Sign in

Hakeem Zulqurnain Sayyad

@hakeemzulqurnain.bsky.social
458 followers 474 following 37 posts
PostsRepliesMedia
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 16/12/2024
جنہوں نے 26 نومبر 2024 کو عمران خان کا دھرنا اٹھانے کیلئے گولی چلائی انہوں نے ہی 16 دسمبر 2014 کو عمران خان کا ہی دھرنا ختم کروانے کیلئے اٹیک کروایا قوم کو سمجھ آنے میں دس سال لگ گئے 😭
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 26/11/2024
فوج کا بھی لاؤڈ اسپیکر پر اعلان، احتجاج آپ کا حق ہے ہم نہتے اور پر امن ہیں آپ بھی پر امن رہیں ہم صرف سرکاری املاک کی حفاظت پر مامور ہیں کارکنان کی جپھیاں 💪😁
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 25/11/2024
‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے یہاں لوگوں پر شیلنگ ہو رہی گولیاں برسائی جا رہی ہیں ایسے میں مذاکرات ہوتے ہیں ڈی چوک ہماری منزل ہے۔ علیمہ خان کا دوٹوک پیغام
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 25/11/2024
موٹر ویز کھلتے ہیں پنجاب نکلنا شروع جھنگ سے بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی طرف روانہ مزید بھی نکلنے کو تیار 💪
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کو آفر کیا گیا ہے کہ آپ بنی گالہ چلے جائیں یا خیبرپختونخوا چلے جائیں بس یہ دھرنا ملتوی کر دیں خان نے کہا ایبسلوٹلی ناٹ پہلے ڈی چوک پھر اگلی بات ہوگی💪
011
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 25/11/2024
بشریٰ بی بی کا پیغام کارکنان کے نام جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے ہم واپس نہیں آئیں گے 💪
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد سے 15 کلومیٹر پیچھے تین قافلے اکٹھے ہو کر رک گئے ہیں اور باقی قافلوں کا انتظار کر رہے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ بندہ وہاں موجود ہے دوسری جانب کٹی پہاڑی پر گمسان کی لڑائی جاری ہے
031
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 25/11/2024
خاص جگہ سے پیغام آیا ہے کہ حکومت کو جو مرضی کہیں گالیاں دیں لیکن ہمیں کچھ نہ کہا جائے ہم انکے ساتھ ملوث نہیں ہیں 😂 عمران ریاض خان
031
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
اللہ کے گھر سے آنے والے بھی محفوظ نہیں لاہور بتی چوک میں عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والی خواتین کو تحریک انصاف کی خواتین سمجھ کر گرفتار کر لیا گیا خواتین پاسپورٹ اور بوڈنگ دکھاتی رہ گئیں پھر بہت مزاحمت کے بعد رہا کیا گیا 🖐️
041
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
اچھا اقدام ہے آپ قافلوں کا انتظار کریں،جہاں پولیس روکے وہی بیٹھ جائیں یہ کب تک کنٹینر لگا کے رکھیں گے،اگر آپ 15 دن نہیں پہنچتے تو کیا یہ 15 دن ہی اسلام آباد میں کنٹینر لگا کے رکھیں گے پھس چکے ہیں
042
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
یہ فائنل کال ہے کوئی مظاہرہ نہیں یہ ابھی شروع ہوئی ہے آگے چل کر مومنٹم پکڑے گی ابھی تک اسلام آباد کے اندر سے مزاحمت شروع نہیں ہوئی جب قافلے پہنچیں گے تو دروازے اندر سے کھولے جائیں گے 💪
041
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی سی پیک پر بہت ہی عجیب سین ہوا اک طرف سے میانوالی کا قافلہ آگیا اور دوسری طرف سے شیر افضل کا قافلہ اور بیچ میں پولیس پھس گئی اور بیچارے کھیتوں میں بھاگ گئے۔😂🔥 ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
053
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
آخر کار پنجاب جاگ اٹھا ہے چند ایک شہر لاہور ملتان گوجرانولہ وغیرہ کے علاوہ تمام شہروں کے لوگ کنٹینرز ہٹا کر اسلام آباد کی طرف رکاوٹیں ہٹاتے بڑھ رہے ہیں میڈیا کی باتوں پر یقین نہ کریں ریپوسٹ اینڈ فالو کرتے جائیں بیک ملے گا شکریہ 🥰
051
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کارکنان نے دھاوا بول کر میاں ارقم کو پولیس حراست سے چھڑالیا #ARYNews
031
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 24/11/2024
ایسی پلاننگ کرنے والوں پر 🖐️۔ حساس ترین علاقہ گلگت بلتستان کا پاکستان سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تمام سڑکوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا ہے ۔ کہ لوگ آسلام آباد نہ آ سکیں ۔ جواز لینڈ سلائڈنگ
020
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 23/11/2024
ہوسٹلز بوجہ رنگ و روغن بند رہیں گے ٹرانسپورٹ بوجہ پنکچر بند رہے گی انٹرنیٹ بوجہ شارک بند رہے گا😂
031
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 23/11/2024
اطلاعات آ رہی ہیں فیض آباد انٹرچینج کھول دیا گیا۔۔ کنٹینرز ہٹا دیے گئے وہاں سے🤔
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 23/11/2024
