احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 28/11/2024یہ جو گنڈا پور ایک کروڑ دینے کا وعدہ کررہا دراصل یہ وہ پیسے انکو دینے ہیں جنہوں نے پچھلی دفعہ 99کروڑ لگائے تھے 29 کروڑ ادا کردیۓ گۓ تھے 60کروڑ باقی ہیں یہ ادھر گھپت ھونگے 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 28/11/2024جسے پی ٹی آئی ریاست سے لڑنے کے لۓ میدان میں چھوڑ کر بھاگ گئی 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 28/11/2024youtu.be/qsQ8BwAphQA?... ضرور سنیںyoutu.beDrop Scene of Imran Khan’s Final Call | Syed Muzammil OfficialYouTube video by Syed Muzammil Official 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 26/11/2024اگر ایک ملزم جو ظمانت پر رہا ہو اور وہ چھ لوگوں کو قتل کردے تو ظمانت لینے والے جج کے خلاف پرچہ ہونا چاہئے 021
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 25/11/2024جس جس کے نصیبوں عشق لکھا ہے تاریخ گواہ ہے وہ رسوا ہی ہوا ہے 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 25/11/2024دنیا یہ سمجھتی ہے یہاں دفن خدا ہے میں ایسے مزاروں کی زیارت نہی کرتا قتیل شفائی 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 25/11/2024شایدمجھے شکست ہوئی ہے اسی لئے لڑتے رہے ہیں میرے سپاہی میرے خلاف 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 25/11/2024مذکرات نہی چپیڑیں کرا نی چاہئے اڈیالہ میں جیسے جیسے یہ انتشاری آگے بڑھیں چپیڑیاں کراۏ ایدا حل اے ہی ہے 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 25/11/2024گنڈا پور گمشدہ مشعال کا بھی فون بند جارہا ہے لگدا پیرنی وی نال گئی اے 000
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 25/11/2024دستک تو دے رہے زرا باہر تو نکل آۓ ہیں تجھے لینے اب چھپنا نہی تو 010
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 24/11/2024بہتر طریقہ یہ ہے جو لوگ گرفتار ہوں انکے شناختی کارڈ میں ایک سوراخ کردیا جاۓ اور اسکین بھی کریں جن کے پاس شناختی کارڈ نا ہو ایک سال جیل ہو اور پانچ لاکھ جرمانہ ہو اور جن کے شناختی کارڈ میں سوراخ ہوگا انکو کوئی بینک /اسکول/ کالج/ میں داخلہ نا دیا جاۓ ملک سے باہر جانے پربھی پابندی ہو 021
احمد مرزا @highhope1.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی غیر مردوں میں نہی جاتی ہیں اسلئے وہ پشاور سے احتجاج کرنے اسلام آباد نہی آئیں گی۔ PTI کا اعلان 042