Sign in

fakharsamtiah.bsky.social

@fakharsamtiah.bsky.social
1.3K followers 2.4K following 28 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 06/12/2024
One word for #ImranKhan!
3107

fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 22/11/2024
‏جب بھی شیعہ قوم کو زبح کیا جاتا ہے تو سب کو چپ لگ جاتی ہے شیعہ پاکستان کی سب سے مظلوم قوم ہے جن کو زبح کیا جائے تو بھی حکومتیں ادارے زبح کرنے والے ظالموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تا کہ کسی کو ووٹ کسی کو طاقت مل جائے یہ خاموشی کبھی نہیں بھولے گی ادارے حکومتیں افرادسب یاد رہیں گے۔۔۔
086
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 21/11/2024
‏پارا چنار میں درجنوں شیعہ افراد کو پشاور جاتے ہوئے شہید کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لیکن اس پر نہ صوبائی حکومت نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی کسی ادارے کا کوئی ردعمل آئے گا کیونکہ شیعہ قوم اس ملک کی مظلوم ترین قوم ہے جن کے لیے کوئی نہیں بولتا ‎#StopShiaGenocide
085

fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے💔💔💔💔
141
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا عمران احمد خان نیازی اڈیالہ جیل
062
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان صاحب کو پھر سے جیل کے اندر گرفتار کرلیا گیا💔 راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتار کرلیا!
020
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏ایک تاریخ 8 فروری کو رقم ہوئی تھی اور ایک 24 نومبر کو ہو گی ۔۔!! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
042
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی ضمانت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے بات ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے یہ بحث صرف 24 نومبر کا ردھم توڑنے کیلئے ہے اس پر فوکس رکھیں 24 نومبر اسلام آباد اور بس ‎#LetUsBreathe
072
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 عمران خان اب بھی گرفتار ہیں، مومینٹم ٹوٹنا نہیں چاہئیے سب فوکس 24 نومبر کے احتجاج پر رکھیں۔ لیڈرشپ اور ٹکٹ ہولڈرز پر پریشر برقرار رکھیں کیونکہ احتجاج کی کامیابی سے ہی خان کی رہائی ممکن ہے۔ یاد رکھیں فی ٹک ہولڈر 5 ہزار لوگوں کا قافلہ اسلام آباد لیکر ائے گا
041
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
091
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
0167
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏🔴 24نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا علی امین گنڈا پور سے بات ہوئی ہے، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا پارٹی اور قوم کے نام ہنگامی پیغام۔۔۔!!!
062
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے
0172
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
Who want to see IK's public appearance? ❤️
0319

‏میں نے اپنی قوم کو دو مرتبہ کال دی ہے ایک مرتبہ آٹھ فروری کو اور اب چوبیس نومبر کو نہ تب قوم نے مجھے مایوس کیا تھا نہ اب کریگی علیمہ خان
092
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 20/11/2024
‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
0112

‏شایان بیٹے کو رات پھر گرفتار کر لیا گیا ہے اس وقت وفاقی کالونی پولیس اسٹیشن کی حوالات میں ہے لاہور پولیس کا کوئی بندہ یہ دیکھ رہا ہو تو وہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کہے کہ بیشرموں کچھ شرم کرو کچھ غیرت پیدا کرو
0137
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏قدم گھروں سے نکالنے کا جواز تم کو بلا رہا ہے
0124
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
shahmahmoodqureshi.bsky.social @shahmahmoodqureshi.bsky.social · 19/11/2024
آپ سب کو گھروں سے نکلنا پڑے گا شاہ محمود قریشی ،
0117
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏قدم گھروں سے نکالنے کا جواز تم کو بلا رہا ہے
0124
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏گوجرنوالہ سے تحریک انصاف کے کارکن علی چٹھہ کو اس لیے گھر سے اٹھا لیا گیا کہ وہ 24 نومبر کے لیے کوئی تیاری نہ کر سکے۔ اس کے علاوہ بھی پولیس مختلف شہروں میں "سرگرم عمل" ہے۔ کیا یہی جمہوریت ہے؟
171
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
02814

‏اس ٹویٹ کے نیچے اپنے حلقے کے ٹکٹ ہولڈرز کے نام، ٹویٹر اکاؤنٹس اور تصاویر شئر کریں۔ تاکہ پتہ چلے کون کون اپنے حلقے میں 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ایکٹیو نہیں 🧐
140
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
03114

‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے-‎ عمران خان ♥️🔥 ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
0113
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
03114
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏ٹرولنگ تو ختم ہے ہمارے شہزادے پر😂 عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔ عمران خان
1137

muradsaeedofficial.bsky.social @muradsaeedofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏پاکستانیو جیت آپکا مقدر ہے۔ نکلنا ہے باہر سب نے۔
095
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف کا کل شام 7 بجے ورچوئل جلسہ
063
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!♥️🔥
074
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
muradsaeedofficial.bsky.social @muradsaeedofficial.bsky.social · 19/11/2024
صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔ ۴- مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
096
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
muradsaeedofficial.bsky.social @muradsaeedofficial.bsky.social · 19/11/2024
۳– عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار
176
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
muradsaeedofficial.bsky.social @muradsaeedofficial.bsky.social · 19/11/2024
۲۔ ۲۴ نومبر کو آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈہ، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے اور کسی کو بھی اپنا پر امن کا احتجاج سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی۔
165
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
muradsaeedofficial.bsky.social @muradsaeedofficial.bsky.social · 19/11/2024
۲۴ سے پہلے یہ ہمارے پاس آخری ہفتہ ہے اور یقیناً اس وقت آپ کی تیاری آخری مراحل میں ہوگی اس لئے چند ضروری ہدایات؛ ۱- اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف ۲۴ کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے۔
165
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
muradsaeedofficial.bsky.social @muradsaeedofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏‎#نومبر24_خان_کی_کال یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔
1107
Reposted by @fakharsamtiah.bsky.social
fakharsamtiah.bsky.social @fakharsamtiah.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ لشکر 10 گنا سے زیادہ بڑا ہوکر اسلام آباد آ رہا ہے♥️🔥
02711

انشاء اللہ 24 نومبر کو قوم باہر نکل کر اپنے لیڈر کو آزاد کرواے گی
0137