Sign in

Muhammad Adnan Sarwar

@chadnansarwar.bsky.social
165 followers 88 following 33 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 09/01/2025
جس ملک میں فیصل مسجد اوربادشاہی مسجد سیر تفریح کیلئے ہو جبکہ داتا دربار اورفریدگنج بخش کے مزار دعا کیلئے۔ وہاں زوال مقدر ہوتا ہے😢
273
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/01/2025
‏میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان. اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🥺😢
2142
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/01/2025
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں🫠
071
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 09/01/2025
جو پاکستان کو دھمکی دیتا ھے کہ ھم نےدو سپر پاورز کو شکست سے دوچار کیا ھم وہ تمہارے ساتھ بھی کر سکتے ہیں اسی وجہ سے طالبان کمانڈر ملا امیر متقی کی بھارتی عہدے دار سے ملاقات کا اک پہلو
182
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 04/01/2025
لاشوں کی متلاشی سیاسی گدھ پی ٹی آئی سینکڑوں لاشوں کے بیانیہ سے 12، 13 لاشوں پر آئی اور آج تک ان 13 لاشوں کے شواہد دینے بھی ناکام رہی ہے ہمیں دیں ان ہلاک ہونے والوں کے نام ان کے لواحقین کی تفصیلات پھر آگے بڑھتے ہیں
0188
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 31/12/2024
*عمران خان کے حکم پر بار بار وفاق پر حملہ اداروں کو دھمکی ۔ PTI کے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئ*
1137
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 31/12/2024
انسداد دہشتگردی کی عدالت نےGB کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنائی ہے-خالد خورشید پر سیکورٹی اداروں کو دھمکیاں دینے, اپنے پارٹی ورکرز کو سیکورٹی اداروں پر حملے کرنے کیلئے اکسانے, چیف الیکشن کمشنر GB کو کھلے عام گالیاں دینے, صوبے میں انتشار اور بدامنی پیدا کرنے کے چارجز تھے-
1123
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 29/12/2024
اسلام علیکم ۔۔۔۔!!!!
7307
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/12/2024
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ائر پورٹ کے قریب گر کر تباہ، خبر ایجنسی باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوا، قازقستان میڈیا طیارے نے حادثے سے قبل هنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی، خبر ایجنسی حادثے کا شکار مسافر طیارے میں 110 افراد سوار تھے ،
02211
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 15/12/2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے پانچ پیسے کی کمی پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا لائٹ ڈیزل 2 روپے78 پیسے سستا کردیا گیا مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کردی گئئ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
033
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 19/12/2024
یہ کتی کا بچہ بھی ریاست پاکستان میں قومی اسمبلی کا ڈپٹی سپیکر رہا ھے ۔😡
092
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 19/12/2024
IMRAN NIAZI'S allies weakening Pakistan's NUCLEAR POWER
1155
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 19/12/2024
اقتدار تو بس بہانہ ایٹمی اثاثے نشانہ
0228
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Randi Mayem Singer @rmayemsinger.bsky.social · 16/12/2024
Another day, another school shooting. Another reminder America just elected the guy who said shootings there are just a "fact of life" we have to "get over."
