شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 12/01/2025یہ جو ہم تجھے دے....... کر چھینے گۓ ہیں، یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے! #MisS__ShèIkh #قومی_زبان 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 07/01/2025سیگریٹ کی ڈبی کے بجائے لوگوں کے چہروں پر یہ لکھا جائے "Human attachments are injuries to health"🙂 #MisS__ShèIkh 000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 20/12/2024أيقبلني؟ 💌👀 وہ مجھے قبول کرے گا؟ =يقبلُك: یقیناً قبول کرے گا -ذنبي كبير! میرے گناہ بڑے ہیں =رحمتُه أكبر: اس کی رحمت سے بڑا کچھ نہیں 🎀🤍 #MisS__ShèIkh 032
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024آؤ مل کر ڈھونڈ لیں جینے کی وجہ یوں بکھرے بکھر ے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم🙂 #MisS__ShèIkh 011
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024ضروری نہیں ہروہ شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا بھی ہو۔ کیونکہ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔ 011
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024مُجھ کو میرے خدا سے بڑے اور کام ہیں کب تک کوئی دعا میں تُجھے مانگتا رہے۔✨ #MisS__ShèIkh 000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024کِسی شَب.. ایک ہی تَکیے پر ہم کوئی سُہانا خواب دیکھیں گے..🖤 🥀 000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024"أليستْ كل أمورك بيد الله؟ فليطمئن قلبُكَ" ❤️" کیا سارے معاملات اللہ کے ہاتھ میں نہیں ہیں؟ پس اپنے دل کو مطمئن کیجیے۔"❤️ #MisS__ShèIkh 000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 19/12/2024دنیا کا خوش قسمت ترین انسان وہ ہے جس کے پاس ماں ہو۔ ✨♥️ #MisS__ShèIkh 000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 12/12/2024ہر یاد تیری محفوظ ہے یوں میرے پاس.. کسی کم سن بچے کے لئے ممتا کا آنچل ہو جیسے کسی شاعر کی شاعری ہو جیسے دسمبر کی آخری رت کی اداسی ہو جیسے جنوری کی پہلی صبحِ طلوع ہو جیسے ع ش ق کا پہلا عین ہو جیسے م و ت کا آخری ت ہو جیسے از قلم مس شیخ #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 10/12/2024کچھ تو بھیجو اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ، " تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے #MisS__ShèIkh #قومی_زبان 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 09/12/2024اے دسمبر!زرا بتلاؤ تو کیا ہے تم میں خاص جو نہ چاہتے ہوئے ہم تمہاری کشش میں مبتلا ہوجاتے ہیں تم کو یاد کرتے ہیں تمہارے ملنے کی آس کرتے ہیں شاید اس لیے کہ تم جانتے ہو یہ کشش یہ یاد یہ ملن کی آس تمہارے لئے نہیں بلکہ اس خاص کے لئے ہے جو بچھڑ گئے جو روٹھ گئے از قلم مس شیخ 🖤 #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 09/12/2024دسمبر جانتے ہو تم مجھے تم اچھے لگتے ہو گواہ ہو تم! گواہ ہو تم میرے جذبوں کے میری شدتوں کے بھی تم آتے ہو تو مجھ کو یاد وہ ہرجائی آتا ہے جسے بھولنے کی سال بھر میں کوشش کرتی ہوں از قلم مِس شیخ #MisS__ShèIkh 000
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 07/12/2024تم جانتے ہو کہ اگر آج رات ہم نے دونوں نے ایک ہی وقت پر پورے چاند کی طرف دیکھا تو چاند ہماری دوریاں دیکھ کر مکمل ٹوٹ جائیگا۔❤️ #MisS__ShèIkh 030
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 07/12/2024بعد مدت کے جو خود کو آئینہ دیکھا تو دل یہ بےساختہ پکار اٹھا ہنسا کرو بنتِ نسیم تم ہنستے ہوئے آج بھی اچھی لگتی ہو ... #MisS__ShèIkh 110
