Reposted by @khld70.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 30/12/2024میرے دو وقت روٹی کے لئے بھیجے جانے والے پیسوں سے میرے ہی بچے گولی کیوں کھائیں؟ #NoRightsNoRemittances 1189
Reposted by @khld70.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024اپنے بچوں کو کیا جواب دو گے جب وہ سوال کریں گے کہ تم نے نہتے بے گناہ پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی 01710
Reposted by @khld70.bsky.socialZafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 11/12/2024اللہ تعالیٰ محترمہ شوکت خانم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 34910
Reposted by @khld70.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 10/12/2024علیمہ باجی نے بھی کہہ دیا youtube.com/shorts/CKrIN...youtube.comعلیمہ باجی نے کھل کر کہہ دیا اب ہم تم سے نہیں ڈرتے | #aleemakhan #saramir #foryou #fyp #viralshortsYouTube video by Sara Mir 1297
Reposted by @khld70.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 11/12/2024جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی 02512
Reposted by @khld70.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 11/12/2024انسانیت کی خدمت کرنا جرم بن گیا۔۔۔ 14522
Reposted by @khld70.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 11/12/2024یہ سوال تمہارا پیچھا نہیں چھوڑے گا، بتاؤ، #گولی_کیوں_چلائی؟ 03514
Reposted by @khld70.bsky.socialPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 11/12/2024 0207
Reposted by @khld70.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان 05631
Reposted by @khld70.bsky.socialYasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 09/12/2024ظالم ہمیشہ پابندیاں لگاتا ہے جبکہ مظلوم بائیکاٹ کرتا ہے اس لئے بائیکاٹ کرنا عین شرعی ہے۔۔۔ مولانا مسعود اظہر 092
Reposted by @khld70.bsky.socialValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 09/12/2024ہجوم کو قوم بنانے والے ہیروز سلام ہو تحریکیں خود لیڈرز پیدا کرتیں ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ 063
Reposted by @khld70.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر #گولی_کیوں_چلائی 312054
Reposted by @khld70.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024ظلم کرتے ہیں اس کے اوپر ڈبل ظلم کرتے ہیں کہ اواز بھی نہ اٹھائیں 😭 14411
Reposted by @khld70.bsky.socialValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 09/12/2024راولاکوٹ آزاد کشمیر ۔ بہت سارے ساتھی آج اظہار تشکر ریلی کے لئے زور دے رہے تھے۔ چونکہ 4 دنوں سے لاک ڈاؤن تھا۔ آج نظام زندگی بحال ھونا چاہیے ۔ انشاء اللہ راولاکوٹ کی غیرت مند عوام کا شکریہ ادا کرنے کےلئے کل دن 11 بجے سپلائی بازار سے اظہار تشکر ریلی نکالی جائے گی ۔ عمر نذیر 141
Reposted by @khld70.bsky.socialEoghan Daltun 🌍 @irishrainforest.bsky.social · 09/12/2024Nobody ever planted a tree in this photo. It was a working gravel pit 30 years ago. We need to get over our obsession with planting trees and let nature do the job. The results are just SO much better. It's also about realising we are not, in fact, central to everything. 🌍 525102591054
Reposted by @khld70.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 07/12/2024بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟ Subscribe Now Link 👇 youtube.com/@saramir804?... 47125
Reposted by @khld70.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 07/12/2024ہاہاہاہا مروت کے ساتھ ہاتھ ہوگیا تردید کرتا ہے تو بھی مرتا ہے نہیں کرتا تو بڑے گھر والے بوٹ مارینگے😂😂 مروت کی کُتی ٹرک نیچے آئی ہوئی ہے😀😀 بس تُم لوگوں کا فوکس بائیکاٹ پے رہنا چاہئیے ایسے ٹاؤٹوں 😀کو انجوائے بھی کرتے رہو 0258
Reposted by @khld70.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی 1118783
Reposted by @khld70.bsky.social𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 06/12/2024بات تو سچ ہے جی #ضد_بن_گیا_ساڈی_خان 082
Reposted by @khld70.bsky.socialAmir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024عمران خان کی صاحبزادہ حامد رضا کو کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی نہ ہونے کی ہدایت ! عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے بلا لیا۔۔!! 171
Reposted by @khld70.bsky.socialDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 04/12/2024پختونوں کو انصاف دو 🛑 گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔ میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا 01710
Reposted by @khld70.bsky.socialModern Malang @modernmalang.bsky.social · 02/12/2024تین سالہ ریحان نامی بچہ آج دوپہر سے ڈیرہ اسماعیل خان، ظفر آباد سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو ملے تو براہ کرم ان نمبروں پر اطلاع دیں: 0323-9121781 0343-8270567 براہ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شکریہ! 052
Reposted by @khld70.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/12/2024🚨عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے..!! شفیع اللّہ جان 02310
Reposted by @khld70.bsky.socialPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 02/12/2024شہید انیس شہزاد ستی کو جب ہسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹرز نے ان کو بچانے کی بہت کوشش کی۔ 066
Reposted by @khld70.bsky.socialArslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 02/12/2024ایسا زمانہ آگیا ہے پتہ ہی نہیں چلتا عزیز کون ہے یزید کون ہے۔ 042
Reposted by @khld70.bsky.socialPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 02/12/2024بے گناہ نہتے لوگوں کے ساتھ ایسے دِہشتگردوں والوں سلوک کرو گے تو وہ عزت نہیں کریں گے گالی ہی دیں گے۔۔۔ شرم کرو 044
Reposted by @khld70.bsky.socialArslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 02/12/2024جب عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ خان صاحب ورزش کر کے آئے تھے۔ وکیل فیصل ملک۔۔۔!!!! 022
Reposted by @khld70.bsky.socialPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 02/12/2024آواز اٹھائیں سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔ اُس وقت سب سالار کاکڑ کی ویڈیوز لگا کر شاباش دے رہے تھے لیکن رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ہیں۔ سب سالار کاکڑ کے لئے آواز اٹھائیں 089
Reposted by @khld70.bsky.socialArslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 01/12/2024تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔ انشاءاللّٰہ۔ 096
Reposted by @khld70.bsky.socialArslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 01/12/2024ڈی چوک انہوں نے چند لمحوں میں خالی کروا لِیا کیونکہ جانتے تھے دوسری طرف نہتے لوگ ہیں پچھلے 77 سالوں سے کشمیر کا ایک چپا بھی ہندوستان سے خالی نہیں کروا سکے کیونکہ جانتے ہیں دوسری طرف بندوقوں والے ہیں جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو یہ لیٹ جاتے ہیں 044
Reposted by @khld70.bsky.socialArslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 01/12/2024رینجرز اہلکاروں کا ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ ہمیں ایمرجنسی میں پڑے رجسٹر سے ملا تھا مگر ہم جب دوبارہ وہاں گئے تو وہ رجسٹر وہاں سے غائب تھا یہ رجسٹر انتہائی اہم تھا اسے اگر غائب کیا گیا ہے تو اس میں ضرور اموات کی تفصیلات ہوں گی ! مطیع اللہ جان ۔۔۔ 188