Sign in

ادب

@khayall.bsky.social
1.6K followers 1.4K following 69 posts

ادب اور تاریخ کا طالب علم۔

PostsRepliesMedia
ادب @khayall.bsky.social · 07/01/2026
وینزویلا کی سرکاری تیل کمپنی نے امریکہ کو تیل فروخت کرنے کے لیے بات چیت کی تصدیق کردی.
000
ادب @khayall.bsky.social · 07/01/2026
امریکی صدر ٹرمپ غزہ میں جنگ کے بعد کی حکومت اور تعمیر نو کی نگرانی کے لیے اگلے ہفتے "غزہ بورڈ آف پیس" کے قیام کا اعلان کریں گے.
000
ادب @khayall.bsky.social · 07/01/2026
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا 'صرف امریکی ساختہ مصنوعات خریدے گا'
000
ادب @khayall.bsky.social · 23/09/2025
010
ادب @khayall.bsky.social · 22/09/2025
Unusually heavy GPS jamming spoofing around Kaliningrad.
010
ادب @khayall.bsky.social · 21/09/2025
آج کے میچ کا بہت دکھ ہے مگر ٹیم انڈیا دنیائے کرکٹ 🏏 کی ورلڈ کلاس ٹیم ہے ہماری کرکٹ اب قصہ پارینہ ہے کھلے دل سے تسلیم کریں ۔
000
ادب @khayall.bsky.social · 20/09/2025
اگر افغانستان نے بگرام ایئربیس واپس نہ کی تو خطے میں ایک بدترین صورتحال پیدا کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی دھمکی۔
020
ادب @khayall.bsky.social · 18/09/2025
‏ہماری آنکھیں گَڑی ہوئی تھیں، ہمارا چہرہ بُجھا ہُوا تھا! مگر جو سینے میں آگ روشن تھی اُس کا تُم کو پتا نہیں تھا!! میں اپنے بختوں کی لوح دیکھی تو ہر جگہ پر سفر لِکھا تھا! جہاں پہ لکھنی تھی رَب نے منزل وہاں پہ کچھ بھی لِکھا نہیں تھا!!
000
Reposted by ادب
ادب @khayall.bsky.social · 23/11/2024
084
Reposted by ادب
ادب @khayall.bsky.social · 17/11/2024
تنقید برائے اصلاح کے طلب گار ،سیاسی اختلاف بھی ہوگا ،آپ کے نظریات کی قدر کریں گے مگر متفق ہونا نہ ہونا ہمارے شعور کا فیصلہ ہوگا کامل کچھ نہیں ہر انسان خوبی اور خامی کے ساتھ قبول ہے آپ بھی قبول کریں ۔ پاکستان زندہ باد
0222
ادب @khayall.bsky.social · 03/01/2025
‏شب کے مسافروں کو ابھی یہ خبر ملی رستہ دکھانے والا ستارا فریب ہے چپ چاپ آسمان کو میں دیکھتا رہا پھر یوں ہوا کہ کوئی پکارا فریب ہے
010
ادب @khayall.bsky.social · 17/12/2024
اتنا آسان میچ مشکل کر جیت جانے کا ہنر بھی پاکستان کے پاس ہے۔ #pakvsSa
021
ادب @khayall.bsky.social · 12/12/2024
‏داعش نے جسے افغانستان میں قتل کیا وہ شہید ہے وہی داعش جو کچھ شام میں کر رہی وہ عین جہاد ہے منافقت کی سب سے بڑی ڈگری اس وقت پاکستانی سنی مسلمانوں کے پاس ہے۔ ‎#Shame ‎#Syria
111
ادب @khayall.bsky.social · 07/12/2024
‏جن کے منہ میں آج کامیابی کی رال ٹپک رہی ایسے دوغلے لوگوں کو یاد رکھیں جب شام نکاح میں چھوارے کی طرح بٹے گا یہ دوغلے اس وقت امریکی سازش کا رونا روئیں گے مگر تب ان کے چہروں سے نقاب اتر چکا ہوگا ہم انہیں قدوسی کی بیوہ کی طرح بین یا فریاد نہیں کرنے دیں گے حقیقت دکھائیں گے۔ ‎#Syria
010
ادب @khayall.bsky.social · 05/12/2024
