Reposted by K.Z Muhammad Asif

کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں!
اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے