Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 03/06/2026میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز 162
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 07/06/2026کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی مجھ کو احساس دلا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی زہر پینے کی تو عادت تھی زمانے والو اب کوئی اور دوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی 261
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 08/06/2026❣️ پینے کی اِس جہاں میں کون سی مے نہیں مگر عشق جو بانٹتا ہے وہ آبِ حیات اور ھے 161
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 09/06/2026جاگتے لمحوں کی چادر اوڑھ کر کوئی خوابوں کو جوانی دے گیا ھے مجھ کو آذر ایک فریبِ آرزو خوبصورت زندگانی دے گیا ھے 191
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 15/06/2026پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوفِ ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے 🙂 491
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026قربان جاؤں اسے کہتے ہیں سگی بہنوں سے بھی زیادہ پیاری بہنا میری خاطر آئیں یہاں خوش آمدید اللہ آپ کو ہر برے وقت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤗 271
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026پھول جب روز کتابوں میں کھلا کرتے تھے وہ زمانہ نہیں اب لوٹ کے آنے والا مدتوں پاس سمندر کے رہا میں ، لیکن ایک قطرہ نہ ملا پیاس بجھانے والا 2113
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/11/2024غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے 14376
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 08/09/2026یوں لوحِ دل پہ ثبت کیا ہے تمہارا عکس اوجھل سہی نِگاہ سے ، لیکن نہاں نہ ہو یہ احتیاط عشق میں لازم ہے ہر گھڑی آنکھوں کی وردات زباں سے بیاں نہ ہو 241
saqib4136.bsky.social @saqib4136.bsky.social · 05/06/2026 اللہ آپ کی ہر دلی خواہش پوری کرے آمین ثم آمین 🥰 جنم دن مبارک ہو🎉 آپ کو اس طرح کے ہزاروں خوشیوں بھرے دن دیکھنا نصیب ہو @chakora143.bsky.social 151
Reposted by @saqib4136.bsky.socialچکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 03/06/2026خوش آمدید سلامتی کی دعا کے ساتھ آمین 😍 @saqib4136.bsky.social 142