charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 28/05/2025ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا خواب حقیقت کا روپ دھار گیا — جدید J-10C لڑاکا طیارے پاک فضائیہ کی قوت بن گئے، قومی دفاع مزید ناقابلِ تسخیر! 💥🇵🇰✈️ #J10C #PAF #وژن_سے_حقیقت #قومی_دفاع #PakistanAirForce 040
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 15/05/2025غزوۂ ہند کا سالار — جنرل عاصم منیر پاکستان فوج کے وہ سپہ سالار ہیں جنہیں امت مسلمہ کی قیادت کا فخر حاصل ہے۔ایمان، تقویٰ اور جرأت سے لبریز یہ قائد آج کے دور کا مجاہد ہے۔ غزوۂ ہند جیسے عظیم معرکے میں ان کا کردار تاریخ کا روشن باب بنے گا۔قوم ان کے ساتھ ہے، اور فتح مقدر انشاءاللہ #WarBeginsPakWins 020
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 26/11/2024یوتھر کی مادر ذلت کی دوڑکی پے شاعر فرماتا ہے پتر.... نچن آلیاں تے پتر آزادی دی جنگ نہیں لر سکدے نسن تے نچن آلیاں دے بچے۔۔۔۔۔ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئےp 031
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 21/11/2024پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب محکمہ داخلہ پنجاب نے، راولپنڈی اٹک اور جہلم میں رینجرز طلب کر لیں۔ 172
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 18/11/2024علی آمین گنڈا پور تحریک انتشار کو کو دھوکا دیں سکتے ہیں لیکن عام عوام اور دوسری جماعتیں انکے دوغلے پن کو پہچان چکی ہے ۔ تحریک انصاف 95 پرسنٹ کمہرو۔ائز ہے دھرنے اور جلوس انکی کبھی نا پہلے کامیاب ہوئی اور نا ہی اب کامیاب ہونگی تحریک انتشار خود اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔۔ 020
charshid.bsky.social @charshid.bsky.social · 18/11/2024الحمدللہ جس طرح میری لیڈر نے ٹویٹر پر سب سے پہلے مجھے فالو بیک دیا تھا آج سکائی بیلو پر بھی سب سے پہلے میری لیڈر اُمید سحر مریم نواز نے ہی فالو بیک کیا ہے 120