Sign in

zeeshanirshad.bsky.social

@zeeshanirshad.bsky.social
304 followers 253 following 50 posts

منافقت ہمیں آتی نہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں مخلص ہو کر چلتے ہیں ✍️ چاہے پھر وہ زوال ہو یا پھر عروج ✍️🩹💫

PostsRepliesMedia
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 01/12/2024
001
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 26/11/2024
قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 26/11/2024
نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ،قافلے میں اعلان
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 26/11/2024
شبیر گجر کدھر ہو؟ حافظ فرحت کدھر ہو؟ حماد اظہر کدھر ہو؟ کرامت کھوکھر کدھر ہو؟ مہر شرافت کدھر ہو؟ علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟ میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی نہ صرف ایک تابعدار بیوی ثابت ہوئی ہیں ملک ایک بہترین سیاسی لیڈر کی طرح اس تحریک کو لیڈ کر رہی ہیں. قوم کو بشری بی بی پر فخر ہے✌️
011
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی کا خطاب 🛑 جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے
001
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 23/11/2024
عوامی سروے 🚨 اپ کے خیال سے 24 نومبر فائنل کال میں کتنے لوگ نکلیں گے ؟ 10 لاکھ 20 لاکھ 30 لاکھ 40 لاکھ
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 21/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏صبح بخیر ❤️ ‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‏ *اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا ‏البقره: 201* ‏التماس دعا 🙏
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 20/11/2024
‏🚨 سائفر، عدت، 9 مئی اور درجنوں جھوٹے کیسز کے وڑنے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس بھی وڑ گیا۔۔💪✌️
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 20/11/2024
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہےبریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 20/11/2024
الحمداللہ عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ کا رہا کرنے کا حکم۔۔۔
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن آج ہی فیصلہ دیں گئے۔۔ انشاءاللہ اچھی خبر ملی گئ۔
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 20/11/2024
@lubnaingaza6.bsky.social
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 20/11/2024
الل٘ࣿہ سے دُعا کریں آج ہمارے خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ہو جائے۔۔۔آمین
131
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
ملنا تھا اتفاق، بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنے قریب تھا
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
دو ٹوک کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں
110
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
کل بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں رہائی کا کیس فکس ہے، کل اگر بانی پی ٹی آئی کو رہائی ملتی ہے تو وہ خود 24 نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے،علیمہ خان
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دی ہے،عمران خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہو گا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وکیل خالد یوسف چوہدری۔۔۔!!!
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے انکو مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا پیغام دیا یے اس کے بعد عوام کا رخ اسلام آباد کی طرف ہوگا علیم خانم پیغام
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز کل عمران خان پر 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانت کنفرم ہو جائے گی کیونکہ پراسیکیوٹر نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے سلمان صفدر 🔥🔥
052
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
اسدطور کا پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اطہر سے اہم سوال🚨 حماد صاحب، آپ اس وقت کے پی میں مقیم ہیں، تو پنجاب سے لوگوں کی قیادت کون کرے گا؟ ایم پی ایز لوگوں کو باہر کیسے نکالیں گے؟
020
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
نیلا آسمان پر کس پارٹی کا راج ہے، آج ہی پتہ چل جائے گا. اور ری پوسٹ کرکے سب کو بتا دیں. 1. عمران خان 2. نواز شریف
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
جو بھی بات ہوگی ڈائریکٹ عمران خان سے ہوگی 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہماری تیاریاں مکمل ہیں علی محمد خان
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ 🙏 لاہور ہائیکورٹ میں جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کی مقدمہ نمبر 863/24 میں درخواست ضمانت منظور۔۔۔✌
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
آواز اٹھائیں 🛑 خواتین میں اب صرف ڈاکٹر یاسمین راشد قید ہے، مسلسل آواز اٹھانے کے لیے یاسمین راشد کا کوئی ذاتی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے ہم سب پر فرض ہے کہ ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
01512
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
اہم اعلان 🚨 بلیو سکائی پر بھی انصافینز کا ہی قبضہ رہے گا
100
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
مجھے یقین ہے کہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا، اللّٰہ تعالیٰ کے فضل کرم سے۔ ان شاءاللّٰہ
001
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
011
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
میں جُھک جاؤں تو مسلہ حل ہو جائے گا مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا!
022
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 19/11/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏صبح بخیر ❤️ ‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‏ *اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا ‏البقره: 201* ‏التماس دعا 🙏
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
@tbashir.bsky.social
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
020
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
میں جُھک جاؤں تو مسلہ حل ہو جائے گا مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا! #24نومبر
020
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
مراد سعید کا اعلان....🔥 مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کا جب تک علی امین گنڈا پور پر بھروسہ ہے وہ وزیراعلی رہیں گے، جب بھروسہ نہیں رہیں گا تو کسی اور کو منتخب کریں گے، عمران نے علی امین گنڈا پور کو ذمہ داری دی ہے اور وہ ہی پوچھ گچھ کرسکتے ہیں، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے عاطف خان
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
011
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
مہر شرافت ، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی ، ان تینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 نومبر احتجاج میں سب سے بڑا قافلہ انکا ہوگا ۔۔ یہ اچھی بات یے کہ مقابلہ عوام نکالنے میں ہو رہا ہے، دیکھتے ہیں کس کا قافلہ بڑا ہوتا ہے آپکی نظر میں کون بڑا قافلہ لانے میں کامیاب ہوگا؟
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
اسلام اباد میں دفعہ 144 نافذ جلسے اور جلوس پر پابندی عائد
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان 24 نومبر کیلئے پر عزم اور پراُمید ہیں، انہوں نے کہا 8 فروری کو جیسے خاموش انقلاب آیا، اُسی طرح 24 نومبر کو لوگ پُرامن طریقے سے نکلیں گے، علی محمد خان۔۔۔!!!
011
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
💥💥💥❤️💚
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
117 پر آل آوٹ۔۔۔ شاندار پرفارمنس
000
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
آ جائیں سب مل عمران خان کی رہائی کے لیے اجتماعی دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔ #24نومبر
020
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
میری اس پوسٹ پر جو بھی آمین لکھے 🤲🤲 اللہ تعالیٰ اس کو اس مقدس جگہ کی زیارت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲❤️
020
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 18/11/2024
9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔!!
010
zeeshanirshad.bsky.social @zeeshanirshad.bsky.social · 17/11/2024
Please follow me 🙏
010