Reposted by Khawaja Yaseen Usmani

پی ٹی آئی کی فائنل کال 24 نومبر کے سلسلے میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔۔۔
وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی۔۔۔
وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری پر منظوری دی