Sign in

kakapatwari.bsky.social

@kakapatwari.bsky.social
445 followers 305 following 74 posts

Respect and be respected

PostsRepliesMedia
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
726374
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 19/11/2024
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے لے فیرررررررررررررر #فخرزمان
000
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
نیگیٹو میرے بارے بولدے سی جو محفلاں اچ نام لے کہ میرا مشہور کر گئے
1428
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21528152
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
000
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Maryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 17/11/2024
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
3025070
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan) ™® X Account arshe530 @arshe530.bsky.social · 18/11/2024
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار #عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد
46917
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33551165
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 18/11/2024
Boss @rashahzad.bsky.social ❣️🖤❣️ اس پلیٹ فارم پر سب سے پہلے 1ہزار پلس فالورز سمیٹنے والے واحد آپ ہیں مبارکباد قبول فرمائیں ہم امید کریں گے کہ آپ یہاں بھی نیازی اور پاکستان دشمنوں کی "منجی" ٹھوک بجا کر رکھیں گے
031
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 18/11/2024
‏والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ ان کا خیال رکھیں اور انہیں دکھ نہ دیں, یہ چلے جائیں گے تو پھر واپس نہیں آئیں گے اور ایسا صدمہ پہنچے گا کہ جو برداشت کے قابل بھی نہیں ہوگا اس لیے ان کی زندگی میں انکی قدر کریں
142
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں ویلکم
4036289
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
090
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024
اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU
316052
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
نیگیٹو میرے بارے بولدے سی جو محفلاں اچ نام لے کہ میرا مشہور کر گئے
1428
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
‏مجھے تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے جب یہ دروازہ کھلا تھا تب کہاں تھے تم!
050
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
مزے کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو ابھی بلیو سکائی پہ آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن تو کیا 8 گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور سیلبریٹی بن گئے ہیں فالو بیک بھی نہیں کر رہے حالانکہ نیو پلیٹ فارم ہے لیکن نہیں اپنی حرکتیں وہی رکھی ہوئی ہیں تو بابا پھر کوئی نہیں ہم بھی آپ سے بڑے سیلبریٹی ٹھہرے ہم بھی ان بلاک ہی
030
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
گل کو محبوب ہم قیاس کیا فرق نکلا بہت جو باس کیا
010
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️🖤
051
Reposted by @kakapatwari.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
3730484
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 17/11/2024
Level h waaaaiiiii 🖤❤️
020
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 16/11/2024
‏زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، 'زندگی نے مجھے سکھایا' تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے @shamajunejo.bsky.social
010
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 16/11/2024
دستِ قدرت ہمیں کچھ اور ہے بننا سو بنا چھوڑ یہ ذکر کہ قطرے سے گہر ہو گئے ہم
010
kakapatwari.bsky.social @kakapatwari.bsky.social · 16/11/2024
‏ہوشیاری دلِ نادان بہت کرتا ہے !!! رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
010