‏شامی باغیوں نے حما کے فوجی ائیرپورٹ پر بھی قبضہ کر لیا کل شام سے باغی بھر پور قوت سے دوبارہ ملک شام پر حملہ آور ہیں بشارالاسد ایران اور روس کے چرنوں میں بیٹھا ہوا کے مجھے بچا لو نصف دہائی سے شام پر قابض رہنے کے بعد بھی آپ اتنے کمزور ہیں تو آپ کا غروب ہونا بنتا ہے ‎#Syria
010
ادب @khayall.bsky.social · 04/12/2024
جنوبی کوریا کے صدر کی مشکلات بڑھنے لگیں اپوزیشن جماعتوں نے صدر کے مواخذے کے لیے رسمی کاروائی شروع کر دی جس کے بعد جمعہ کو بدقسمت صدر یون سک یول کی قسمت کا فیصلہ ہوگا دوسری جانب ذرائع یہ دعوی کر رہے کہ جمعہ سے قبل سک یول کا استعفی بھی آ سکتا۔ #southkorea
000
ادب @khayall.bsky.social · 03/12/2024
‏پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا.
000
ادب @khayall.bsky.social · 03/12/2024
‏مارشل لا ناکام ہوا کیونکہ جنوبی کوریا میں قوم تھی جیالے,پٹواری متوالے یا ہینڈسم کے جھتے نہیں تھے زندہ ہونے کے لیے سانس لینا کافی نہیں بعض اوقات اپنی سانسیں کسی مقصد یا جدوجہد کے لیے قربان کرنی پڑتی ہیں اور کورین قوم نے یہ کر دکھایا لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔ ‎#SouthKorea
000
ادب @khayall.bsky.social · 03/12/2024
‏ملک میں مارشل لاء لگا دیا گیا صدر کے مطابق یہ اقدام ریاست مخالف عناصر سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا سوک ئیول کو اس اقدام پر جنوبی کوریا سمیت دنیا بھر سے تنقید کا سامنا ہے۔ ‎#Southkorea
010
ادب @khayall.bsky.social · 03/12/2024
‏وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی کر عطا ہم حالِ دل سناٸیں ، مگر گُفتگُو نہ ہو.
010
ادب @khayall.bsky.social · 02/12/2024
لاش اگر ایک بھی گری ہے تو ریاست اس کی ذمہ دار ہے کسی طور پر بھی کوئی جسٹی فیکیشن نہیں دے سکتا کہ لوگ اس لیے مارے یا کس لیے مارے سوال یہی ہے کہ ریاست نے اپنے شہریوں پر گولی کیوں چلائی اس کا جواب جو بھی ریاست کے حق میں دے گا وہ منافق اور بے رحم درندہ ہو سکتا انسان نہیں .
030
ادب @khayall.bsky.social · 02/12/2024
‏کارِ تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مجھ کو تیری مٹی، میری مٹی میں سمائی ہو گی.
020
ادب @khayall.bsky.social · 02/12/2024
‏پھر وہی یاد کی وحشت وہی تنہائی کی شام کوئی مہماں بھی نہیں چاے پہ آنے والا کس تعلق سے اسے گھر سے بُلانے جاتے اس سے رشتہ ہی نہیں کوئی بتانے والا گھر کی تنہائی نے سناٹے سے گھبرا کے کہا کوئی بچہ بھی نہیں شور مچانے والا اچھے اشعار سنانے کی سزا ملتی ہے کوئی ہوتا ہی نہیں مصرع اٹھانے والا۔ سلمان صدیقی
120
ادب @khayall.bsky.social · 29/11/2024
‏کچھ وطن ایسے بھی ہوتے ہیں: جن میں داخل ہونا ایک آزمائش، باہر نکلنا ایک کرب، اور ان میں ٹھہرنا ایک قیامت۔ مگر پھر بھی، تمہارے پاس اس کے سوا کوئی اور وطن نہیں ہوتا مرار البرغوثی فلسطینی شاعر، ناول نگار
010
ادب @khayall.bsky.social · 29/11/2024
‏میں توحیراں ہوں کہ وحشت میں لگائی آواز تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے.
