Sign in

ہارون شاہ RIO

@haroon5419.bsky.social
589 followers 221 following 168 posts
PostsRepliesMedia
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 15/05/2025
ہم تو ماریں گے
000
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 11/03/2025
@naghmana.bsky.social Is there any problem with X ? Not working since yesterday
000
Reposted by ہارون شاہ RIO
Sundass Khan @sundasskhan.bsky.social · 21/02/2025
There is a thin line between productive and questionable life choices!!
271
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 22/02/2025
برطانوی حکومت نے آرمی چیف کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے اور واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے ! احسن چٹھہ
151
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 10/01/2025
‏اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر #قومی_زبان #محبت_کی_زبان
020
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 14/12/2024
ہر روز زمیں بوس ہوا جاتا ہے اک گھر اس شہر کی بنیاد میں دلدل ہے یقیناً
000
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 03/12/2024
‏اے مسیحا جو تجھے مرض ہی معلوم نہیں پھر مسیحائی کے دعوے پہ بھی اصرار نہ کر نبض پہ ہاتھ نہ رکھ اور نہ تکلیف بڑھا تو میرے درد سے واقف ہے یہ تکرار نہ کر
000
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 03/12/2024
‏پھر راہگزارِ نیند میں آنکھیں بِچھا کبھی ‏پھر سے حسین خواب کی تعبیر کر مُجھے ‏ رکھ کر خیالِ یار کی تحویل میں سدا ‏تا عُمر اُسکی یاد کی زنجیر کر مُجھے
000
Reposted by ہارون شاہ RIO
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 03/12/2024
www.youtube.com/live/TnoL1B-...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
03510
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 03/12/2024
زندگی ایک دائرہ جس میں انسان کبھی مسرت ،کبھی اداسی یا سختی کی صورت میں گھومتا ہے ۔ سختیاں آنے پر انسان اللہ پر کامل یقین رکھےکہ اچھا وقت ساتھ ہی ہے۔
1153
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 03/12/2024
ہر ایک دل سے اُترتے گئے ہمارے خیال ہر ایک شخص کی جانب سے ہم بُھلائے گئے
000
Reposted by ہارون شاہ RIO
KW @veilbreak.bsky.social · 02/12/2024
Your life is not people's janction, Live it like yours. #Randomthoughts
142
Reposted by ہارون شاہ RIO
عائشہ @aeysha.bsky.social · 01/12/2024
I just want my childhood energy back where I used to go to school all week and still want to play during the weekend.
6564
Reposted by ہارون شاہ RIO
M. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 02/12/2024
‏اُڑی بابا: انڈر ورلڈ ڈان عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار 28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
075
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
بچپن میں زیادہ وقت ، توجہ اور محبت دینے والے گرینڈ پیرینٹس ہی ہوتے ہیں۔
1103
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 02/12/2024
Good afternoon to all friends Please mention your” X “ handle to follow you
010
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 01/12/2024
یادوں کی شال اوڑھ کر آواره گردیاں کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں ـــــــ
010
Reposted by ہارون شاہ RIO
❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 30/11/2024
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ ✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️ ✨️صبح بخیر ✨️
3202
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 01/12/2024
ہاتھ تھامنا صرف ایک انداز نہیں ہے بلکہ محبت ، اعتماد اور ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے
010
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/11/2024
خوشی دوستی یا رشتے ناطوں سے حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی بہترین جاب کے مشاہرے سے اور نہ ہی وافر دولت سے ۔ خوشی روح کے اندر ویسے ہی پھوٹتی ہے جیسے موم بتی کے دھاگے سے روشنی۔۔۔۔۔۔
1214
Reposted by ہارون شاہ RIO
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 29/11/2024
‏ بولی۔ مِرے جُثّے وِچوں مرضاں اُڈیاں نی اَج اُوہنے حال پُچھیا، صغراصدف
64710
Reposted by ہارون شاہ RIO
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 28/11/2024
، بشری سے ناراض، بشری بی بی مرضی سے گئی؟ لاشوں کی سیاست، کارکن غصے میں، گنڈا پور وزارت اعلیٰ خطرے میں اور مطیع اللہ جان کے خلاف بوگس کیس 👇 www.youtube.com/live/nTEJtjp...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
34110
Reposted by ہارون شاہ RIO
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 28/11/2024
‏سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تو دوسری طرف صاحبزادہ حامد رضا نے این اے 104 سے اور پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سیاسی کمیٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔پنکی پیرنی خود دوڑ گئی مگر اس کی فائنل کال کے آخری جھٹکے پی ٹی آئی کو لگنا شروع ہو چکے ہیں۔
1357
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 27/11/2024
‏مجھے اُس شخص سے کچھ کہنا تھا ، بلکہ بہت کچھ کہنا تھا ‏لیکن پھر یاد آیا ‏وہ شخص تو مجھ سے بیزار ہے ‏بھلے وہ میری دنیا ہے ، محبت ہے ، میرا عشق ہے میرا جنون ہے ‏پر میں۔۔۔۔ ‏میں تو اُس کا کچھ بھی نہیں ‏میں تو اُس کی زندگی میں ہوں ہی نہیں ۔۔۔
290
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 27/11/2024
آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کی جانب سے لانچ کیا جانے والا "شہپر 3" ڈرون عالمی توجہ کا مرکز رہا۔ یہ ڈرون ٹارگٹ کو لاک کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ پاکستان کاجدید عسکری ٹیکنالوجی سے لیس حیدر مین بیٹل ٹینک اورفضا میں دُشمن کو پہچاننے والے ریڈار نے بھی عالمی توجہ حاصل کی.
