2214
Reposted by Ijaz Ahmedندیّا اطہر @naddiyyaathar.bsky.social · 17/11/2024اگر میں نے آپ کو نہیں پہچانا تو اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے اپنی پہچان کروائیں 41564
Reposted by Ijaz AhmedAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 17/11/2024اس طرح لگ رہا ہے کہ جیسے برسوں کے بچھڑے ہوۓ دوست آج سکائ بلیو پر ملے ہوں 🤔 1414812
Reposted by Ijaz Ahmedkakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024نیگیٹو میرے بارے بولدے سی جو محفلاں اچ نام لے کہ میرا مشہور کر گئے 1428
Reposted by Ijaz AhmedPretty princess @kindheartedgirl.bsky.social · 17/11/2024تم یاد تب کرتے ہو جب کرنے کو ہو نہ کچھ بھی اور کہتے ہو تمھیں عشق ہے مطلب کچھ بھی 062
Reposted by Ijaz Ahmedشہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 17/11/2024یہ ایپ مجھے ای سلو لگ رہی ہے یا آپ سب کو بھی؟ 36696
Reposted by Ijaz AhmedKippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 17/11/2024ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆 1118341
Reposted by Ijaz Ahmedsarbulandmian.bsky.social @sarbulandmian.bsky.social · 17/11/2024ادھر پہ پنکی کے رولے ھوں گے۔۔۔؟ 1213
Reposted by Ijaz Ahmedشبنم حسنین @shabnamhusnain1.bsky.social · 17/11/2024پٹواریوں کی یلغار سے لگ رہا پی ٹی آئی کی دال یہاں نہیں گلنے والی😄 1311820
Reposted by Ijaz AhmedNazia Goraya @naziagoraya.bsky.social · 17/11/2024مظفر گڑھ کے ایک فارم سے 21KT کا جھینگوں کا کنٹینر ویتنام بھیجا گیا ھے پاکستان کو امریکہ سے بھی جھینگے کی فراہمی کی منظوری مل گئی ہے۔ جبکہ شریمپ فارمنگ کے لئے حکومت کی جانب سے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے 24312
Reposted by Ijaz Ahmedمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻 6736263
Reposted by Ijaz AhmedKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے 43424131