Sign in

Baba Yaga 804

@babayaga804.bsky.social
251 followers 22 following 31 posts

From moon dark side...🌚🌑🌑🌑

PostsRepliesMedia
Baba Yaga 804 @babayaga804.bsky.social · 30/11/2024
000
Baba Yaga 804 @babayaga804.bsky.social · 30/11/2024
Banchoodo ki awoqat
000
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨ابھی آج تو آدھے لوگ بھی نہیں نکلے ہیں صبح تازہ دم اور پہنچیں گے گردونواح والے انتظار میں ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے قافلے اسلام آباد کی حدود تک آئیں تو جہم چکوال دینہ سوہاوہ مندرہ روات گوجر خان ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال والے آ کر ملیں گے ‏انکی فورس کو تھکا تھکا کر بھگائیں گے
0175
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏مال غنیمت!!! ‏غازی کے مقام پر ہم پر سٹن گرنیڈ کا استعمال کیا گیا۔ ایسی فسطائیت کی گئی کہ جیسے ہم اس ملک کے شہری ہی نا ہو۔
0258
Reposted by Baba Yaga 804
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
خوف کا عالم
1135
Baba Yaga 804 @babayaga804.bsky.social · 21/11/2024
030
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
Community Note!
34015
Reposted by Baba Yaga 804
PTI Family @ptifamily.bsky.social · 21/11/2024
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق جب ادارے دہشت گردوں کے بجائے سیاسی لوگوں کے پیچھے پڑے گی تو دہشت گرد آسانی سے حملہ آور ہوں گے
0149
Reposted by Baba Yaga 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
511450
Reposted by Baba Yaga 804
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائےگا۔ میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
38737
Reposted by Baba Yaga 804
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 21/11/2024
گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئی اور ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں۔ ایسے ظالم بھیڑیوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
286
Reposted by Baba Yaga 804
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
0155
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
‏میوزک ،کھانا،گپ شپ اور عمران خان۔ ایک نایاب ویڈیو❤️
02715
Reposted by Baba Yaga 804
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
28441114
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @ptiofficials.bsky.social · 21/11/2024
It's new record!
27325
Reposted by Baba Yaga 804
Insaf Student Federation @isfofficial.bsky.social · 21/11/2024
04925
Reposted by Baba Yaga 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی ‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
11325160
Baba Yaga 804 @babayaga804.bsky.social · 21/11/2024
This is fake barrister gohar khan id unfollow him
000
Reposted by Baba Yaga 804
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 21/11/2024
24 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے
1212736
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
فائنل کال الرٹ 🛑 ‏یہ ہے برگیڈیئر اسلم گھمن جو عمران خان کی وجہ سے MNA بنا ہے، اس صاحب نے آج تک عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی احتجاج نہیں کیا ‏آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں ‏آپ پہلے سے مشوک تھے لہٰذا خود کو کلئر کرنے کا یہ بہترین موقع ہے
23714
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
‏فسطائیت اور ظلم کی انتہا! ‏عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔ ‏خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی! ‏⁦‪
13619
Reposted by Baba Yaga 804
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے ‏تو ⁧‫#نشانہ_سیدھا_رکھو‬⁩ اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ⁧‫#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا‬⁩
24517
Baba Yaga 804 @babayaga804.bsky.social · 21/11/2024
000
Reposted by Baba Yaga 804
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 20/11/2024
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کے احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا گیا
07024
Baba Yaga 804 @babayaga804.bsky.social · 21/11/2024
Please spread this app as soon as possible 🙏 thanks
000
Reposted by Baba Yaga 804
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور رہنماوں کی لائیو ڈسکشن جاری ہے، 5 گھنٹوں میں 10لاکھ بندہ دیکھ چکا ہے۔
03816
Reposted by Baba Yaga 804
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی ضمانت کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، نہ ہی اس ضمانت کا تعلق موجودہ حالات سے ہے۔ عمران خان کی ضمانت میرٹ پہ ہوئی ہے ! ثاقب بشیر
55623
Reposted by Baba Yaga 804
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 20/11/2024
اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست
7319
Reposted by Baba Yaga 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call  Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
youtu.be
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call
YouTube video by Pakistan Tehreek-e-Insaf
10277103
Reposted by Baba Yaga 804
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 20/11/2024
چار روز پہلے اسلام آباد کو بند کرنےکا آغاز ہوگیا، کینٹینروں کی بھرمار شروع
154
Reposted by Baba Yaga 804
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔ رہا کرنیکا حکم۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
073
Reposted by Baba Yaga 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
13253108
Reposted by Baba Yaga 804
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 20/11/2024
آپ نے 18 سیٹوں کی ساتھ شہبازشریف کو وزیراعظم بنا دیا، وہ اُلٹا لاشیں بن گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کا جو مسئلہ اور فرسٹریشن ہے، وہ فیصل واوڈا کی باتوں سے نظر آرہی ہے۔ فواد چوہدری
0113
Reposted by Baba Yaga 804
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔ عمران خان
162
Reposted by Baba Yaga 804
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 19/11/2024
ن لیگ مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے آئی تھی مگر برطانیہ میں حسن نوازشریف خود ہی دیوالیہ ہو گئے، کیا عمران خان ڈیل کرکے لندن گیا تھا؟ یا کیا اس نے ڈیل کر کے واپس پاکستان آ کے کبوتر اڑائے تھے؟ کاشف عباسی کے طنزیہ وار
1104
Reposted by Baba Yaga 804
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 20/11/2024
حکومتی ٹولے کا مکس اچار بڑے دعوے کر رہا ہے کہ ۲۴ نومبر کا احتجاج فلاپ ہو گا اگر ایسا ہے تو یہ جو حکومت نے چار سو کینٹینر مانگیں ہیں اس میں کس کے جہیز کا سامان رکھنا ہے 🤔
092
Reposted by Baba Yaga 804
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 19/11/2024
آپ کے مطابق جس احتجاج کے لیے لوگوں نے نکلنا ہی نہیں ہے اُس کی اتنی بے چینی ؟
071
Reposted by Baba Yaga 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
1729587
Reposted by Baba Yaga 804
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
اصل میں فیصل واڈا کو جب اسکی امی نے حقیقت بتائی کی بیٹا تمھارے اندر ایک جنرل کا خون ہے،تو یہ ،انکا فرمادار بچہ بن گیا،اور بڑے آفیسر کا بچہ ہو تو اسکے اندر غرور ،تکبر اور بد تمیز ی نا ہو ،
042
Reposted by Baba Yaga 804
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 20/11/2024
شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے حرام خور بچوں سے بھی اتنی ڈرتے ہیں۔ ⁦🖐️⁩
0104