Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 15/12/2024زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ,کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں ,اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو!🖤🥀 010