Sign in

majidkhan123456.bsky.social

@majidkhan123456.bsky.social
229 followers 99 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Abdal Siddiqi @karimabkarim.bsky.social · 26/12/2024
0194
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 27/12/2024
آج کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا ڈیڑھ سال پرانا رد عمل ہی کافی ہے، تم جب بھی پریس کانفرنس کرو گے ہم خان صاحب کی یہ پریس کانفرنس سوشل میڈیا پے وائرل کریں گے ۔۔۔۔۔🔥🔥
072
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024
Imran Khan has demonstrated remarkable resilience in jail for over a year, embodying unwavering courage and motivation. Aleema khan
22611
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 21/12/2024
جو لوگ ڈی چوک میں تمہاری گولیاں کھا کر بھی عمران خان کی محبت سے باز نہیں ائے تم لوگ سمجھتے ہو کہ وہ کہ وہ ان جعلی سزاؤں سے ڈر جائیں گے ؟
001
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Islam @islam786.bsky.social · 20/12/2024
0185
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Abdul Majid @majidali007.bsky.social · 21/12/2024
0175
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ProfessorX @professorxx.bsky.social · 12/12/2024
‏زندہ انسانوں کا خیال رکھیں۔ سردی شدید ہے، کسی رات گاڑی میں پرانی رضائیاں تکیے کمبل ڈال کر شہر کا چکر لگائیں اور روڈ کنارے لیٹے سردی میں ٹھٹھرتے جسموں پر ڈال دیں۔
011
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 12/12/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم ثُمَّ یَتُوۡبُ اللّٰہُ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ۔ پھر اس کے بعد اللہ جس کی چاہتا ہے توبہ قبول فرماتا ہے اور اللہ بڑا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
021
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 12/12/2024
05922
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔ گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
22921
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/12/2024
36020
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
qamarulhaq @qamarulhaqsian.bsky.social · 12/12/2024
0193
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
مرشد کے چاہنے والوں کو سلام
0529
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
مال مفت، دل بے رحم ‏مسلم لیگ ن کے دورے کو سرکاری دورہ کیوں بنایا اور بتایا گیا؟ ایک پارٹی کے دورے پر ائیر فورس کا طیارہ اور سرکاری اخراجات کیوں ہوئے؟ جس دورے کو وزیراعلی کو خصوصی دعوت بتایا گیا وہ تو مسلم لیگ ن کے وفد کا دورہ نکلا۔ چیف سیکرٹری سمیت دیگر افسران کیا ن لیگ کے کارکن ہیں جو دورے پر گئے؟
064
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
اپنے بچوں کو کیا جواب دو گے جب وہ سوال کریں گے کہ تم نے نہتے بے گناہ پاکستانیوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
01710
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏حساب کتاب یہ بتاتا ہے کہ عمران خان کے بغیر سارے ہی گھاٹے میں رہے۔۔۔ حبیب الرم ‏⁧‫#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان ‬⁩
2249
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 12/12/2024
الحمدللہ
13410
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
‏یاد کرو پاکستانیوں۔۔ ‏ہمارے لئے پانچ منٹ فائرنگ ہونی ہے اور بندہ نظر نہیں آئیگا۔۔۔ ‏جس شخص نے یہ الفاظ کہے تھے وہی ہے D چوک پر فائرنگ کروانے کا ذمہ دار۔
1177
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/12/2024
🚨
32611
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/12/2024
🚨عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں،عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، جلدی سے لوگوں کو بتائیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
03815
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 12/12/2024
سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر عمران خان پارٹی قیادت پر برہم لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت، علیمہ خان۔۔۔
154
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 12/12/2024
ڈی چوک کو آج کے بعد شہداء چوک لکھا اور پُکارا جائے۔۔۔ عمران خان
43710
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
‏دنیا نے اپنے وسائل اور ایمانداری سے اپنے ملکوں کو قوم کے لیے جنت کی مانند بنایا ھے ۔۔ ‏بدقسمتی سے ہمارا ملک 75 سال سے نازک موڑ سے ہی نہیں گزر پا رہا ھے ۔
0186
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
ڈسکاونڈ کے ساتھ بھی سیل نہیں ھو رھی۔
13710
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 12/12/2024
‏جابر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : افضل صدقہ تنگدست کی محنت (سے کیا ہوا صدقہ) ہے، اور ان سے شروع کرو جن کی کفالت کے تم ذمہ دار ہو۔ (السلسلۃ : 1807)
071
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 12/12/2024
‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
0154
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024
‏اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے ‎#ReleaseDrYasmeenRashid
01612
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 13/12/2024
ڈی چوک نہیں، شہدا چوک
23914
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024
‏اسلام آباد میں ریاست کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ان راہ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام ۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
27536
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Imran Pazir @imranpazir.bsky.social · 11/12/2024
Assalam 0 Alikum...🤝 Waking up is the first victory of the day. Let’s not talk about the rest. Good morning!
