Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 24/11/2024پنکی کے حکم کے مطابق ہر MPA اور ٹکٹ ہولڈر کم از کم 5000 یوتھیا اور ہر MNA کم از کم 10000 یوتھیا نکالے گا جو اتنے یوتھئے نہیں نکال سکا اسے پارٹی سے نکال دیا جائے گا مجھے تو پورے ملک میں مل ملا کر 5000 یوتھئے نکلے نظر نہیں آئے تو پھر تمام MPAs اور MNAs کو پارٹی سے نکلا سمجھیں 🤔 021
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی کے دوستوں سے گذارش مہربانی فرما کر فالو نہ کریں کل بلاوجہ کوئ بدمزگی ھو اس لیے پہلے سے احتیاط کرنا مناسب ھے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 130
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024جن لوگوں کو ٹویٹر پر بلاک کیا ہوا تھا وہ بھی نظر آرہے ادھر اللّه اللّه 🤭🤭 5161
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں 💔💔 294
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024جو شاہین اور ٹیچرز لمبی چھٹیوں کے چکر میں نانی گھر چلے گئے یا جو شمالی علاقوں میں سیروتفریح کیلئے نکل گئے۔انکا اب کیا کرناہے🤔 2102
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ بے روزگار ہیں آپ کے پاس جاب نہیں ہے تو آٸیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں ہم بھی بیروزگار ہیں۔ 🤣🤣 3121
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 19/11/2024محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا ملتان اور لاہور ڈویژن کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ....!!! 030
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialNadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024اور سب پھڑے جائیں گے! 192
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 17/11/2024Hello, I am new here, would you welcome me 131
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 18/11/2024ٹوٹوں کی تو کتی سوئ پڑی 🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃 030
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialNadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024جی مرزا جی بہت پیارے لوگ ہیں ہمارے ایکس کے سب سلامت رہیں 011
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialmusafir-jogi.bsky.social @musafir-jogi.bsky.social · 18/11/2024Let her go If she loves you she'll come back🙂 131
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialعمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 18/11/2024میں کیا کہہ رہی تھی کہ کہیں سے ڈھونڈ کے شاہ برہمن کو بھی لے آتے ہیں کچھ دن شغل میں نکلیں گے پھر سارے مل کے ان کو بلاک کردیں گے پھر سے 😁😁 7214
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialعائشہ @aeysha.bsky.social · 18/11/2024My account was suspended in August, and despite numerous appeals, I couldn’t get it back. I even failed to create a new account. Eventually, a friend @jahangard.bsky.social asked me to join this beautiful place of blue sky and meeting all my twitter friends reminds me the old peaceful twitter 8333
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialNadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 17/11/2024ہیلو گائز! ہاف سنچری ہو گئی ہماریmedia.tenor.coma cat is surrounded by hearts and says thank youALT: a cat is surrounded by hearts and says thank you 0131
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialNadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024ہیلو گائز گڈ مارننگ یہ فائنل کال ہے؟؟؟ 2131
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialBepeer @bepeer999.bsky.social · 17/11/2024یہاں پر مجھے گندگی کے ڈھیر یوتھیے نظر نہیں آرہی ھیں کیا صرف ایکس ٹوئیٹر ،فیس بک، انسٹاگرام۔ ٹک ٹاک پہ ھی بہن چود نیازی کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، 2310012
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialfarwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید میری خوبی کوئی اس پر کبھی کھلتی بھلا کیسے حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے بہت بیزار تھا شائد۔۔💔 0164
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialعائشہ @aeysha.bsky.social · 18/11/2024اور دنیا کا کوئ ڈاکٹر بھی وہ ٹانگ سیدھی نہیں کر سکتا ، جو لوگ دوسروں کے معاملات میں اڑاتے ہیں 109013
