Sign in

Mohammad Shafique Hashmi

@hashmi966.bsky.social
612 followers 587 following 49 posts

لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

PostsRepliesMedia
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 07/06/2025
جب پاکستان پر حملہ ہوا اسکے ساتھ چین، ترکی اور آزربائیجان کھڑے ہوگئے جبکہ بھارت کیساتھ پی ٹی آئی کے علاوہ دنیا کا کوئی ملک نہیں کھڑا ہوا 🤮👊
051
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 21/05/2025
1135
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 22/05/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔آمین صبح بخیر
141
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 22/05/2025
آرمی چیف سید عاصم منیر کو “بیٹن آف فیلڈ مارشل” سے نواز دیا گیا۔
062
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 22/05/2025
031
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 19/05/2025
0165
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 19/05/2025
‏فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں ‏موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں
041
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Rana Adnan @adirana.bsky.social · 07/04/2025
غزہ میں ہماری زندگی ہے ہم مارے گئے 😰 ذبح کیے گئے 😥 ٹکڑے ٹکڑے کیے گئے 😭 تباہ کیے گئے 😓 دفن کیے گئے 😢 بے گھر کیے گئے 😪 بھوکے مار دیے گئے 😨 گرفتار کیے گئے 😱 تشدد کا نشانہ بنایا اور جلایا گیا 🤐 فلس 3 صحافی #غزة_تحت_القصف
011
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 07/04/2025
032
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 08/04/2025
پی ٹی آئی ملک دشمن جماعت ہے ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں ، (شیر افضل مروت )
0145
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025
اتوار کے روز (13 اپریل 2025) کراچی میں ایک عظیم الشان اسرائیل مردہ آباد مظاہرہ ہوگا۔ یہ مظاہرہ فلسطینیوں کی تقویت کا سبب بنے گا، امت مسلمہ کی وحدت کا سبب بنے گا۔ اور ان شاءاللہ یہودیوں کی حوصلے ٹوٹیں گے اور یہی ان کے شکست کا سبب اور ذریعہ بنے گا۔
052
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025
پوری اسلامی امہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے اپنے ممالک میں اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھاؤ۔ مسلمان آزاد پیدا ہوا ہے اور وہ آزاد رہنا چاہتا ہے اور کوئی دنیا کی طاقت مسلمان کو غلام نہیں بنا سکتی۔
052
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 07/04/2025
اسلامی دنیا کے حکمرانوں تمہیں کیا ہو گیا ہے؟ اب بھی وقت ہے سنبل جاؤ، امت مسلمہ کی آواز بن جاؤ۔ اسلامی دنیا کے حکمران امریکہ اور مغرب کے کٹ پتلی بن چکے ہیں اور مسلم امہ کی نمائندگی کا حق ادا کرنے سے محروم ہیں۔
042
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/02/2025
ایک خنزیر نے قرآنِ مجید جلانے کی کوشش کی پھر ایک قرآن کے محافظ نے کیسے قرآن مجید کو بچایا، الحمدُللّٰہ 🙏
2165
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/02/2025
‏میں تمہارے گاؤں میں آکر وہاں جلسہ کرونگا جہاں عمران نے تمہیں تپھڑ مارا تھا جسکی وجہ سے آپ مشہور ہوئے۔ آپکی وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ آپ چوری کے موٹر سائیکلوں کا کاروبار کرتے تھے۔ میں نے آپکے وزیراعظم نیازی کو شکست دی تھی اور الیکشن جیتا تھا۔
042
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 15/01/2025
0192
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PML-N @pmln9.bsky.social · 12/01/2025
0143
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 07/01/2025
0298
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PML-N @pmln9.bsky.social · 07/01/2025
13010
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 05/01/2025
0187
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 05/01/2025
Delighted to meet with my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE, today in Rahimyar Khan. Reaffirmed Pakistan's strong commitment to further strengthen Pak-UAE cooperation and elevate our ties to a mutually beneficial strategic partnership. 👇
22612
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 04/01/2025
0315
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Moon lover @moon1over.bsky.social · 04/01/2025
201714177
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
M. Matloob @matloob1621.bsky.social · 04/01/2025
پنجاب حکومت نے لاہور کے بعد ملتان میں بھی سیاحت کے فروغ کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا
051
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PML-N @pmln9.bsky.social · 24/12/2024
34414
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
shoukat.bsky.social @shoukat.bsky.social · 23/12/2024
11611
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Muhammad Naeem Tahir @hig321.bsky.social · 23/12/2024