2322
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 11/12/2024
سورۃ ‎الأنفال‎: وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الَّذِیۡنَ اٰوَوۡا وَّ نَصَرُوۡۤا اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ حَقًّا ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ. اور جو لوگ ایمان لائے اور مہاجرت کی اور راہ خدا میں جہاد کیا نیز جنہوں نے (ہجرت کرنے والوں کو) پناہ دی اور مدد کی وہی سچے مومن ہیں،ان کے لیے مغفرت اور باعزت رزق ہے۔
052
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 04/12/2024
01410
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 04/12/2024
تمام گرفتار کارکنان کا ڈیٹا مکمل کرلیا گیا ہے، ہم وکلاء قانونی معاونت فراہم کرینگے، آپ تمام گرفتار کارکنان کے فیملیز اور پارٹی اراکین نظم رہے، تمام کارکنان جلد رہا ہو جائیں گے۔ ایڈوکیٹ علی زمان کا پیغام انصافین کے نام
02211
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 04/12/2024
جنگل میں اگ کی طرح ریٹویٹ کرتے جاؤ🔥 🚨ارٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے عمران کے کل کے دئیے ہوئے بیان کا پارٹ 2. واضح موقف ہم سانحہ ڈی چوک پر ہونے والی بربریت پر انٹرنینشل فورم پر بھی جائیں گے۔ سب لوگ سنیں اور آگے پھیلائیں۔
32213
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
khatana pti @tajamal.bsky.social · 01/12/2024
‏پہلی غلطی: رجیم چینج کرکے حکومت کا خاتمہ ‏دوسری غلطی: 25مئی احتجاج پرتشدد ‏تیسری غلطی: عمران خان پر قاتلانہ حملہ ‏چوتھی غلطی: زمان پارک حملہ اورکارکنوں پرتشدد ‏پانچویں غلطی: عمران خان کی گرفتاری اورتضحیک ‏چھٹی غلطی: انتخابی نشان پر قبضہ اور مینڈٹ چوری ‏آخری غلطی: اسلام آباد میں قتل عام
042
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 01/12/2024
001
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024
🚨پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ••
148849
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 01/12/2024
وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔ انشاء اللّٰہ
37323
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
💯 agreed
612453
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 01/12/2024
22517
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
کرانچی کا بھیا @iamlyari.bsky.social · 01/12/2024
‏کیا پٹواریوں نے فرحان ورک کی کمانڈ کے نیچے ، احمد نورانی کو ماں بہن کی گالیاں دے کر اسسے کلثوم نواز کی گندی عادت کے ذکر والی ٹویٹیں ڈیلیٹ کروا لی ہیں ؟ ان پٹواریوں نے لائیک ریٹویٹ کر کے احمد نورانی کی ڈالر دیہاڑی لگوانے کے علاوہ کیا حاصل کیا؟ 😂🤣😂🤣
014
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
720796
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024
وہ کون لوگ تھے؟ وہ پاکستانی تھے۔۔۔ ان کے ماں باپ تھے۔۔۔ ان کے بچے تھے۔۔۔ ان کے حقوق تھے۔۔۔ تم نے ان پر ‎ #گولی_کیوں_چلائی
02716
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024
🚨حامد میر کی گواہی 🛑 دوپہر دو بجے سے شام پانچ بجے کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، اور تین بجے کے قریب میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے لوگوں کو گولیوں کا نشانہ بنتے دیکھا۔
12912
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024
انقلاب قریب ہے آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں، عمران خان دوبارہ کال دے تو ہم علی امین کی قیادت میں ٹوٹی ہوئ ٹانگ کے ساتھ D chowk کی جانب دوبارہ روانہ ہو جائیں گے ڈی چوک میں زخمی ہونے والے ابراہیم خان بنگش کا جذبہ
3389
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 01/12/2024
ان پراڈکٹس میں خلافت کولا کے نام سے لانچ ہونے والا ڈرنک بھی شامل کریں، یہ انتہائی مضر صحت ہے۔ یہ سہولت کار سنو ٹی وی والے سعد کی ہی ملکیت ہے۔
042
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 01/12/2024
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ #hadees
1358
Reposted by @majidkhan123456.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 01/12/2024
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
613565