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 18/11/2024اوکاڑہ پولیس نے خاتون کو دم کرنے کی بجائے یک دم کرنے والے پیر کو گرفتار کر لیا ، ملزم نے خاتون کی گردن پر خنجر رکھ کر ڈرا دھمکا کر زیادتی کی اور فرار ہو گیا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قلیل وقت میں گرفتار کیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 020
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 18/11/2024اسموگ صورتحال بہتر ھونے پر تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 000
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 18/11/2024بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے فتنہ فساد کی سخت شرائط لاگو کر دیں فساد میں شامل کارکنوں کی گاڑیوں کے اندر کی ویڈیوز لی جائیں ہر MPA, MNA کا قافلہ ایک دوسرے سے الگ ہوگا 122
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialعائشہ @aeysha.bsky.social · 17/11/2024حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے باتوں میں اپنی بات کو کیسے بدل گیا وہ 0121
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialpakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/202424 نومبر فائینل کال۔۔ اگر اس بار بھی میرے بے غیرت بچے نا آئے تو میری طرف سے یوتھیے آزاد ہیں۔۔ خان کا جارحانہ فیصلہ۔ 3377
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 18/11/2024🌿 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 🌾 السلام علیکم پاکستان 🇵🇰💚🌾 لاہور کی صاف ستھری فضاؤں کے ساتھ صبح بخیر 🌹 162
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialpakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024جی آیاں نوں۔۔۔ آئیے نوش فرمائیے۔۔ 🍤🍤🍤🍤 8503
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 18/11/2024کل ایک ٹوئیٹری سیلیبرٹی کو یہ سوچ کر خود سے فالو کیا نیا پلیٹ فارم ھے شائد یہاں فالو بیک دیکر انکی آنا مجروح نہ ھو لیکن دماغ وھی ساتویں آسمان پر فیر آپاں وی اپنا فالو واپس لیہ لیا 130
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialNadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 18/11/2024ایک بات ہے یہاں سارے ایکس باسیوں کے فالوورز اب برابر برابر ہیں بڑی کمینی خوشی ہورہی 😂 9213
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialpakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔ 1419361
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialAqsa Zainab @aqsazainaab.bsky.social · 18/11/2024Grades don't Measure Intelligence And Age doesn't define Maturity !!! 191
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩 2927684
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialfarwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024نیلے امبر والو آج تسی کی پکانڑاں؟؟🔪 3142
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialشہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 17/11/2024یہ ایپ مجھے ای سلو لگ رہی ہے یا آپ سب کو بھی؟ 36696
aapkmirzaji.bsky.social @aapkmirzaji.bsky.social · 17/11/2024اگر bs اور ky کے درمیان d اجاتا تو قسمے کوئ بلیو اسکائی جوائن نا کرتا 220
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialfarwa khan @sunehri.bsky.social · 17/11/2024کُچھ لوگ ہمارے لَفظوں سے سیتے ہیں اپنے زخم کُچھ لوگوں کو ہم چھبتے ہیں اک نوک کی طرح 6366
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialHummera khan @hummerakhan.bsky.social · 17/11/2024نیلے نیلے امبر پہ چاند جب آئے 5356
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialادب @khayall.bsky.social · 17/11/2024تنقید برائے اصلاح کے طلب گار ،سیاسی اختلاف بھی ہوگا ،آپ کے نظریات کی قدر کریں گے مگر متفق ہونا نہ ہونا ہمارے شعور کا فیصلہ ہوگا کامل کچھ نہیں ہر انسان خوبی اور خامی کے ساتھ قبول ہے آپ بھی قبول کریں ۔ پاکستان زندہ باد 0222
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialAaish ali @farahali.bsky.social · 17/11/2024آپ زیادہ ٹائم کِس ایپ کودےرہے؟ 7221
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialAaish ali @farahali.bsky.social · 17/11/2024یہاں کوئی سیلیبریٹی نہیں بندےکےپُتر بن کےرہنا سب۔۔🥺 8294
Reposted by @aapkmirzaji.bsky.socialAaish ali @farahali.bsky.social · 17/11/2024چلوسب ایک بار درُود شریف پڑھ لو۔۔۔💚 910619