Sign in

asif0315.bsky.social

@asif0315.bsky.social
561 followers 597 following 54 posts

إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ

PostsRepliesMedia
Reposted by @asif0315.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/02/2025
جب لوگوں کو یہ احساس ہو جاتا ہـے کہ ریاست کسی قوم کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اشرافیہ کے فائدے کے لیے چلائی جاتی ہـے تو فرد قوم کی خاطر قربانی دینے سے قاصر ہو جاتا ہـے اور اپنے مفادات کی تلاش میں مائل ہو جاتا ہـے!! ✍️ ڈاکٹر عبدالوہاب المسیری
181
Reposted by @asif0315.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 12/12/2024
Original: KHAN China has lifted 800 Million people out of poverty line. Copy: Pushpa China has lifted 800 people out of poverty line. fitay monh خان کو اتنا سنتی ہو مگر دھیان سے بھی تو سُنا کرو. پورے 800 بندے غریبی وچوں کڈھے پشپا نے 😁🙏
24316
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 11/12/2024
اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں۔
010
Reposted by @asif0315.bsky.social
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 10/12/2024
‏قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡
162
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 06/12/2024
اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو." ‎
010
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
آصف غفور سے لے کر اب تک چار۔ جرنیلوں کے منہ سے یہ بات سن چکا ہوں کو 'بلاول از اے گڈ بوائے' آج فیصل واؤڈا کا بیان بھی یہی ہے
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار
001
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
اسلام آباد میں گولیاں چلی ہیں یہ بات سب مان رہے ہیں، ہمارے لڑکوں کو گولیاں لگی ہیں وہ شہید ہوئے ہیں اب گولیاں کس نے چلائیں رینجرز یا پولیس نے ایک جوڈیشل کمیشن بنے وہ فیصلہ کرے اور سزا دے، سلمان اکرم راجہ
001
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
ن لیگی ارکان اور فیصل واوڈا جیسے گھٹیا بغیرت لوگ بشری بی بی کے خلاف بکواس کر رہے ہیں، اگر ہم نے مریم نواز کے کالے کرتوت قوم کے سامنے بتا دیے تو انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، شوکت بسرا
011
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
اڈیالہ کی طرف جانے والی ٹریفک رواں دواں ہے لیکن پولیس نے علیمہ خان صاحبہ کی گاڑی کو اڈیالہ سے دو کلومیٹر پیچھے روک لیا ہے،عمران خان کی فیملی کو ایک بار ہھر عمران خان سے ملنے سے روکا جارہا ہے صدیق جان
010
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
قوم کی حمایت سے فوج ہر سازش ناکام بنا دے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔
010
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
اس ملک کی گارنٹی اب صرف عمران خان ہے۔ عمران خان کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا۔ خواجہ آصف بٹ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ۔
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی ہم مخالفت کرتے ہیں بلوچستان اسمبلی نے جو کچھ کیا اس پر شرمسار ہے یہ پیپلز پارٹی کے ہی سی ایم بلوچستان میں ہے خیبر پختون خواہ کا گورنر بھی پیپلز پارٹی کا ہے بلاول کیسے کہتے ہیں کہ وہ اس کے حامی نہیں۔ سنیٹر کامران مرتضی رہنماء jui
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
حضرت ابوبکر صدیقؓ وہ شخصیت ہیں جنہیں جنت کے آٹھوں دروازے پکاریں گے السلام علیکم ❤️
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا ہے کہ سنگجانی ٹریپ تھا، ہمیں D چوک ہی جانا تھا، عمران خان نے مزید کہا کہ بشری بی بی ایک بہادر خاتون ہیں جنہوں نے قافلے کو D چوک تک لیڈ کیا ہماری منزل D چوک ہی تھی علی ظفر
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
ہم سوال کرینگے ہم جواب مانگیں گے ہم 26 نومبر کا واقعہ نہ خود بھولیں گے نہ کسی کو بھولنے دیں گے گولی کیوں چلائی؟ وزیر اعلی تعلیم مینا خان آفریدی
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
اسد طور کا بڑا انکشافات 🚨🚨۔!! 26 کی رات کو بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان کے سیل بھیجا گیا اور کہا گیا چھ دن بعد آپ کو بنی گالا شفٹ کر دیں گے آپ 40 سیکنڈز کا ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں۔ عمران خان نے کہا سرکاری موبائل میں نہیں کرواؤں گا یہ ایڈیٹ کر دیں گے
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
حکومت چاہتی ہے کہ سانحہ ڈی چوک پر کوئی بات نا کرے، پی ٹی آئی قیادت کو بھی خاموش کروایا جا رہا ہے لیکن پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے اس واقعے کو زندہ رکھا ہوا ہے اور مذمت بھی کی جا رہی ہے، اسی کے ساتھ ایک ادارے کے کاروبار کی بائکاٹ مہم بھی چل رہی ہے، ثمینہ پاشہ
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
اب چیزیں سامنے آ رہی ہیں ریاستی اداروں کی فائرنگ سےPTIکے کارکنان شہید ھوئے ہیں۔ ن لیگ نے یہ قتل عام اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے اپنے سر لیا۔ پہلے یہ ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کر چکے ہیں اسد طور
001
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
آپ بیرسٹر گوہر کی میڈیا ٹالک سے مطمئن ہیں؟
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
