Reposted by بابا خبریHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 11/12/2024ہم پھانسی کیلئے دعا کریں گے ۔۔۔تاکہ فتنہ ختم ہوسکے 172
Reposted by بابا خبریAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 11/12/2024بحریہ ٹاؤن کیجانب سے دبئی میں پراپرٹی پراجیکٹ شروع کرنےکا معاملہ، پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف،، منصوبے کیلئے رقم حوالہ ہنڈی کے ذریعے دبئی منتقل کی گئی۔ غیر قانونی طور پر منتقل کی گئی رقم بحریہ ٹاؤن دبئی میں انویسٹ کی جائےگی۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ 1105
Reposted by بابا خبریAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 11/12/2024www.youtube.com/live/iONR7B_...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 12410
Reposted by بابا خبریTouseef Malik @touseefmalik.bsky.social · 11/12/2024یوتھیوں کو گلے لگائیں ان کے علاج میں مدد کریں اور انہیں زندگی کی طرف واپس لانے میں اپنا کردار ادا کریں 💁 نفرت یوتھیا سوچ سے کریں یوتھیوں سے نہیں 001
Reposted by بابا خبریSamia @lostinsight.bsky.social · 10/12/2024بشار الاسد کی جیلوں میں قیدیوں کیساتھ ہونیوالی بربریت دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ اگر شام کے باغی گروپ کی فتح امریکہ کی حمایت سے ممکن ہوئی ہے تو امریکہ نے شاید پہلی دفعہ کوئی اچھا اور مثبت کام کیا ہے۔ 4234
Reposted by بابا خبریNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/12/2024🚨🚨سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے کے پی کے منتقلی کی شہری قیوم خان کی درخواست 20ہزار جرمانے کےساتھ خارج کر دی۔ کے پی کے ارمان ختم بادشاہ سلامت کو مکمل ریاستی سہولت دینے کی خواہش ختم 2296
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024اگر کسی کو نہیں پتا تو دیکھ لو اسکا مطلب 053
Reposted by بابا خبریدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 10/12/2024وارث شاہ نہ مان کرئیے وارثاں دا رب بے‘‘فیضا‘‘ کر ماردا ای 092
Reposted by بابا خبریHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024جب شکل اور عقل نہ ہو کم بولو۔یہوتیو تمہاری امی کا کرش اپنے گندے منہ سے اعتراف کر رہا ہے کہ مجھے ن لیگ کو دبانے کے لیے فیض کی ضرورت تھی۔ یہ #فیض_عمران_گٹھ_جوڑ سیاسی اور مجرمانا نہیں تو اور کیا تھا۔ باجوہ کو باپ کے عہدے سے ہٹا کر فیض کی گود میں آنے کی خواہش تھی تاکہ کرسی پر جما رہے 0117
Reposted by بابا خبریArshad @syedarshad.bsky.social · 10/12/2024قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر کی زیر صدارت شروع کہتے ہیں یہ اجلاس بھی بہت ہنگامہ خیز ہوگا اور بہت سوں کی امیدوں پر پانی پھیر کر جائے گا 081
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024کیا فیض حمید 9 مئی کے دن بقلم خود عمارتوں کو آگ لگا رہا تھا جلاؤ گھیراؤ کررہا تھا پتھر برساء رہا تھا تو سوال کا جواب ہے کہ فیض اس دن چکوال میں بیٹھا ریوڑی چبا رہا تھا لیکن اسے سزا سازش تیار کرنے پر دی گئی ہے اب سالم رکشہ لے کر عمران خان کے پاس پہنچیں اور رکشے والے کو کرایہ دے دیں 041
Reposted by بابا خبریHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز بتا رہی ہے کہ سیلاب نے تحریک انصاف کا رخ کرلیا ہے۔ فیض حمید کیساتھ نو سولینز کو بھی سزا ہوگی۔ 053
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024یوتھیے کہتے ہیں اس سائنسدان کو دوبارہ وزیراعظم بنادیں😜😜😜😜 053
Reposted by بابا خبریPMLN @pmlnorg.bsky.social · 10/12/2024"وزیراعلیٰ مریم نواز کا چین کی وزارت ماحولیات کا دوره 🇵🇰🇨🇳 #CMMaryamInChina 083