082
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 27/11/2024
‏مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج ، حیرت ہے یہ کُوئے عشق کے اُلٹے رواج ، حیرت ہے ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج ، حیرت ہے
000
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 27/11/2024
یہ جان کر بھی کہ تُو منہ نہیں لگائے گا تیرا غلام تجھے دیکھنے تو آئے گا یہاں وہ پھول کِھلے گا جسے وہ چھو لے گا یہاں وہ رنگ بِکے گا جو اس کو بَھائے گا
001
Reposted by ہارون شاہ RIO
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 25/11/2024
www.youtube.com/live/oypyZZg...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
16016
Reposted by ہارون شاہ RIO
Sabreena @sabreena111.bsky.social · 26/11/2024
رات کے شہر میں اک چاند کا گھر ہے روشن دکھ تو یہ ہے کہ لبِ بام نہیں ہے کوئی ختم ہو جائے ذرا چائے تو پھر چلتے ہیں اس ملاقات کا انجام نہیں ہے کوئی #میراـانتخاب
141
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 26/11/2024
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں
110
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 25/11/2024
بیلا روس کے وزیرخارجہ کی قیادت میں 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد آمد۔ وفد میں بیلاروس کے وزرا سمیت بیلاروس کی 43 بڑی کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں ۔
073
Reposted by ہارون شاہ RIO
Mystical_Realist 🕊️|🦋 @sidrausman01.bsky.social · 25/11/2024
031
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 25/11/2024
بےباک سے انداز میں وعدوں سے پھرے لوگ بھاتے نہیں نظروں کو میری ایسے کھرے لوگ چاہیں بھی اگر لوٹ کے آتے نہیں شاید آنکھوں سے گرے اشک یا نظروں سے گرے لوگ
020
Reposted by ہارون شاہ RIO
عائشہ @aeysha.bsky.social · 25/11/2024
The kindest people are those who are happy for others' blessings while they patiently wait for their own. Please be kind 🙏
96313
Reposted by ہارون شاہ RIO
عائشہ @aeysha.bsky.social · 24/11/2024
اور پھر دل جس بات پر ضد کرتا ہے، ر ب اسی بات پر آزماتا ہے
3264
Reposted by ہارون شاہ RIO
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 24/11/2024
جنت البقیع ❤️
0162
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 24/11/2024
‏دن ٹھہر جائے، مگر رات کٹے کوئی صورت ہو کہ برسات کٹے خوشبوئیں مجھ کو قلم کرتی گئیں شاخ در شاخ میرے ہاتھ کٹے حرف کیوں اپنے گنوائیں جا کر بات سے پہلے جہاں بات کٹے چاند، آ مل کے منائیں یہ شب آج کی رات ترے ساتھ کٹے
160
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 24/11/2024
یہ جو عین ، یہ جو شین ، یہ جو قاف کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے اداس کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے
261
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 24/11/2024
‏اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ سورۃ البقرہ ایت
0329
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 23/11/2024
اب محبت کا شجر کاٹ دیا ہے میں نے اب مرے گھر میں اداسی نہیں آنے والی وہ اسی سوچ میں رہتی ہے ابھی بولے گا میں بتاتا ہی نہیں "بات بتانے والی"
062
Reposted by ہارون شاہ RIO
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 22/11/2024
جو بندہ اپنی شادی کے معاملے میں اتنے بھیانک فیصلے کرتا رہا ہو کہ ہمیشہ اس میں ناکام ہوا یوتھیے چاہتے اس کو ایک زندہ و جاوید ملک کے فیصلے کرنے دیے جائیں بندہ پوچھے خان ‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬⁩
37418
Reposted by ہارون شاہ RIO
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
06714
Reposted by ہارون شاہ RIO
Naghmana @naghmana.bsky.social · 22/11/2024
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے بشریٰ بیگم کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے میرے کہنے پر احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا ہے
021
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 22/11/2024
تینوں کول بُلاواں ۔۔۔
141
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 22/11/2024
@shahmukh.bsky.social Welcome Boy 🥰🥰
130
Reposted by ہارون شاہ RIO
عائشہ @aeysha.bsky.social · 21/11/2024
اور پھر ‏المیہ یہ ہے کہ ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ ہوتے ہوئے اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر اور بااخلاق دیکھنا چاہتا ہے ۔
4395
ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 21/11/2024
‏سعودی عرب کی باتیں کیامتاثر کن ہیں ‏کیا نظر ہے ‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ ‏کیا دانش ہے ‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ ‏کیا دوربینی ہے ‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
021
Reposted by ہارون شاہ RIO
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/11/2024
youtu.be/uIZgOMYQysM?...
youtu.be
Imran Khan's Bail: When Will Imran Khan Be Released? Good News for PTI | Absar Alam Breaks Big News
YouTube video by SAMAA TV
914135
Reposted by ہارون شاہ RIO
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893