سب دوست نظریاتی کونسل کے فتوی کو سیریس نہ لیں کیونکہ جو لوگ اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں وہ لوگ VPN کے خلاف فتوی کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ٹوئیٹر کا استعمال کر رہے ہیں لہذا سب پاکستانی بلاخوف VPN کا استعمال کریں کیونکہ شریعت کو جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا