Sign in

Mir Rabail Mallah

@rabailmallah.bsky.social
177 followers 83 following 33 posts

General Secretary PYO Jamshoro | |PPP Digital HEAD District Jamshoro| Committed to PPP's vision | Advocating for youth empowerment |Strong adherent of Bhuttoism

PostsRepliesMedia
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 26/08/2025
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کا آغاز ہوا جس کے تحت 21 لاکھ خاندانوں کو ماحول دوست گھر بناکر دیئے جارہے ہیں اور ان کے مالکانہ حقوق گھر کی خاتون سربراہ کو دیئے جارہے ہیں۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‬⁩ ⁦‪‬⁩
023
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 26/08/2025
‏🌟🏡 ‎#ApniZameenApnaMakaan بلاول بھٹو زرداری اور بی بی اصفہ بھٹو زرداری کے ساتھ، ہر غریب نوجوان اور خاندان اپنے خوابوں کا گھر حاصل کرے۔ حق، عزت اور سکون ہر گھر میں! آئیں، ایک خوشحال پاکستان کے خواب کو حقیقت بنائیں۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
000
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 14/08/2025
‏صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر اجاگر اور بھارت کی مکارانہ سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیاز سے نواز رہے ہیں۔ ‎ @bbhuttozardari.bsky.social ‎#HumSabKaPakistan
000
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 12/08/2025
‏حیدرآباد بلاول کا ❤️🖤💚 ‎ @bbhuttozardari.bsky.social ‎#HyderabadBilawalKa
000
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 12/08/2025
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تعلیم کو ترجیح دی ہے — چاہے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا دور ہو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا دور، صدر آصف علی زرداری کا دور یا پچھلے 15 سال — سب سے زیادہ تعلیمی ادارے اور یونیورسٹیز پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے قائم کی ہیں۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏ ⁦‪#HyderabadBilawalKa‬⁩
022
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 12/08/2025
@bbhuttozardari.bsky.social
000
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 03/08/2025
Shaheed Benazir Bhutto is not just remembered she’s revered. Her legacy roars on the roads, painted in love, alive in art. From real to replica, one pose endless devotion. Shaheed Benazir lives not in memory, but in the heartbeat of a nation. 🇵🇰🚛💔 @bakhtawarbz.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
000
Reposted by Mir Rabail Mallah
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 18/11/2024
#PPP
2422899
Reposted by Mir Rabail Mallah
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 19/11/2024
"Wo Darya Des Samander Thi,
2016068
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/08/2025
نواب شاہ: چیمپئن شپ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور نواب شاہ سمیت سندھ کے چھ ڈویژن کی خواتین ہاکی کھلاڑی شامل ‏نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ہاکی سے گیند گول میں پھینک کر کھیل کا باقاعدہ آغاز کیا ‏
111
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/08/2025
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا ‏نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چیمپئن شپ کا بھی افتتاح کیا ‏
132
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/08/2025
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ضلع شہید بینظیرآباد میں بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم اور آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا۔
043
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/08/2025
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چیمپئن شپ میں شریک ٹیموں سے ملاقات کررہی ہیں۔
042
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/08/2025
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر اعزازی شیلڈ پیش کی جارہی ہے۔
033
Reposted by Mir Rabail Mallah
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 22/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/WZjz...
facebook.com
Redirecting...
06731
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/11/2024
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll
39054
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
312168
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا، #PPPFoundationDay
24522
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔
34119
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
13821
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with former TLP ticket holders Malik Amanat Rawal of PP 4 and Syed Atif Hussain Shah of PP 5, who joined the PPP. Read More: ppp.org.pk/pr/33040/
23119
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
14318
Reposted by Mir Rabail Mallah
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 12/12/2024
حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان کا پہلا "سینئر سٹیزن کارڈ" جلد متعارف کرنے کا اعلان، جس کے تحت صوبے بھر کے بزرگوں کو طبی و سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ @bbhuttozardari.bsky.social
32011
Reposted by Mir Rabail Mallah
