Sign in

Eagle Eye 🇵🇰

@eagleeye87.bsky.social
161 followers 48 following 11 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کے سپوٹروں کو صبح کا سلام
193
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 03/12/2024
اگر آپ کے مطابق ڈی چوک آنا بہت بڑا گناہ تھا تو گرفتار کرتے عدالت لے جاتے ‎#گولی_کیوں_چلائی
14421
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 01/12/2024
کہتے ہے ایک حافظ 70 بندوں کو جنت میں لیکر جائے گا ، اور ہمارے والا تو اپنے ساتھ 7 لاکھ نفری لیکر جہنم کی طرف رواں دواں ہے۔
3219
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 29/11/2024
21314
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 29/11/2024
‏ووٹ چوری سے لاشیں چوری کرنے تک کا سفر سنا تھا ایک جھوٹ چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ یہاں ایک گولی چھپانے کے لیے سو لاشیں چھپانی پڑ رہی ہیں؟‎#شہداء_کو_انصاف_دو ‎#IslamabadMassacre
01610
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 29/11/2024
وہ نہتے لوگ ترانے گاتے صرف احتجاج کے لیے آئے تھے جنگ کرنے نہیں آپ نے اُن کی جان کیسے لے لی 💔
44219
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
ٹرینڈ چالاو یہ سب بے غیرت لیڈرشپ استعفیٰ دیں ورنہ انکی ایسی کی تیسی کرنی ھوگی۔
4219
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Osama Khan durrani @osamakhan00.bsky.social · 27/11/2024
A dark day in pakistan🇵🇰.The military opened fire on civilians,Killing as many as 100 and injuring those protesting for Imran khan freedom. #IslamabadMassacre
033
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
🚨بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس کے لیے آمد سے قبل زخمی کارکنان کو انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ پہنچا دیا گیا
22110
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏نو مئی کی بےجان عمارتوں کا ماتم کرنے والے بےگناہ انسانوں کی لاشوں کا تمسخر اڑا رہے ہیں۔
0106
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Waseem Salik @waseems.bsky.social · 27/11/2024
‏جو الیکشن میں کھل کر نتائج آنے نہیں دیتے، جو پارلیمان میں کھل کر قانون سازی ہونے نہیں دیتے، جو عدالت میں کھل کر انصاف کرنے نہیں دیتے، جو میڈیا پر کھل کر خبر چلنے نہیں دیتے وہ کہتے آؤ بند کمروں میں کھل کر مذاکرات کرتے ہیں۔ (‏جبران ناصر)
056
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‏عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا
13723
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
127253
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏بلوچستان کے بیٹے شہید علی محمد خان کی میت جب انکے آبائی علاقے پہنچی تو عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔ ‎
03729
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے۔
12413
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024
‏انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔ ‎
05031
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
‏۔ 500 سے زائد کارکنان کل گرفتار ہوئے۔ لیکن کوئی ایک رہنما بھی گرفتار نہیں ہوا۔ پتہ ہے کیوں۔ کیونکہ وہاں کوئی موجود ہی نہیں تھا۔ سب اپنے گھروں میں آرام کر رہے تھے۔ اور عوام کو ایسے چھوڑ دیا تھا۔
22711
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی اپنے احتجاج میں کامیاب رہی،لاکھوں کی تعداد تھی،شیلنگ تو ہر بار ہوتی رہی گولیوں کے سامنے کون کھڑا ہو سکتا ہے؟؟؟ جنھوں نے قتل عام کیا وہ یاد رکھیں یہ لاشیں ان کا قبر تک پیچھا کریں گی،،،پی ٹی آئی والے اس حکمت عملی کے تحت بیک فٹ پر گئے تاکہ مزید انسانی جانیں ضائع نہ ہوں،
083
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
55537
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد : آپ پرامن رہیں ہم گولی نہیں چلائیں گے ‏کوفہ : آپ کوفہ آجائیں ہم آپ کےہاتھ بیعت کریں گے ‏😞
085
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
کیا سیاسی مسلے کا حل گولیا مارنا ھے؟ حکومت کی بہت غلط حکمت عملی صرف نفرت کو ھوا دینا ھے حکومت کو انگیج کرنا چاھئیے تھا۔ 3/4 دنوں میں کوی نہ کوی حل نکل اتا۔ پیپلز پارٹی حکومت کے رحمان ملک نے بڑے دانشمندی سے طاھر القادری کے دھرنا کو ختم کیا تھا اس سے کچھ سیکھ لیتے۔
3179
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
‏رینجرز پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 100 سے زائد لوگوں کو بڑی بے دردی سے قتل اور 500 سے زائد لوگ گرفتار کر لیا گا! ڈی چوک سیدھی فائرنگ اور قتلو غارت کے زریعے تمام لوگوں کو وہاں سےزبردستی ہٹا دیا گیا اور اس توڑ پھوڑ والی تمام گاڑیوں سمیت تمام ثبوت پروف ختم کیئے جا رہے ہیں
51813
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 27/11/2024
فرعون کو بھی یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ظلم کرکے اپنی بادشاہت بچا لے گا۔
1106
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
علی امین، بشری بی بی، عمر ایوب خان کی پریس کانفرنس سے قبل عوام کی بڑی تعداد مانسہرہ ہاوس میں موجود
43816
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
13320
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
بندہ جتنا بھی کم ذات نیچ گھٹیا خاندان سے ہو فوتگی پر خاموش رہتا ہے ہمارے سیاسی مخالف اس سے نیچ بیغرت نکلے شہادتوں پر بھونک رہے ہیں🖐️😭
044
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد کی سڑکوں پر ابھی ہزاروں لوگ موجود ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگو نکلو !
