Reposted by @shoukat.bsky.social

29 نومبر 2024ء۔
حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم!
اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔
بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں!
2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