Sign in

Javed Iqbal

@javedeqbalpk1.bsky.social
184 followers 60 following 15 posts

Media Industry

PostsRepliesMedia
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 08/01/2025
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر۝ تُم جہنم میں کیوں گِرے لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 02/12/2024
🚨🚨 ڈی چوک میں احتجاج، پولیس نے عمران نیازی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے پولیس نے بشریٰ پیرنی، بیرسٹر گوہرعلی خان، شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری بھی حاصل کرلیے
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 02/12/2024
بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی بھارت نے2025 میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کرنی تھی بھارت، پاکستان کو ویزے جاری نہیں کرتا، اس لیے میزبانی واپس لی گئی سیاسی کشیدگی تک بھارت اور پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ کی میزبانی نہیں دی جائے گی
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 01/12/2024
وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایکس کو بند کردیا گیا. وزیر مملکت شزا فاطمہ ایکس پاکستان میں 2 فیصد سے بھی کم لوگ استعمال کرتے ہیں، شزا فاطمہ
100
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 28/11/2024
190 ملین پاؤنڈ کیس کی ڈکیت عورت بشریٰ پیرنی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، نیب راولپنڈی کی ٹیم پشاور روانہ
0144
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨 🚨 🚨 چیچہ وطنی سے ایم این اے رائے حسنین سمیت 10 کارکن گرفتار سرگودھا روڈ سے ایم پی اے بشارت ڈوگر گرفتار ڈی جی خان سے 85 یوتھیے گرفتار فیصل آباد سے ایم پی اے سمیت 32 یوتھیے گرفتار گوجرانوالہ سے ایک قافلہ بھی تیار نہیں کیا جاسکا
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨 🚨 🚨 چیچہ وطنی سے ایم این اے رائے حسنین سمیت 10 کارکن گرفتار ڈی جی خان سے 85 یوتھیے گرفتار فیصل آباد سے ایم پی اے سمیت 32 یوتھیے گرفتار گوجرانوالہ سے ایک قافلہ بھی تیار نہیں کیق جاسکا
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨🚨بہت اچھی بریکنگ نیوز 🚨🚨 اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 2200 پوائنٹس اضافے سے 99 ہزار 600 کی سطح پر آگیا
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 21/11/2024
ماشاء اللہ، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر چلا گیا
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 20/11/2024
عمران نیازی کی ضمانت منظوری کے باوجود فتنہ رہا نہیں ہوسکتا، 9 مئی کے 8 مقدمات میں ابھی تک ضمانت نہیں ہوئی 🤣🤣
120
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 20/11/2024
ماشاء اللہ، اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 1 لاکھ پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا
230
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر سے پہلے فیض حمید کے جرائم کا فیصلہ ہوجائے گا. جس میں عمران نیازی کنفرم شریک جرم ہوگا. #فائنل_کال_ہوگی_فلاپ
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی اے ایک ایم این اے نے کہا ہے کہ ہمیں آرڈر دے دیا کہ 10، 10 ہزار لوگ لانے ہیں، لیکن اگر لوگ نہ آئے تو ہم کہاں سے لیکر آئیں گے۔ پنجاب میں تو لوگ نکل ہی نہیں رہے، پولیس کا خوف حاوی ہے، بشریٰ پیرنی جس طرح پارٹی کو ڈیل کررہی ہے اس سے PTI کا شیرازہ ہی بکھر جائے گا۔ عمر چیمہ
000
Javed Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 18/11/2024
Good Morning.... #Morning
130