آنکھیں 👀 خراب جیسے پھنسیاں وغیرہ بن جائیں چندریاں تو سرمہ والی سلائی کو دیسی لیمن میں چبو کر آنکھوں میں لگانے سے فوری آرام ہو جاتا ہے اس عمل کو رپیٹ بھی کریں شکریہ والسلام حکیم ذوالقرنین
040
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
مجھے اندیشہ ہے کہ فائنل کال بہت پھیل گئی ہے۔ایسے لگ رہا ہے جیسےپوراپاکستان آرہاہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور سب کی حفاظت فرمائے۔آمین
030
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
اللہ ہم سے پوچھے گا آپ کیوں ظلم جبر اور ناانصافی پر خاموش تھے خان صاحب اللہ آپ کے حفاظت اور رہائی عطا فرمائے تمام انصافین آمین لکھیں اور ریپوسٹ کریں 💔🤲
150
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
یہ مت بھولیں کہ ایک 74 سالا شخص پچھلے ڈیڑھ سال سے کال کوٹھری میں بند ہے اور وہ 24 نومبر کو آپ پر امید لگائے بیٹھا ہے اسے یقین ہے کہ میری قوم نکلے گی مایوس مت کرنا اسے۔🙏
052
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
ماشاءاللہ کیا شاندار مومینٹم بن چکا ہے, 24 نومبر کو بہت بڑی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے, #FinalCall ✊
021
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
بس نو مئی زیادہ بڑا سانحہ ہے، پارا چنار میں 110 کیڑے مکوڑے مر گئے تو کیا ہوا ...😢
031
Reposted by Hakeem Zulqurnain Sayyad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏میرے پاکستانیوں۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
13293138
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
ملک کی تمام موٹروے اور ٹرانسپورٹ اڈے بند کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔ 🙃😂
022
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
حضرت عائشہؓ دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے❤
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
*_‏ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!_*
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
کامران ٹیسوری دو چار کروڑ مزید دے دیں تو ٹیسوری صاحب کو امام مہدی بھی بنایا جا سکتا ہے ترجمان مفتا تقی 😂😁😂😁
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 22/11/2024
جی ٹی روڈ لاہور گوجرانولہ سادھوکی کے مقام سے بند کر دیا گیا ہے خندقیں کھود کر کنٹینرز لگا دئیے گئے ہیں مسافر حاضرات متبادل راستہ اختیار کریں 😅 آپنے علاقے کی صورتحال کمنٹ میں بتائیں 👇 #ImranKhan #PTI #24NovemberFinalCall #24november #24november2024 #haqeeqiazadi #Dharna
010
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ🖐️ 10 افراد لقمہ اجل بن گئے 60 سے زائد زخمی😪
020
Reposted by Hakeem Zulqurnain Sayyad
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
آزاد کشمیر میں حالات خراب، دوسری طرف کرم ایجینسی میں دہشگردوں کی فائرنگ سے 39 معصوم شہری شہید ‏لاء اینڈ آرڈر کے یہ حالات ہیں ملک کے اور محسن نقوی اسلام آباد سیل کرنے اور اسلام آباد پولیس سے نعرے لگوانے میں مصروف ہے
1168
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
نارووال پولیس میری پاپا کے پیچھے تھی وہ چھت پر بھاگے ہیں ان کا پاؤں پھسل گیا تو پولیس والوں نے میرے بابا کو سر میں اینٹ مار کر مار دیا ہے انہوں نے ہمیں یتیم کردیا ہے بچے کا رورو کر برا حال اللہ رحم کرے 😓
020
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
لاہور، پنڈی اور اٹک میں غیر معینہ مدت کیلئے رینجرز طلب۔۔!!! پرامن لوگوں سے مقابلہ کیلئے رینجرز طلب۔۔ جہاں ان کی اصل میں ڈیوٹی ہونی چاہیے۔۔ وہاں سیکیورٹی کا زمہ دار کون ہوگا۔۔؟
022
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
🚨‏ *24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے* ۔ *کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان*
020
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
23 نومبر سے اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ, پھٹ چکی ہے, 😀😂
030
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
‏مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری نظر آگیا، لیکن ملک میں دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا، ؟؟؟
050
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
اگر عمران خان کو رہا کردیا اور وہ گھر پہنچ گئے پہلی بات تو ان ایسا استقبال ہوگا کہ دنیا میں کسی کا نہیں ہوا ہوگا اور دوسری بات عمران خان کے باہر آنے کے بعد یہ سسٹم نہیں ٹہر سکے گا اڑ جائے گا۔۔ اسد علی طور 🔥🔥
060
Reposted by Hakeem Zulqurnain Sayyad
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414
Hakeem Zulqurnain Sayyad @hakeemzulqurnain.bsky.social · 21/11/2024
سو جاؤ خان صاحب ابھی رہا نہیں ہو رہے 9 مئی والے کیس ابھی بھی پھنسے ہوئے ان پر ضمانت ابھی باقی ویسے وہاں خان صاحب جوڈیشل ہیں 😥😅
010