Reposted by بابا خبریSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 10/12/2024 مجھے بس اس بات سے دلچسپی ہے کہ جنرل فیض سچ بولیں تو پورا سچ بولیں،وہ عمران خان کو سلیکٹ کرنے سے متعلق بھی سچ بولیں اور ثاقب نثار سے متعلق بھی سچ بولیں،بشری بیگم سے متعلق بھی سچ بولیں۔ میں پاکستان میں سچ سننے کے لئے ترس رہا ہوں۔ پوری سوسائیٹی جھوٹ پر کھڑی ہے،پہلا پتھر کہاں سے آئے گا؟ 1104
Reposted by بابا خبریدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 10/12/2024عجیب فرشتہ انسان تھا، ایک پلیٹ سالن دیتے ہوئے بھی تصویر بنانا نہ بھولتا تھا 2144
Reposted by بابا خبریDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 10/12/2024ریاست کی بجائے عمرانی مفادات کا تحفظ فیض حمید مجرم ثابت 14010
Reposted by بابا خبریmuzamil @muzamil.bsky.social · 10/12/2024اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع ایف ائی اے ٹیموں نے 40ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا ملتان،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد، کراچی، پشاور میں 220 انکوائریاں درج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 620 اکاونٹس کی نشاندہی کرلی گئی 23212
Reposted by بابا خبریHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024پاکستان کے ہر ڈی ایچ اے میں سب سے زیادہ تحریک انصاف نام کی فوجی پراڈکٹس رہتی ہیں، انتخابی حلقوں کے رزلٹ اس بات کے گواہ ہیں۔ بائیکاٹ کرنا ہے تو اپنے ڈی ایچ اے کے پلاٹ بیچو! یہ چپس، پاپڑ اور دودھ کا کیا بائیکاٹ ہوتا ہے؟ غیرت مندی کا ثبوت دو! پتہ چلے تم میں کتنا غصہ اور نفرت ہے۔ 032
Reposted by بابا خبریMalik @malikshahzad123.bsky.social · 10/12/2024بے شک اللہ پر توکل کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔۔ 2289
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024علی امین گنڈا پور جب بھاگ رھے تھے پی ٹی آئی ورکرز نے انکو روکنے کیلئے ان کی گاڑی پر ڈنڈے مارے ۔۔ پھر علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ خواجہ آصف کا اسمبلی میں خطاب 0135
Reposted by بابا خبریHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ خواجہ آصف 022
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024ہم اس دن تمھاری مہم کو کامیاب مانیں گے جس دن لاہور ڈی ایچ اے کو سارے تحریک انصاف والے غیرت کے نام پر چھوڑ دیں گے کیونکہ یہ وہی حلقہ ہے جس نے خواجہ سعد رفیق کی جگہ لطیف کھوسہ کو ووٹ دیا۔ ہمت ہے تو یہ مہم چلاو، پھر ہم بولیں گے تم لوگ واقعی نظریاتی ہو۔ کارن فلیکس سے کیا ہوگا 041
Reposted by بابا خبریPML-N @pmln9.bsky.social · 10/12/2024Great news! 15 terrorists dispatched to hell by Pakistan Army today. 1299
Reposted by بابا خبریSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 10/12/2024فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔ 053
Reposted by بابا خبریدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 10/12/2024نمازیں بخشوانے گئے روزے گلے پڑے پی ٹی ائی کے وکیل عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختون خواہ منتقل کرنے کی درخواست لے کر گئے عدالت نے نہ صرف درخواست مسترد کر دی بلکہ فضول درخواست لانے پر الٹا 20٫000 ہزار روپیہ جرمانہ بھی کر دیا 151
Reposted by بابا خبریSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 10/12/2024عمران خان کو وزیرآباد میں جو گولی مروانے کا ڈرامہ کیا گیا وہ بھی فیض حمید کی پلاننگ تھی جس میں کئی لوگ زخمی اور ایک شخص جانبحق ھوا؟ 084
Reposted by بابا خبریدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 10/12/2024سول نافرمانی بھی اگر کامیاب نہ ہوئی تو پھر اجتماعی خودکشی کا اعلان کرینگے ۔ اور انشاء اللہ اس میں کامیاب ہوں گے 1121
Reposted by بابا خبریSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔ 43512