051
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
813448
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
یہ وہ یزید کی نسل سے ہیں جو نماز پڑھنے والوں کو بھی مار دیتے ہیں😡
063
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‎ہم اس ریاست کو ماں سمجھتے تھے، مگر ماں اپنے بچوں کو نہیں مارتی۔ ہم غلط تھے۔ ‎⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
174
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏وہ جو کہتے تھے مرجائیں گے وہ مر گئے ہیں 💔
091
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر فخر ہے جو خیبر پختون خواہ سے سینہ تان کر چلے ۔۔۔احتجاج جمہوری حق ہوتا ہے لیکن گولیوں کے آگے نہیں ۔۔۔گولیاں صرف آمر چلاتے ہیں ۔۔۔ میرے پختون بھائیو ہم شرمندہ ہیں 😭
12411
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی مشنری اس وقت شہداء کی لاشوں کو غائب کرنے میں مصروف ہے۔ کیونکہ شہادتیں اتنی ذیادہ ہیں کہ ان کی تعداد منظر عام لانا ممکن نہیں۔ ‏تم یزید اور ابن ذیاد سے بھی بدتر ہو۔
096
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨🚨🚨بریکنگ نیوز : ‏الحمدللہ کے پی کے میں ہر طرف سے اعلانات 📣 شروع اگر بچوں کو کچھ ہوا تو آپکے بچے بھی محفوظ نہیں رہیں گے 👊👊👊
0116
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Aliya Noor @aliya01.bsky.social · 27/11/2024
Pakistan is virtually under siege. Peaceful protesters are being shot by the snipers. Many young boys are shot dead and many others are critically injured. #IslamabadMassacre #PakistanUnderSiege #BlloodShedInIslamabad
013
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏200 سے زیادہ شہادتیں ہوئ ہیں سب لاشوں کو چھپایا جا رہا ہے @ICRC @realDonaldTrump @elonmusk @UN_HRC @JusticeMyanmar @USAmbHRC @FLOTUS @USAmbUN @hrw @UN_Spokesperson @Declaracion @KamalaHarris @BIHRhumanrights @FCDOHumanRights @amnestyusa @amnesty @amnestypress @ONU_derechos @hrw_espanol
186
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے ‏ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ ‏آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔
185
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
‏اسلام آباد میں پچھلے چار گھنٹے میں قیامت صغریٰ برپا کی گئی ‏سینکڑوں لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں
1106
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 27/11/2024
کتنے سادہ ہو آپ لوگ بھی ! اس حرامزادے سے اچھے کی امید تھی آپ کو ؟
287
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ہزاروں کارکنان بُشری بی بی اور علی امین کے کنٹینر کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔!!
075
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏جھوٹ پھیلا رہے ہیں سب لفافی صحافی۔ نہ بشری بی بی گرفتار ہوئ ہیں نہ علی امین اور نہ ہی کارکُنان مایوس ہوکر واپس گئے ہیں۔۔۔۔ ہزار فیصد جھوٹ۔
0148
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ بالکل مرکز سے لی گئی تازہ ترین ویڈیو ہے کارکنان نے پیغام بھیجا ہے کہ اگر صبح تک قافلے پہنچ جاتے ہیں ہم ڈٹے ہوئے ہیں انشاءاللہ ازادی کی صبح قریب ہے سب لوگ ہمت رکھیں
0179
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کے ورکرز متحد ہیں کوئ بھی بھاگا نہیں جا رہا کسی بھی افواہ پر کان مت دھریں،ایڈووکیٹ علی زمان کا پیغام جاری
03214
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏عطا تارڑ اور محسن نقوی نے نہ کبھی گولی چلائی اور نہ اسکا مطلب سمجھتے ہیں۔ گولی چلانا آسان ہے مگر اسکا بوجھ اٹھانا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ بڑھکیں مارنا بند کرو اور اپنے بڑوں کو بات کرنے بھیجو۔
172
Eagle Eye 🇵🇰 @eagleeye87.bsky.social · 26/11/2024
کر ڈی چوک خالی کروا بھی لو گے، تب بھی یہ لوگ ڈی چوک پہنچتے رہیں گے۔ سیاسی معاملات ٹیبل پر حل کیے جاتے ہیں۔ ہٹ دھرمی اور ضد سے ذرا پیچھے ہٹیں۔
010
Reposted by Eagle Eye 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
میرے دل کے زخموں کو نیند اگی ھے انہں تم جگانے کی کوشیش نہ کرنا😜😜😜
2149