جو غیر منتحب مشیر مریم نواز نے پنجاب میں رکھے ان کی تنخواہ ایک لاکھ سے سات لاکھ کر دی ہے
ان کو سرکاری گھر ملتا ہے
ان کو مفت گاڑی ملتی ہے
ان کو بزنس کلاس کا ٹکٹ ملتا ہے
ان کا بس نہی چل رہا یہ لوگوں کو بھی اپنا غلام بنانے کا قانون پاس کروا لیں
R.A Shahzad