Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 29/03/2025Khuch apnay haram khor bhi hoty hein es liye harek believes karna muskil ho jata hai 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 26/03/2025کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں....!!🍁 020
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 23/03/2025*ڈیلیٹ جتنی تیزی سے ہوتا ہے ڈاون لوڈ اتنی تیزی سے نہیں ہوتا کیونکہ بنانے میں دیر لگتی ہے بگاڑنے میں نہیں* *پھر چاہے وہ رشتے ہوں یا ایپلیکیشن 💞* 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 23/03/2025اگر چاند رات کو اپ کے جسم میں سرسراہٹ محسوس ہو تو گبھرانا نہیں🤣🤣🤣 کیونکہ شیطان😈👹 انسٹال ہو رہا ہو گا🤣🤣🤣🤣 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 28/02/2025غلط فہمی ایک ایسی دیوار ہے جو دو دلوں کے درمیان فاصلے پیدا کر دیتی ہے۔ اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو خاموش رہنے کے بجائے وضاحت مانگ لینی چاہیے، کیونکہ اکثر اوقات سنی سنائی باتیں سچائی کو دھندلا دیتی ہیں۔ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے غلط فہمیوں کو دور کرنا ضروری ہے۔ #غلط_فہمی #رشتے #بھروسہ #محبت 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 06/02/2025دنیا میں ایک واحد عورت ہے جس کو آج تک خواب میں راج کمار کی جگہ کالو مزدور کی دلہن نہیں بنی، 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 06/02/2025قسمت نے ایسی بے وفائی کی ہے کہ خود کو ہی بھول بیٹھے ہیں، وقت بڑے پیڑ سے شاخ کٹ جاتی ہے، در با در ہو جاتا ہے، 110
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/02/2025Bilkul, Sometimes banda kisi liye sub kuch karna chahta hota, lekin status, ek rich na honay ki waja se kahmosh ho jata hai 110
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/02/2025انسان اس قدر بےبس ہوتا ہے کہ چاہے جتنا بھی ٹوٹ جائے، بکھر جائے، آخرکار اسے خود ہی خود کو جوڑنا پڑتا ہے۔ کوئی اور ہمارے درد کو مکمل نہیں سمجھ سکتا، اور نہ ہی ہماری جگہ لڑ سکتا ہے۔ زندگی ہمیں بار بار آزماتی ہے، مگر سنبھلنا ہماری فطرت میں شامل ہے۔ 120
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 05/02/2025Nothing ..thnx. im ok .. 011
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/02/2025کبھی کبھی آنسوؤں کا بہنا بھی ضروری ہوتا ہے، زخموں کو مرہم مل جاتا ہے۔ مگر یاد رکھو، اندھیری رات کے بعد ہی سورج نکلتا ہے۔ خواب بکھرتے ہیں تو نئے خواب جنم لیتے ہیں۔ بس حوصلہ مت ہارنا، تمہاری صبح بھی جلد آئے گی۔ 120
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/02/2025انہیں یہ فکر ہے ہر دم نئی طرزِ جفا کیا ہے ہمیں یہ شوق ہے دیکھیں ستم کی انتہا کیا ہے —چکبست برج نارائن 220
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 14/01/2025لوگوں کے گھر دیکھ کر کمتری محسوس نہ کریں کیونکہ قبر سب کی ایک جیسی ہو گی۔ 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 14/01/2025"اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کیا کرو 🩷 #قومی_زبان 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 13/01/2025زندگی ایک تحفہ ہے، اسے مسکراہٹوں، محبت اور شکرگزاری کے ساتھ گزاریں۔ مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں۔ حوصلہ رکھیں اور اپنے خوابوں کے پیچھے دوڑتے رہیں! "ہر دن ایک نیا موقع ہے، اسے بہترین بنانے کی کوشش کریں۔" #صبح_بخیر #زندگی_خوبصورت_ہے #امید #محنت #مثبت_سوچ #نیا_آغاز #شکرگزاری 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 11/01/2025"Confidence not comes from always being right but it comes from not fearing to be wrong" Believe Yourself 💫✨🥀 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 11/01/2025محبت وہی جو دل کے زخموں پر مرہم رکھے، جو آنکھ سے گرے ہر آنسو کا درد سمجھے۔ 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 11/01/2025جب انسان اپنی زندگی کو اللہ کے احکامات اور اس کے ذکر سے جوڑ لیتا ہے تو وہ دل کا سکون اور روح کی خوشی حاصل کر لیتا ہے۔ یہ دنیا کی مشکلات اور خسارے عارضی ہیں، لیکن اللہ کے قریب ہو کر جو سکون اور خیر ملتی ہے، وہ دائمی اور لازوال ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنی طرف رجوع کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 🌸 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 11/01/2025Haha, that’s a pun-derful realization! Seatbelts and jokes—both keep you secure! 😄 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/01/2025 یہ online کاروبار والے میرے DM سے دور رہیں.... مجھے کوئی میسج نہ کریں. 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 02/01/2025 "Happy Birthday to the legendary Asmavia Iqbal! Your outstanding making history with the first-ever hat-trick in Women's cricket will always inspire generations. Wishing you joy, health, and endless success! #HappyBirthday #AsmaviaIqbal #CricketLegend #WomenInCricket #Inspiration #CricketHistory" 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 01/01/2025نیا سال مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بہار لے کر آئے، آپ کے تمام خواب حقیقت بن جائیں اور ہر دن نئی امید اور خوشی کا پیغام لائے۔ اللہ آپ کو صحت، کامیابی اور سکون سے نوازے۔ 2025 آپ کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرا سال ہو! سب کو نیک تمنائیں اور نئے سال کی مبارکباد! 110
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 01/01/2025نیا سال مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بہار لے کر آئے، آپ کے تمام خواب حقیقت بن جائیں اور ہر دن نئی امید اور خوشی کا پیغام لائے۔ اللہ آپ کو صحت، کامیابی اور سکون سے نوازے۔ 2025 آپ کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرا سال ہو! سب کو نیک تمنائیں اور نئے سال کی مبارکباد! 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 31/12/2024السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵 020
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/12/2024#FreeImranKhan 1319
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 24/12/2024"Good morning! Don’t forget to be awesome today!" GM Bluesky 060
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024مرد وہ بلا ہے جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا ، پر وہ اپنی من پسند عورت سے بہت ڈرتا ہے۔۔!!🖤 🐦 #ifti_khan5 #GoodMorningXFriends #GoodMorningEveryone 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے ❤️❤️ 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024*❉༺━━༺❀༻━━༻* *Good morning everyone 🥰* *May Allah’s light fill your path this morning and bring peace to your soul.& have a blessed day.* *╔══★☆✒️📖☆★◉══╗* * Engr Iftikhar khan☆* *╚══❖●✿🌍🌏 ●●══╝ *Like Comment share* 000
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 03/12/2024@iftikhan5.bsky.social @jabbarbugti10.bsky.social @taniapki.bsky.social @munir122.bsky.social @drhwazir.bsky.social @pwade.bsky.social @mubashar804.bsky.social @zamirarahim.bsky.social @realabdurrahimbd.bsky.social @mohammed95.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں. 5155
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024Majority of men look into the heart not the face at the girl 010