Reposted by آداب خود آگاہیSHAHID HARAL @shahid143.bsky.social · 24/11/2024السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ🌿 صبح بخیر زندگی🌹 اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ظالموں كے شر جانی مالی نقصان سے محفوظ رکھے اور ظالموں کو نیست و نابود تباہ برباد فرمائے 🙏 آمین🤲 5367
Reposted by آداب خود آگاہیAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 01/12/2024تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھ جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے!!! 1542
Reposted by آداب خود آگاہیتیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 01/12/2024ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔ 2113
Reposted by آداب خود آگاہیکورا کاغذ @punjabmale.bsky.social · 24/11/2024بھیڑ میں گم ہو گئے _ ہم اپنی انگلی چھوڑ کر مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے #قومی_زبان 373
Reposted by آداب خود آگاہیکورا کاغذ @punjabmale.bsky.social · 17/11/2024یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام 281
Reposted by آداب خود آگاہییارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے فیصل خیام 🖤 062
Reposted by آداب خود آگاہییارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے بشیر بدر 🖤 172
Reposted by آداب خود آگاہیAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/11/2024دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی شور برپا ہے خانۂ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی 2192
Reposted by آداب خود آگاہیAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/11/2024آواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌 1532941
Reposted by آداب خود آگاہیچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/11/2024غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے 14376
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 29/11/2024یہ گملا مٹی کا نہیں پلاسٹک کا نہیں شیشے کا نہیں بلکہ کھجور کے پتوں سے بنا ہوا ہے ، اسے پاکستان میں جو لوگ بناتے تھے انہیں مور کہا جاتا تھا اب وقت بدل چکا لوگ بدل چکے لیکن یہ مور اب مور نہیں کہلاتے بلکہ Designer کہلاتے ہیں ۔ #اردوفخراپنا 020
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 29/11/2024سوچوں کی وادی میں برقی لہروں کا اک کردار ہے جو اب نومولود تو نہیں لیکن ہم اسے بزرگ بھی نہیں کہہ سکتے ہاں یہ سچ کہ یہ ابھی لاابالی طبیعیت میں ہے یہی وجہ ہے کہ انسانی نفسیات کو زخمی کر رہی ہے سوچ ایک احساس اور منفی احساس کبھی بھی خوشی تقسیم نہیں کرتا۔ #اردوفخراپنا 021
Reposted by آداب خود آگاہیتیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران شیراز ، لاھور اور قرطبہ کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے تجھے پیش کردوں کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __ 242
Reposted by آداب خود آگاہیچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 21/11/2024اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 10194
Reposted by آداب خود آگاہییارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا! پروین شاکر 242
Reposted by آداب خود آگاہیAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/11/2024وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں 4172
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 27/11/2024ساس ماں نہیں ہو سکتی لیکن سہیلی بن سکتی ہے ۔ #اردوفخراپنا 010
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 27/11/2024قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی #اردوفخراپنا 031
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 27/11/2024تاوان گل انار کی ہلکی گلابی چھاؤں میں بیٹھ کے کافی بنانا مجھے بھی اچھا لگتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے میری جھکی ہوئ پلکیں تجھ سے جو رنگ چھپاتی ہیں وہ اس چھاؤں کے رنگ سے بڑھ کر گہرا ہے! پروین شاکر #اردوفخراپنا 010
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 22/11/2024سوچا جائے تو ہم ہی نااہل تھے ایک محبت تھی لاڈ نا اٹھا سکے 020
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 18/11/2024شہد کھانے کے فوائد جانتے ہی میں نے شہد کی مکھیوں سے دوستی کر لی اور گھر گلی محلے میں شجر کاری مہم تیز کر دی۔ 🌈🌠🐍 020
Reposted by آداب خود آگاہیمینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 18/11/2024وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں اور ستم یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔ 481
Reposted by آداب خود آگاہیمینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 18/11/2024تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم۔ تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے؟ وہ جاتے جاتے گلے لگ کے رونا چاہتا تھا ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے ! اجازت ہے۔ 4112
Reposted by آداب خود آگاہیچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 18/11/2024اُس نے آپنا بنا کے چھوڑ دیا کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے 🥺 7174
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 18/11/2024World is love, love is power, power is life. #booksky 030
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 18/11/2024امید کے موتی ارزاں ہیں درویش کی جھولی خالی ہے پھولوں کے مہکتے داماں میں درویش کی جھولی خالی ہے احساسِ صفائی پتھر ہے! ایمان سُلگتی دھونی ہے بے رنگ مزاجِ دوراں ہے درویش کی جھولی خالی ہے 🌈🌠🐍 110
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 18/11/2024درد کے ماروں پہ ہنستا ہے زمانہ بے خبر زخمِ ہستی کی کسک سے ہے نشانہ بے خبر 🌠🐍🌈 020
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 17/11/2024ہم روپ بدل بدل کر ملیں گے تمہارے اڑتے رنگ دیکھنے کو 🌈🌠🐍 110
Reposted by آداب خود آگاہیچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024تم نے عشق سنا ہے دیکھا ہے پڑھا ہے کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے 6216
Reposted by آداب خود آگاہیچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024موسمِ گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں 🥹 9277
آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 17/11/2024اپنے پسندیدہ شاعر کا نام بتانا بہت آسان دوستو! لیکن اپنے پسندیدہ ڈاکٹر کا نام اور کام بتاؤ 🌈🌠🐍 010