چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 26/09/2026کیا نشہ ہے عشق کا وہ بھی جاں دے گئے جنہوں نے موت تک کی بات نہ کی کبھی سائرہ چکور 🪶 بقلم خود 450 0
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 08/09/2026یوں لوحِ دل پہ ثبت کیا ہے تمہارا عکس اوجھل سہی نِگاہ سے ، لیکن نہاں نہ ہو یہ احتیاط عشق میں لازم ہے ہر گھڑی آنکھوں کی وردات زباں سے بیاں نہ ہو 241 0
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 09/07/2026خوبصورت لفظوں میں نقشہ کھینچا ہے اور موسم وقت اور موڈ پر منحصر ہوتا 000 0
Reposted by چکور 🪶🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 16/06/2026 🌙 English translation: Why should the chakor wander in search beneath the lonely night sky? For the soul that has found God, even the moon holds no further gift.🌙✨ 4282 0
Reposted by چکور 🪶🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 18/06/2026🙏 یہ زندگی بھی عجب امتحان رکھتی ہے لبوں پہ ہنسنے کا، دل میں طوفان رکھتی ہے جو سر پہ ماں کی دعا کی چادر نہ ہو شامل ہوا بھی اپنے اندر کئی طوفان رکھتی ہے 241 0
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026پھول جب روز کتابوں میں کھلا کرتے تھے وہ زمانہ نہیں اب لوٹ کے آنے والا مدتوں پاس سمندر کے رہا میں ، لیکن ایک قطرہ نہ ملا پیاس بجھانے والا 2113 0
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026میری پیاری بہنا مجھے نہیں ملا میسج مطلب شو نہیں ہوا آئی لو یو میری پیاری بہنا 😘 110 0
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026قربان جاؤں اسے کہتے ہیں سگی بہنوں سے بھی زیادہ پیاری بہنا میری خاطر آئیں یہاں خوش آمدید اللہ آپ کو ہر برے وقت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤗 271 0