1123353
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 13/12/2024
بریکنگ نیوز:عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں تہرے قتل کی واردات کی FIR درج۔
1259
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 13/12/2024
🤔
07315
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 13/12/2024
ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید اسمارٹ سٹی بنا نے کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
12411
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 13/12/2024
‏سوال پوری قوم کا ان سے آج بھی یہ ہی ہے ۔۔۔ اسی کا جواب چھپانے کے لیے یہ اس طرح کے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں کہ ان سے یہ سوال نہ پوچھا جاۓ ۔یہ ان کا طریقہ واردات ہے یہ اپنے جرم کو چھپانے کے لیے سازشی نظریات کو پھیلاتے ہیں تاکہ قوم سچ جاننے کی کوشش نہ کرے۔ سائفر سے لے کر ہر جھوٹ تک
04112
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
24356115
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/2024
شادی والے دن یوتھیا گرفتار ! فوج کے خلاف پوسٹیں لگا رہا تھا کئی دنوں سے ! بارات سے گرفتار !! ❤️😛
14819
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Mirza usman Baig @mirzausman26.bsky.social · 10/12/2024
جہالت کو مہذب انداز میں شعور دینے کی ایک لیمٹ ہوتی ہے اسکے بعد طاقت سے اس جہالت کو کچل دیا جاتا ہے۔ رسول ﷺ نے بھی جہالت کے خلاف جنگیں لڑیں،آج بھی جہالت کو طاقت سے کچلنے کا وقت ہے۔
0319
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
میجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 10/12/2024
‏حکومت شوکت خانم ہسپتال کا آڈٹ کرائے، ممنوعہ فنڈنگ کا سارا گھپلا سامنے آ جائے گا۔ تحریک انتشار کی چوریوں اور دھوکے بازیوں کا پول کھولنے کا راستہ اسی ہسپتال میں ہے۔
062
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/12/2024
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر
0215
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 10/12/2024
یہ ہوتا ہے جزبہ یہ ہوتا ہے اصل بائیکاٹ، 👇😂
1156
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 10/12/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجی کا دورہ 🇨🇳🇵🇰 ہائی جیا میڈیکل ٹیکنالوجی سے ایم او یو پر دستخط پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ، آپریشنز کیلئے ساز گار ماحول فراہم کر نیکی یقین دہانی ‎
03111
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/12/2024
اس وقت چار وزیراعلی ہیں لیکن چائنہ نے صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو بلایا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کون کام کرنے والا اور کون ناکارہ!!🔥❤️
1296
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
25019
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 09/12/2024
سٹاک انڈیکس 110،000 کراس معیشت سے اچھے اشارے آرہے ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
0156
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 09/12/2024
جب بائیکاٹ کرنے کا وقت تھا تو اقوالِ زریں یہ تھے 👇🏼👇🏼👇🏼
0126
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 06/12/2024
‏ریحام خان جھوٹی سیتاوائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی رنمل بارے داستانیں جھوٹی خاورمانیکاجھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
75722
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Uzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 06/12/2024
‏بھائی میں کافی کنفیوز ہوں کہ۔۔۔۔ یوتھئے کہ رہے ہین کہ پہلے پنکی بھاگی اور پنکی کہ رہی ہے پہلے یوتھڑ بھاگے۔۔۔۔ دونوں ایمانی جھوٹے ہیں مجھے لگتا ہے لال لال کی آوازیں سن کر سب ساتھ بھاگے
1134
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Anonymous @youranoncentral.bsky.social · 05/12/2024
Musk explains his X algorithm
614215275349
Muhammad Adnan Sarwar @chadnansarwar.bsky.social · 04/12/2024
سب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے ہیں۔
000
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
38932
Muhammad Adnan Sarwar @chadnansarwar.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے پچھلے پورے سال میں 13 ارب کمائے تھے- اندازہ ھے کہ اس سال 70 ارب کا منافع ہو گا اس سے قبل سعد رفیق نے بھی ریلوے ٹھیک کیا تھا جسے ایمانداروں نے آ کر تباہ کر دیا تھا- #pakrail
000
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 02/12/2024
آخرکار حکومت پاکستان نے وہ قدم اٹھا ہی لیا ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں.
03811
Muhammad Adnan Sarwar @chadnansarwar.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر 4.9 فیصد ہو گئی ہے جو ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح ہے۔
000
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Crective @crective.bsky.social · 30/11/2024
خوبصورت ہے وہ سوچ جو دوسرے انسان کے لئے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جسے اللہ ایسی سوچ عطا کرے
0174
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 30/11/2024
سرخ غلاباں دے موسم وچ پھلاں دے رنگ کالے
0224
Muhammad Adnan Sarwar @chadnansarwar.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان میں ٹک ٹاک بھی بند اللہ کرے فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے ۔
000
Muhammad Adnan Sarwar @chadnansarwar.bsky.social · 28/11/2024
اصل فریسٹیشن یہ ہو رہی ہے کہ لاشیں کیوں نہیں گریں۔ بچارے اپنا ہی منہ نوچ رہے ہیں
000
Reposted by Muhammad Adnan Sarwar
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 27/11/2024
جنتی بڑی تعداد بتائی جا رہی ہے اتنے پر تو یہ عالمی سطح کا واقعہ ہوتا، ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرسوں، وارڈ بوائے ہر آدمی کی جیب میں کیمرہ ہے آناًفاً ملک کا ماحول بدل جاتا، سینکڑوں تصاویر اور درجنوں ویڈیوز موجود ہوتیں، خاندان سامنے آتے۔ یہ سنگ دل، بے حس لوگ ہیں۔
1131
Muhammad Adnan Sarwar @chadnansarwar.bsky.social · 27/11/2024
Today PSX bounce back 3500 points at the end of PTI dharna.
000