Sign in

hum71.bsky.social

@hum71.bsky.social
31 followers 176 following 150 posts
PostsRepliesMedia
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 25/10/2025
ویسے کم چنگا سی آویں پاگل بنا دینا پیسے بٹورو 🤣
000
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 25/10/2025
اللہ اپکو صحت دے آمین
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025
آہو شاید 🙄
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025
آہو شاید 🙄
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025
شکریہ 🙄🌹
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025
خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
241
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025
آسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹🌹
230
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025
خون سفید ہو گے نے پائین 🙄
110
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025
تھوڑی دیر ہی لگتی ہے 🙄
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید لب پہ آئی مری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید 🙄💔
331
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025
آسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❣️🌹
110
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
ہوئی تو ؟ 🙄
110
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
نام تو سنت کے مطابق رکھنے چاہیے 🙄
020
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
کادا 🙄
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
جی شکریہ مجھے پتا ہی نہیں چلا 🤣
020
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
بہت شکریہ آپ نے بتا دیا کہ یہ سارہ ہیں میں نے اسے ہی اپکو تکلیف دی بلکے یہ کہہ سکتے ہیں کہ اپکو تکلیف ہوئی 🙄
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
Yeh ab Purana naam kon saa thaa apna butt sb
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
Yeh kon Hain apna Dr Sibah 🙄
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
Samjh tum KO aai Nahi awaiyn wah 🙄
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 22/10/2025
😂😂
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025
شکریہ
010
Reposted by @hum71.bsky.social
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 21/10/2025
میں ایکس پر ہوں (سارہ کے نام سے ہی) پہلا اکاؤنٹ لاگ ان نہیں ہو رہا تھا کسی وجہ سے تو نیا بنالیا. اسے چلانے میں اتنا مزہ ایا کہ پہلا جب لاگ ان ہوگیا تو بھی نہیں چلایا🤭
221
Reposted by @hum71.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 07/10/2025
میرے علاوہ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔اور آپ تو ایکس پر بھی نہیں آتیں۔وجہ؟
131
Reposted by @hum71.bsky.social
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 05/10/2025
اج بہت عرصے بعد یہاں آئی تو پتہ چلا اور بھی کوئی یہ ایپ استعمال نہیں کر رہا سارے انگریزی اکاؤنٹس ہیں ٹائم لائن پر ( اور انگریزی تو ہمیں آتی نہیں 🙃🙃🙃) 🤭🤭🤭 گڈ👍👍👍
4101
Reposted by @hum71.bsky.social
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 20/10/2025
🌺✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌺 ☀️ صَبَاحُ الْخَيْرِ ☀️ الٰہی! ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر تکلیف میں سکون عطا کر 💫 دکھوں کو آسانیوں میں، غموں کو رحمت میں بدل دے 🤍 تیری رضا ہی ہمارا مقصد بنے 🤲🏻 آمین یا اللہ 🌙✨
054
Reposted by @hum71.bsky.social
mrsjunaidahmed.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social · 21/10/2025
Smart 🤓🤓
293
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025
دے دید تے کھلے اکھ میری میں منتاں کر کر ہاری توڑ گیا دل دلبر میرا! تے میں رہ گئی کلی کاری باغ تیرے دی کر کر راکھی میں اے عمر گذاری اٹھے پہر ھجر وچہ گھلدی وچہ جی رہندی بیزاری کون ایں توں تے کون آں میں گل دس جا اے اک واری 🙄💔
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025
‏سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو 🙄💔
251
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں 🙄💔
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
شکریہ تیری میری ڈائری ❣️🌹
110
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
شکریہ ڈاکٹر صاحبہ ❣️🌹
010
Reposted by @hum71.bsky.social
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 20/10/2025
@hum71.bsky.social Happiest birthday sir May you live long ..
media.tenor.com
lucas and friends wishes a happy birthday
ALT: lucas and friends wishes a happy birthday
221
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
چلیں شکریہ اللہ آپکا بھی وقت جلد لائے
120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
یہ فلم شعلے کے کچھ ڈایلاک
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
Good actor Hum engrazo k zamnay k jailer Hain haha haha 😂
100
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
میری زہریلی خصلت یہ سوچ رہی ہے کہ عقل عام ہے۔
010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
آسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❣️🌹
110
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 20/10/2025
وعلیکم اسلام
110
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025
تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے لہریں بھی ہوئیں مستانی سی تیری زلفوں کو چھو کر آج ہوئی خاموش ہوا دیوانی سی۔ 🙄💔
000
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025
مڑ کے وے نئٰن تکتا، تکتا جیہڑا رہندا سی نال مرا گا تیرے، روز جیہڑا کہندا سی ہائے نی ہون مکر گیا جے، لا کے نہیوں توڑ گیا جے سیونی میرے دل دا جانی 💔🙄
000
Reposted by @hum71.bsky.social
M. Matloob @matloob1621.bsky.social · 19/10/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائر کار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
063
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025
کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہے وہ عشق تھا،وہ جنوں تھا یہ جو ہجر ہے،یہ نصیب ہے یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں میرے کون اتنا قریب ہے؟ میں کس سے کہوں میرے ساتھ چل یہاں سب کے سر پر صلیب ہے گلہ کریں تو کس سے کریں جو ہو گیا وہ نصیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہے 🙄💔
000
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025
تیرے آنے کی جب خبر مہکے 💔🙄
000
Reposted by @hum71.bsky.social
Healing Hands @healinghands9.bsky.social · 19/10/2025
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی
011
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025
میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دُنیا میں رکھا کیا ہے 🙄💔
021
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025
اپکو بہت مبارک ہو شادی کی شکریہ
020