Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 17/12/2024جناب مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ جس طرح آ پ نے وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ کیا، باقی تنخواہ دار طبقے کی کی تنخواہوں میں بھی اتنا ہی اضافہ کریں، یہ ملک صرف وزراء اور اشرافیہ کا نہیں ہے عام آ می کا بھی جینے کا اتنا ہی حق ہے ۔ 020 2