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/12/2024
32313
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a police checkpoint in Shangla district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/33110/
23319
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشگردانہ حملے کی مذمت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33107/
43315
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/06/2025
جنگ کے میدان میں، سفارتی میدان میں اور بیانیے کے میدان میں پاکستان جیت چکا ہے اور بھارت ہار چکا ہے۔
0108
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 02/08/2025
@bbhuttozardari.bsky.social ❤
000
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/08/2025
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے گیند گول میں پھینک کر آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز کیا۔ ‏⁦‪
043
Reposted by Mir Rabail Mallah
hafsasundas.bsky.social @hafsasundas.bsky.social · 25/11/2024
Our Handsome Leader ❤️ Bilawal Bhutto Zardari
083
Reposted by Mir Rabail Mallah
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 27/11/2024
صدرمملکت آصف علی زرداری کااسلام آبادمیں مظاہرین,سیکیورٹی اہلکاروں کے مابین تصادم میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس.پولیس,رینجرزپرحملےکی شدیدالفاظ میں مذمت جانبحق سیکیورٹی اہلکاروں کےاہل خانہ کےساتھ اظہارتعزیت اہلکاروں کیلئےبلندی درجات، اہل خانہ کیلئےصبرجمیل کی دعا @asifalizardari.bsky.social
02621
Reposted by Mir Rabail Mallah
Lala imran jeay Bhutto @imranpathanzai.bsky.social · 23/11/2024
The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others. @bbhuttozardari.bsky.social
03928
Reposted by Mir Rabail Mallah
Subhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور میمبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کرم ایجنسی میں مسافروں کے دھشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت بے گناہ اور معصوم انسانی جانوں کے نقصان پر بہت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اس اہم مسئلے کو بلاتاخیر قومی یکجہتی سے نبردآزما ہونے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ
03424
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 23/11/2024
031
Reposted by Mir Rabail Mallah
MansoorAli @mansoorali1.bsky.social · 23/11/2024
ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لنڈ اپنے صاحبزادوں سردار میر نور محمد خان لنڈ اور میر سردار خان لنڈ کے همراه سکهر آمد جھاں پر چاچڑ برادری کے لوگوں نے پھول نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا اور سندھی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کیے @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02320
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 19/11/2024
With shahnawaz dahani
040
Reposted by Mir Rabail Mallah
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
310456
Reposted by Mir Rabail Mallah
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 18/11/2024
1414672
Reposted by Mir Rabail Mallah
iqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 18/11/2024
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
01514
Reposted by Mir Rabail Mallah
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 18/11/2024
سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ ۽ صوبائي وزير براء ايريگيشن ڄام خان شوري وچ ۾ اھم ملاقات.
03423
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
010
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
Sindh High Court Election Tribunal Hyderabad has suspended MQM's MPA PS 64 Rashid Khan on remaining absent on election rigging case on the petition of PPP PS 64 Candidate Aajiz Dhamrah @bbhuttozardari.bsky.social
062
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‎#ApniZameenApnaMakaan
020
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social ‎
031
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
‏شاہ بندر ضلع سجاول میں 11.7 اسٹینڈرڈ ملین کیوبک فٹ روزانہ گیس پیداوار کی کامیاب دریافت، شاہ بندر جوائنٹ وینچر اور محکمۂ توانائی سندھ کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ ‎@SyedNasirHShah
182
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
علي دي امان ھووئي پنجتن دي ڇانون ھووئي عمر دراز تيڏي اللّٰه نگھبان ھووئي. وزيراعظم بلاول 🇱🇾✌️🇱🇾 @bbhuttozardari.bsky.social
0155
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
With swift responses to crises like the 2010 floods, establishing healthcare institutions such as NICVD & SIUT! 📌 With dedication to education initiatives, economic programs like BISP & social welfare efforts, #PPP's dedication shines even in times of adversity & crises! ❤️🖤💚
082
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
علي دي امان ھووئي پنجتن دي ڇانون ھووئي عمر دراز تيڏي اللّٰه نگھبان ھووئي. وزيراعظم بلاول 🇱🇾✌️🇱🇾 @bbhuttozardari.bsky.social
130
Reposted by Mir Rabail Mallah
Masroor Rajper @masroorrajper.bsky.social · 18/11/2024
President ppp sindh Mr Nisar ahmed khoro welcome to Dist Naushehroferoze on 20th nov 2k24
04522
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
050