‏بارلے ملک بیٹھا کوئی یوتھیا اگر سول نافرمانی کی حمایت کرتا نظر آئے تو اس کا اسکرین شاٹ لیں جس ملک میں رہ رہا ہے اس ملک کے ہوم ڈیپارٹمنٹ، بینکنگ سیٹ اپ اور کسی تحقیقاتی ادارے کو ٹیگ کرکے پوسٹ کریں کہ یہ پاکستان میں حوالہ ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنے کی مہم چلا رہا ہے۔ کنفرم علاج ہے
031
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Muhammad Naeem Tahir @hig321.bsky.social · 23/12/2024
‏اس وقت حکومت اور پی ٹی آئ کے مذاکرات چل رہے ہیں فیصلہ جو آنا تھا اسے موخر کردیا گیا میں صرف یہی کہونگا نال کسنگی سنگ نہ کریے کل نوں لاج نہ لائیے ہو توں مے مول تربوز نہ ہوندے توڑ مکے لے جائیے ہو کاں دے بچے ہنس نہ تھیندے پئے موتی چوگ چگائیے ہو کوڑے کھوہ نہ مٹھے ہوندے سئے مڑاں کھنڈ پائیے ہو
051
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 23/12/2024
0102
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 23/12/2024
091
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Kmalik @khmalik.bsky.social · 23/12/2024
041
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 23/12/2024
‏میرےشہرکوپاورڈویژن کےفارمولے پرپورے پاکستان میں سب سےاچھی پوزیشن نہ چوری نہ لاسسزنہ عدم ادائیگی پرھرقسم لوڈشیڈنگ سےمستصنی کیاتھاجسکااعلان ٹی وی پرمثالی شہرکانام لیاگیاتھامگرتین مہینےسے18گھنٹےلوڈشیڈنگ غنڈاپورعمران اور سابق اسٹیبلشمنٹ کی سیاست کی سزابیچارےپورےصوبئےکےعوام کودیاجارھا
081
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 21/12/2024
‏بریکنگ نیوز ، سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ملٹری کورٹس نے 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں سنا دیں 14 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا باقی 11 کو 9 ، سات ، کچھ کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی
071
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 21/12/2024
‏ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والو کیلیے واضح پیغام 9 مئی کے واقعات میں ملوث 25 افراد کو مختلف سزائیں سنائی گئیں، جن میں جناح ہاؤس، جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی، اور دیگر حساس مقامات پر حملے شامل ہیں۔ سزائیں 2 سے 10 سال تک قید بامشقت پر مشتمل ہیں۔
1198
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 18/12/2024
0125
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 15/12/2024
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مسلم لیگ ن کے سینیئر سیاستدان ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چئیر مین صدیق الفاروق کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پا گئے وزیراعظم کی مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
3455
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 15/12/2024
Punjab achieves key economic milestones with chinese partnerships under the leadership of CM Maryam Nawaz. #CMMaryamInChina
093
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Abdul Manan @abdulmanandarwaish.bsky.social · 14/12/2024
A good person is one who helps others
062
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PML-N @pmln9.bsky.social · 14/12/2024
🚨 BREAKING NEWS:- According to experts, 🇮🇳 India can lose around $50 billion as a result of 🇵🇰 Pakistan- 🇧🇩 Bangladesh joint trade.
13912
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 15/12/2024
‏صفدر تنولی pti ورکر کو پولیس نے گریباں سے پکڑ لیا گندی زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈاپور نے اپنے ہی ورکر ایڈوکیٹ صفدر تنولی کو صرف ایک سوال پوچھنے پر پولیس کے زریعے پروگرام سے باہر نکلوا دیا یہ ویڈیو آپ کو الیکٹرانک میڈیا نہیں صرف ہمارا سوشل میڈیا ہی دیکھائے گا
01710
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 15/12/2024
لالا کے ویڈیوز دیکھ کر یوتھیوں کو غشی کے دورے پڑ جاتے ہیں اس لیے اس تازہ ویڈیو کو آگے شئیر کیجئے اور ہوتھیوں کی چیخیں انجوائے کرے،، شکریہ
0215
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 07/12/2024
‏سنیں سنیں ۔۔ عسکری پروڈکٹس کی بہترین پہچان سعودی شہزادے کو ہے ۔ " یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو "
0326
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 07/12/2024
47828
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
‏فرار ہوتے ہوئے گنڈاپور اور پنکی پیرنی کو روکنے والے پی ٹی آئی کارکنان پر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی
03310
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
‏احتجاج کی فائنل کال کا ایجنڈا اور مقاصد کچھ اور ہی تھا لیکن انہیں ہر طرح سے ناکامی کا سامنا ہوا ہے انہیں جو سیاسی نقصان ہوا ہے اسکا اندازہ یہ کر ہی نہیں سکتے۔ رانا ثناءاللّٰہ
03712
Reposted by Mohammad Shafique Hashmi
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
‏ایک ایک لمحہ میرا دن کا صرف ہوتا ہے عوام کی بھلائی کے لیے، منصوبے بناتے ہوئے، انکے فالو اپ کرتے ہوئے ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
04011