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 06/12/2024اُس کی یاد تو آرہی ہے مگر اُس کو کہہ نہیں سکتے🖤 #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 05/12/2024سنو اے دشمنِ جاں دسمبر لوٹ آیا پر تم نہیں جانتی ہوں میں تمہیں کبھی بھول نہیں پاؤ گی پر جانے کیوں یہ گماں سا رہتا ہے کہیں نہ کہیں تمہیں میں بھی یاد ہوں اسیلئے ہر دسمبر میں ویلکم کرتی ہوں جو مجھے تم سے ملاتا ہے ان یادوں سے بیتے دنوں سے جو ہم نے ساتھ گزارے از قلم #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 04/12/2024میرا سلام ہو کائنات کے سب سے بڑے صادق صلی اللہ علیہ وسلم کی اس صدیقہ بیٹی پر جس کو چالیس سال بعد مسلمان ہونے والوں کے سامنے کہنا پڑا ”خدا کی قسم میں جھوٹ نہیں بولتی” 💔 #ایامِ_فاطمیہؑ #شہادت_دختررسولؐ 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 03/12/2024إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ماہِ جمادی الثانی کا 🌙 نظر آگیا ھاے مظلومہ کائنات بِنتِ پیغمبرؐ کی شہادت کا چاند طلوع ہو گیا حسنينؑ کی یتیمی کا چاند نمودار #MisS__ShèIkh 010
Reposted by شاہ زادیشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024ایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں ! الہی آمین #MisS__ShèIkh #ایامِ_فاطمیہ 131
Reposted by شاہ زادیشاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024یہ چہرے مسجد ، مندر سے.. جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤 #MisS__ShèIkh 141
Reposted by شاہ زادیآئین سٹائن♐ @husn4in.bsky.social · 03/12/2024کچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔ ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔ خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔ عمدہ وائن پی جائے۔۔ فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔ 💙 051
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024یہ چہرے مسجد ، مندر سے.. جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤 #MisS__ShèIkh 141
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 02/12/2024ایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں ! الہی آمین #MisS__ShèIkh #ایامِ_فاطمیہ 131
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 01/12/2024کچھ دروازے اس لیے نہیں کھلے تھے کہ وہ میرے لیے نہیں تھے ,کچھ لوگ اس لیے غائب ہو گئے کہ وہ بس ایک ورق تھے ,پوری کتاب نہیں اور کچھ کہانیاں اس لیے ختم ہو گئیں کہ انکا اہم کردار میں نہیں تھی..🙂🖤 #MisS__ShèIkh 020
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 29/11/2024یقین کرو جاناں!!! تمہاری سب تھکاوٹیں تمہارے لہجے کی کڑواہٹیں تمہارے رنج و الم۔۔۔ تمہارے دیدہ و نادیدہ غم تمہاری رنجشیں۔۔۔ تمہاری بندشیں۔۔ تمہارے سب درد تمہارے سب کرب۔۔ میرے ایک بھر پور بوسے کے محتاج ہیں۔۔۔ #اس_کی_نظر #MisS__ShèIkh 041
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 28/11/2024سلامتی ہو اُن پیغامات پر کہ ؛ جو رد ہونے کے خوف سے ڈیلیٹ کر دیے گئے💔 #MisS__ShèIkh 010
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 28/11/2024کبھی کبھی نظر انداز ہونا اتنا نہیں ستاتا جتنا نظر انداز کرنا ستاتا ہے۔ اسی لئے جب کسی کے بنا زندگی ادھوری لگے تو اس سے بلاوجہ خفا رہنا خود کو سزا دینے کے مترادف ہے #اسدوسد 131
Reposted by شاہ زادیHusnain 🔆 @amazinghusnain.bsky.social · 21/11/2024جس عمر میں شوخی آتی ہے _ اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ آجائے _ تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے _ کہ .........!! وہ عمر کا ایک حصہ بنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے __ 041
Reposted by شاہ زادیرابیل @arielakyris.bsky.social · 19/11/2024So I shouldn't have followed X accounts here 🤦🏻♀️🤦🏻♀️ 231
Reposted by شاہ زادیرابیل @arielakyris.bsky.social · 20/11/2024پیارے پاکستانیو! مودبانہ گزارش ہے انگریزی لفظ انگریزی میں ہی لکھ لیں۔ کیونکہ ایک تو آپ برطانوی اور امریکی ایکسنٹ میں الجھن کا شکار ہیں۔ اوپر سے ہر انگریزی لفظ کے شروع میں الف لکھ کر آپ اسے اردو ثابت کرنے پہ تُلے رہتے ہیں_ انگریزاں دا غصہ زبان تے نہ کڈھو پلیززز 🌝🌝 022
