لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 20/01/2025www.binance.com/activity/ref... "Use and win $100" Must watch 010
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 23/11/2024*وزارت صحت فلسطین🇵🇸* *5 ہفتوں کے دوران شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد* *2,300* 060
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 20/11/2024اسرائیلی میڈیا کے مطابق رواں ماہ نومبر کے آغاز سے غزہ اور جنوبی لبنان میں لڑائی میں کم از کم 21 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ According to Israeli media, at least 21 Israeli soldiers have been killed since the beginning of this month, November, fighting in Gaza and south Lebanon. 060
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 19/11/2024*آفیشل پوسٹ* *القسام بریگیڈز غزہ🇵🇸* *الحمدللہ ہمارے مجاہدین نے طوفان اقصٰی جنگ کا سب سے بڑا سنائپنگ آپریشن کرتے ہوئے 5 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کر ڈالا*🔥✌🏻💪🏻 021
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 19/11/2024*نہ تن پر کپڑے، نہ خوراک، نہ رہائش اور نہ ہی کوئی خاندان نہ والدین۔۔۔۔....* *اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی اتنی بے بسی اور بے کسی نہیں دیکھی !!* *مظلوم اہلِ غزّہ*💔❣️ 152
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 19/11/2024*سرکاری طور پر* *القدس بریگیڈز فلسطین🇵🇸* *شام میں بمباری سے ہمارے تین مسلح مجاہدین جامِ شہادت نوش کر گئے* *انا للہ و انا الیہ رجعون* 011
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 18/11/2024زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے تری دوا نہ جنيوا ميں ہے، نہ لندن ميں فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے سنا ہے ميں نے، غلامی سے امتوں کی نجات خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے💔💔❣️ 011