پارلیمانی سیاست کرنا کسی بزدلی کی علامت نہیں اور سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہ کرنا کسی بہادری کی علامت نہیں، گولی چلی اور اور بڑا واقعہ ہوگیا اس کے خلاف اسمبلی میں بھی آواز اٹھنی چاہیے اور سڑکوں پر بھی آواز اٹھنی چاہیے، حبیب اکرم
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے انہوں نے سیکنڑوں ملینز ووٹ لیے ہیں لیکن انہیں احتجاج کرنے کا بھی حق نہیں دیا جا رہا، اس سے بڑھ کر اور ظلم کیا ہو گا؟ بے نظیر شاہ
001
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
ججز اگر یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے تو براۓ مہربانی کرسیاں چھوڑ دیں اگر انصاف نہیں کر سکتے تو. ایمان مزاری
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 03/12/2024
میں سمجھتا ہوں جو بندہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں کوئی غلط بات بولے یا گستاخی کریں وں کافر ہیں کافر کافر ہیں
001
Reposted by @asif0315.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔۔۔!!!
0138
Reposted by @asif0315.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/11/2024
آج کے سفر کا آغاز ✌️
918362
Reposted by @asif0315.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
﴿إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكاً﴾
06611
Reposted by @asif0315.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
یہ لبرٹی چوک یا D chowk کے مناظر نہیں بلکہ 10 Downing street لندن کے مناظر ہیں اوورسیز پاکستانی چھا گئے
411849
Reposted by @asif0315.bsky.social
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 23/11/2024
شہباز مریم سرکار اپنے اقتدار کو دفن کرنے کے لیے خندقیں کھود رہے ہیں
0147
Reposted by @asif0315.bsky.social
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 23/11/2024
#پاکستان کے غیور عوام کیلئے تحریک انصاف کے کا اھم #پیغام #PTI #ImranKhan #Sherafzalkhanmarwat #24NovemberFinalCall #MianwaliNews #Pakistan #PTIOVERSEAS #KPK #punjabi #kashmir #Balochistan #Pashtoon #afghan #humainrights #Rawalpindi #islamabad
1114
Reposted by @asif0315.bsky.social
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 23/11/2024
Insha Allah,,,,,
1104
Reposted by @asif0315.bsky.social
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 23/11/2024
بشرٰی بی بی کا ننگے پاؤں والا بیان، عمران خان کا اظہارِ ناراضگی بشرٰی بی بی کا سیاسی کردار محدود کر دیا، کل کے اجتجاج میں بھی شرکت نہیں کریں گی۔
1114
Reposted by @asif0315.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
*_Loud & Clear_*🔥
0124
Reposted by @asif0315.bsky.social
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 23/11/2024
خوف کی کوئی صورت ہوتی تو
052
Reposted by @asif0315.bsky.social
Muhammad Tariq Bilal @mtariqbilal.bsky.social · 23/11/2024
‏انقلاب زندہ باد۔ ‏ھم ایک عظیم انقلاب کی طرف بڑھ چُکے ھین ‏24 نومبر انقلاب کا دن ھے ‏جو GHQ کو بھا کر لے جائے گا ‏نکلو پاکستانیو۔ ان غدار جرنیلوں سے آذادی چھینو۔ ‏انقلاب زندہ باد ‏انقلاب زندہ باد ‏انقلاب زندہ باد ‏🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 ‏کفن باندھ کر نکلو ‏ھم نے پاکستان آذاد کرانا ھے
02310
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 23/11/2024
ما سوائے تحریک انصاف اور جمیعت علما اسلام کے ، ایسی کوئی جماعت ملک میں رہ گئی ہے جو اتنی سختیوں میں 50 بندے بھی اسلام آباد میں نکال سکے؟ ن لیگ اور پی پی نے شرمسار شیروانیوں کے لئے جرنیلوں کی جو غلامی اختیار کی ہے ، اسکی وجہ سے انکی عوامی حمایت صفر سے مائینس میں چلی گئی ہے
000
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 23/11/2024
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ میں خان صاحب کے پاؤں میں بیٹھ کر احتجاج ملتوی کرنے کی منتیں کر رہے تھے لیکن نیازی نے اپنا پرویز خٹک دکھا کر واپس بھیج دیا
011
asif0315.bsky.social @asif0315.bsky.social · 23/11/2024
آثار بتا رہے ہیں کہ خلق خدا اپنی دھرتی کو واپس لینے کے لئے کل جوق در جوق نکلے گی۔ ظل الہی اور اسکے کل پرزوں پر لرزاں طاری ہے
010
Reposted by @asif0315.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-insaf @ptiofficcial.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کو فوری طور پر بنی گالہ میں نظر بند کردیا جائے اور انہیں ملکی حالات پر اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم کی طرح بریفنگ دی جائے،وہ ضدی ہیں، خود سر ہیں مگر غدار نہیں، ملک سے محبت کرتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ قائل ہو جائیں، سہیل وڑائچ کا مشورہ۔۔۔!!!
032
Reposted by @asif0315.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 23/11/2024
15514
Reposted by @asif0315.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
14386154
Reposted by @asif0315.bsky.social
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف حکومت پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے تبھی حکومت نے تحریک انصاف کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پورے اسلام آباد کو بلاک کر دیا 😂😂😂😂
031
Reposted by @asif0315.bsky.social
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 23/11/2024
‏پانچ موٹروے بند کرنے والے اٹھارہ سال سے پاراچنار جانے والی ایک سڑک کو محفوظ نہ بنا سکے
242