Reposted by شاہ زادیHusnain 🔆 @amazinghusnain.bsky.social · 20/11/2024تجھ سے نہیں ملا تھا مگر چاہتا تھا میں تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو 142
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 25/11/2024دعائے کمیل کا ایک بہت ہی پیارا جملہ!! پرودگار!تیرے سوا میرا کون ہے جس سے میں اپنی مصیبت کو دور کرنے اور اپنے بارے میں نظر کرم کرنے کا سوال کروں 🙏 #MisS__ShèIkh #تہجد 010
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 25/11/2024وہ اتنے خوبصورت ہیں کہ میرے لفظ ناکافی انہیں جتنا بھی میں رنگوں میں وہ سب کہہ نہیں پاتا میں وہ سب لکھ نہیں پاتا جو ان کے شوخ ہونٹوں پر گْھلی بے رنگ شبنم کو سلیقے سے بیاں کردے #ازـاسد 132
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 24/11/2024جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر لوگ سمجھیں تو #MisS__ShèIkh #قومی_زبان 010
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 24/11/2024جب یہاں آ ہی گئے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھے بغیر نہ جایا کریں۔ یہ وہ گھر ہے جسے سب نے مل کر بنانا ہے۔ #HappySkyHome 331
Reposted by شاہ زادی🤾سُکھ چیَنی 🏃🏃🏃🏃 @sukhcheni87.bsky.social · 24/11/2024اقتدار کی ہوس ! انتشار کو جنم دیتی ہے اور۔۔۔ انتشار کا مشاہدہ۔۔۔۔۔ ہر ذی شعور کو ہورہا ہے۔ دوسرا پہلو یہ کہ۔۔۔ اقتداری ہیں کہ اختلافی۔۔۔۔ بھلا اور مخلص کوئی بھی نہیں۔ یاد رکھیے🍷 132
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024نیلا آسمان کشادگی کا احساس ہے اور کشادگی جہاں کہیں ہو سکون دیتی ہے خاص کر اگر دل میں ہو۔ #bluesky 152
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 23/11/2024اے رات ذرا سن لے کچھ دیر ٹھہر جا وہ شوخ ہیں، مستاں ہیں وہ نغمہ ہیں، شاداں ہیں وہ درد کے درماں ہیں وہ آج مہرباں ہیں تھم جا ذرا تھم جا اے رات ذرا سن لے کچھ دیر ٹھہر جا #از_اسد 122
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 23/11/2024"____ میں وہ نہیں ہوں کہ جس کی زندگی سے ایک جائے تو دوسرا آئے، میں وہ ہوں جس نے بس ایک تمہیں ہی چاہا ہے اپنی ساری چاہتیں تم پر ختم کر دی ہیں، میرے سارے خواب تم سے ہیں،جو تم پورے کر دو تو ٹھیک نہیں تو کسی اور سے پورے نہیں کرواؤں گی ____، تم چاہے مجھے چھوڑ دو، بے شک اپنے تمام وعدوں سے مکر جاؤ،👇👇 121
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 23/11/2024جب میں ایکس یعنی ٹویٹر پر کمنٹ کر کر کے تھک جاتی ہوں تو یہاں آ جاتی کچھ پل سکون کے لئے 🙂↔️ آپ کیا کرنے آتے ہیں 🤭🤣 #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 22/11/2024پروردگار سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین الہی آمین #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 22/11/2024"❤️ | اے اسباب پیدا کرنے والے میرے لئیے بہتر اسباب پیدا کر | ❤️" #MisS__ShèIkh 010
شاہ زادی @mamakiprinces.bsky.social · 21/11/2024خود کو مرجھانے مت دیں! آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟ جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کردیا جائے آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپکے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کےساتھ کوئی نہیں ہوتا خود کو ہمیشہ ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں،آپکو آپکی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ 021
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 18/11/2024لکھو کہ محبت میں لکھنا بھی محبت ہے 375
Reposted by شاہ زادیa s a d @asadwasad.bsky.social · 18/11/2024محبت سے اس کا دیکھ لینا اگر کافی ہوتا تو دل اس قدر بے قرار کیوں رہتا۔ 275