Reposted by بابا خبریPMLN @pmlnorg.bsky.social · 10/12/2024بریکنگ نیوز: کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ 238 ارب کی بچت ہو گی۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے گنے کے پھوک پر چلنے والے آئی پی پیز کو اس پر رضامند کیا۔ بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی بھی منظوری 13712
Reposted by بابا خبریHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024بریکنگ نیوز 🚨 آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر فرد جرم عائد، 9 مئی کیسز سمیت مس کنڈکٹ پر چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر 031
Reposted by بابا خبریReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024جلدی سے پھانسی پے چڑھا دو .خُدا کی قسم ہم الحمد پڑھینگے ایک کام تو اچھا ہے کل تک ان جرنل کُتوں کی طرف کوئی دیکھ نہیں سکتا تھا اب اچھا ہوا یے خُد اپنے فوجی مار رھے ہیں کم سے کم ان کو کٹھرے میں لانے کا راستہ تو مل رھا ہے ۔ سچ پوچھو مُجھے تو لگتا ہے ان کے پاس ہے ھی نہیں سارا ڈرامہ چل رھا ہے 0101
Reposted by بابا خبریPMLN @pmlnorg.bsky.social · 09/12/2024وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر پیغام 9 دسمبر کو انسدادِ بدعنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جو ہم سب کو اپنے معاشروں کو درپیش بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کی عالمی کوششوں کی یاد دہانی ہے۔ 1173
Reposted by بابا خبریNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/12/2024بڑی خبر۔۔۔۔۔12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر 092
Reposted by بابا خبریPML N @shahidrao.bsky.social · 10/12/2024جنرل فیض حمید پر فرد جرم عائد 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، آئی ایس پی آر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، 073
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024فائنل کال کے بعد اگر مذاکرات ہی کرنے تھے تو ڈی چوک میں پنکی کیوں نچائ؟ 2265
Reposted by بابا خبریPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 09/12/2024وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا شام میں 600 پاکستانی کے انخلاء کیلئے لبنان سے درخواست کی لبنان کے وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہائی کروائی۔ 13110
Reposted by بابا خبریKmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024ترکیہ کے بارڈر پر شامی مہاجرین کی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں ابھی ایک دن ہوا ملک آزاد ہوئے اور مہاجرین وطن کو چل دیئے ہمارے ہاں افغان مہاجرین طعنے بھی دیتے کہ پاکستان بدترین ملک مگر واپسی کا کہو تو گالیاں بھی دیتے ہیں شام والے واقعی تہذیب والے ہیں 2154
Reposted by بابا خبریnawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 09/12/2024چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی، 32612
Reposted by بابا خبریTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 10/12/2024پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلی کا دوره چین وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بیجنگ ایئر پورٹ پہنچنے پر پر تپاک استقبال، گلدستہ پیش مریم نواز کے استقبال کیلئے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے 6 اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر موجود 03614
Reposted by بابا خبریmoinziakabeer.bsky.social @moinziakabeer.bsky.social · 10/12/2024بریکنگ نیوز جنرل فیض حمید کو چارج شیٹ کر دیا گیا نومئی کے فسادات کے الزامات میں شامل 001
Reposted by بابا خبریSabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 10/12/2024اسرائیل کی اس پروڈکٹ کا بائیکاٹ بہت ضروری ہے پاکستانیوں 22110