Pretty princess @kindheartedgirl.bsky.social · 02/12/2024زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین 000
Pretty princess @kindheartedgirl.bsky.social · 30/11/2024سب سے سچی محبت کسی کی غیر موجودگی میں اس کے لیے دعا ہے 010
Pretty princess @kindheartedgirl.bsky.social · 26/11/2024کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا ہم نے مسکرا کے کہا آج بھی ہے 020
Reposted by Pretty princess𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 21/11/2024ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺤﺼﺎﺭﺍس کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ, ﺗﻌﻠﯿﻢ یا ذہانت ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ہونے ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺮﺩ ﭘﺮ ہوتا ہے 🦋🍂 1133
Pretty princess @kindheartedgirl.bsky.social · 18/11/2024تمہیں کیسے بتاؤں کہ میں تھک چکی ہوں راستوں سے، لوگوں سے، خوابوں سے احتیاط و ارتیاب سے بے بسی سے میں تھک چکی ہوں کل سے بھی جو ابھی آیا نہیں اُس کل سے بھی جو گزر گیا میں تھک چکی ہوں...!💔 زمانے کی سختیوں سے وعدوں عہدوں سے صبر و ضبط سے لمبی امیدوں سے غور و تدبر سے غصے کی تلخیوں سے 250
Pretty princess @kindheartedgirl.bsky.social · 17/11/2024تم یاد تب کرتے ہو جب کرنے کو ہو نہ کچھ بھی اور کہتے ہو تمھیں عشق ہے مطلب کچھ بھی 062
Reposted by Pretty princessAmjad @amjadid.bsky.social · 17/11/2024یہ لمحے عشق و مستی کے کبھی پابند نہیں رھتے سدا خوشیاں نہیں رہتی ھمیشہ غم نہیں رھتے ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ھے محبت ھو تو کہہ دینا یہاں اب ھم نہیں رھتے 0175