Sign in

ALI SIDDIQUI

@alisiddiqui.bsky.social
568 followers 527 following 39 posts

M.Phil in Human Resource & Business administration. Social media activist. Love to read. Anti Status Quo.A tourist and a proud PAKISTANI 😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰

PostsRepliesMedia
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 17/01/2025
جمعہ مبارک
010
Reposted by ALI SIDDIQUI
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/12/2024
وہ وقت بھی جلد آئے گا جب عمران خان بھی میاں صاحب سے معافی مانگے گا۔۔۔
14812
Reposted by ALI SIDDIQUI
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 24/11/2024
Brave leader MNS❤️
1102
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 03/12/2024
030
Reposted by ALI SIDDIQUI
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟ غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات
16545
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 29/11/2024
الحمداللہ ایک خوشخبری
010
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 29/11/2024
010
Reposted by ALI SIDDIQUI
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024
رات کو مزے کا سین ہوا عمر ایوب اپنا گھر کا راستہ بھول گئے اور علی امین پشاور کا پہنچ گئے مانسہرہ بھاگتے بھاگتے سمجھ نہی آئی 😂😂😂😂
711433
Reposted by ALI SIDDIQUI
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
718364
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 27/11/2024
یہ تصویر مدتوں گنڈا پور کا پیچھا نہیں چھوڑے گی تاریخ اس کو ہر میدان کا بھگوڑا کے نام سے یاد رکھے گی۔
021
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 27/11/2024
بھاگنے سے قبل یادگار تصویر😂😂
010
Reposted by ALI SIDDIQUI
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 26/11/2024
پنکی پہ کس نے ہرا رنگ ڈالا #نس_گئی_جے
1135
Reposted by ALI SIDDIQUI
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
‏ایکسپریس ہائی وے پر نقاب پوش افراد جدید اسلحہ اور آنسو گیس کے شیلز کے ساتھ دیکھے گئے، جو خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل سے لیے گئے ہیں۔ اِن کی تمام تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اب نتائج کاعمل شروع ہو چُکا ہے ۔ یہ عناصر نہ صرف ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں
39828
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 27/11/2024
کے پی کے میں گورنر راج وقت کی اہم ضرورت ہے
000
Reposted by ALI SIDDIQUI
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 26/11/2024
‏مسلح جتھوں کے ذریعے مذاکرات نہیں ہوتے یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں یہ سیاسی ورکر کا شیوہ نہیں ہے، نہ ہی سیاسی ورکر اتنا تربیت یافتہ ہوتا ہے۔یہ تربیت یافتہ ہیں جس طرح یہ اہلکاروں کو شہید اور زخمی کرتے ہیں یا جس طرح یہاں تک پہنچے ہیں اگر انکی KPK میں حکومت نہ ہوتی تو یہ یہاں تک پہنچتے؟
27433
Reposted by ALI SIDDIQUI
GEO NEWS. @geonewspak.bsky.social · 27/11/2024
سینٹورس چوک میں آپریشن۔۔۔ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کارکنان کو چھوڑ کر چلے گئے
1183
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 26/11/2024
010
Reposted by ALI SIDDIQUI
Nasir Iqbal Awan @nasiriqbalawan1470.bsky.social · 25/11/2024
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے فتنوی یلغار میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل مبشر اقبال کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔۔۔۔اللہ پاک درجات بلند فرمائے💥
111
Reposted by ALI SIDDIQUI
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 25/11/2024
مظفرگڑھ سے سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل شھید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ھے ۔۔۔۔اخر آس شھید کے قاتل کون ھے ۔انکے بچوں کون یتیم کروانے والا کون ھے ۔اس شھید کے بچوں کو کون جواب دے گآ کہ انکے باپ کا کیا جرم تھآ ۔
344
Reposted by ALI SIDDIQUI
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 25/11/2024
اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
310533
Reposted by ALI SIDDIQUI
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 24/11/2024
828086
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 24/11/2024
Save KURRAM..... 🤐🤐
000
Reposted by ALI SIDDIQUI
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
914641
Reposted by ALI SIDDIQUI
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 18/11/2024
ماں کا نام بتاتا ہے باپ کا نام کیوں نہی لیتا
076
Reposted by ALI SIDDIQUI
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 24/11/2024
آج جو جو یوتھیا پکڑا جاۓ اس کا اور اس کے خاندان کے تمام افراد کے شناختی کارڈ فوری طور پر کینسل کر دیں اور ان شناختی کارڈذ پر ایشو تمام موبائل سِمیں بلاک کر دیں ۔ یہ ان بلوائیوں کی کم سے کم سزا ہونی چاہئے #یہ_کس_گدھے_کو_اٹھا_لاۓ_ہو
39924
Reposted by ALI SIDDIQUI
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
922774
Reposted by ALI SIDDIQUI
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 21/11/2024
اب یہ کس نے کر دیا 😂😂😂😂😂
032
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 21/11/2024
اب یہ کس نے کر دیا 😂😂😂😂😂
032
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 21/11/2024
پارا چنار میں 33 لوگوں کو گاڑیوں سے اتار کر دہشت گردوں نے گولیاں مار دیں ، اور کے پی کے حکومت اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاری کر رہی 😡
010
Reposted by ALI SIDDIQUI
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے ‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
2727379
Reposted by ALI SIDDIQUI
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Reposted by ALI SIDDIQUI
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
بشری بی بی کی آڈیو کال لیکڈ۔ 1
1117467
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 18/11/2024
میری ڈکشنری مین کسی کو انکار نہیں۔۔ جو ائے گا اس کو فالو بیک دیا جائے گا۔۔۔ خوش رہو ہنسدے تے وسدے رہو 💗
030
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 18/11/2024
010
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 18/11/2024
030
Reposted by ALI SIDDIQUI
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
35569192
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 18/11/2024
010
Reposted by ALI SIDDIQUI
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎
10346266
Reposted by ALI SIDDIQUI
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
2524889
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 18/11/2024
Pakistan posts 3rd consecutive monthly current account surplus!! October numbers in perspective: Exports- $3.7 billion Imports- $5.5 billion Remittances- $3.05 billion Surplus~350 million $ This is economic miracle from a country that was on brink of default only 14 months ago
000
Reposted by ALI SIDDIQUI
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
2927684
Reposted by ALI SIDDIQUI
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
ALI SIDDIQUI @alisiddiqui.bsky.social · 17/11/2024
Cute
010