020
ادب @khayall.bsky.social · 28/11/2024
مرے پروردگارا! مر رہا ہے دعا کا استعارہ مر رہا ہے وہ دیکھو شام کی آنکھوں میں سرخی بڑا دلکش نظارہ مر رہا ہے چمک مدھم نہ ہو تو اور کیا ہو مرے اندر ستارہ مر رہا ہے اسے اتنا کہو وہ لوٹ آئے سخن کا شہر سارا مر رہا ہے محبت کو بچانے میں لگے ہیں بھلے رشتہ ہمارا مر رہا ہے.
010
ادب @khayall.bsky.social · 28/11/2024
‏بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے - جون ایلیا
020
ادب @khayall.bsky.social · 28/11/2024
‏مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن سے قریں سہی پیر سید نصیر الدین نصیرؒ
050
ادب @khayall.bsky.social · 27/11/2024
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔ ‎#ReleaseMatiUllahJan ‎@Matiullahjan919 ‎@amnestysasia
141
ادب @khayall.bsky.social · 27/11/2024
‏بھلا کیسے گزاریں گے تمہارے ہِجر کا موسم نومبر میں بچے بھی تو دسمبر مار ڈالے گا
050
ادب @khayall.bsky.social · 27/11/2024
‏یہاں پہ رہتا نہیں کوئی قیس نام کا شخص کسی نے آپ کو صحرا غلط بتایا ہے حیات واقعی مشکل ہے یا مجھے دل نے گزارنے کا طریقہ غلط بتایا ہے
050
ادب @khayall.bsky.social · 26/11/2024
‏بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں گرفتار . گیم از اوور
030
ادب @khayall.bsky.social · 26/11/2024
020
ادب @khayall.bsky.social · 23/11/2024
084
ادب @khayall.bsky.social · 23/11/2024
سفر کرنے کا سفر ہے سارا۔ #Urdu
010
ادب @khayall.bsky.social · 23/11/2024
#urdu
170
ادب @khayall.bsky.social · 20/11/2024
اے آر رحمان نے اتنی طویل مدت کی رفاقت کیوں ختم کی اس کا تو نہیں پتہ میں دکھ میں ہوں۔
030
ادب @khayall.bsky.social · 20/11/2024
‏ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پر تمہاری آنکھوں اور تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا.
030
ادب @khayall.bsky.social · 20/11/2024
دو چار مسئلوں سے ہوں دو چار اے خدا اور دکھ یہ ہے کے تو انہیں سلجھا نہیں رہا.
030
ادب @khayall.bsky.social · 20/11/2024
‏وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی اور نہیں نہ لکھنے کے سبب غلط فہمی پیدا ہوئی. اسلامی نظریاتی کونسل نہ چن نا اینج نہیں
000
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
معاشرے میں اخلاقی اقدار خاتمے کی طرف بڑھ رہے کوئی ان پر بات کرنے کو تیار نہیں مجھے ڈر ہے جب ہم کبھی ترقی یافتہ ہو بھی گئے تو ادب و احترام کا شدید قحط درپیش ہوگا ہمیں۔
010
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
اگر کسی کو چور ڈاکو اور اوئے کہہ کر بلانا شعور ہے تو معذرت کے ساتھ میں جاہل ہوں۔
040
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
اسی فقیر کی غفلت سے آگہی لی ہے میرے چراغ سے سورج نے روشنی لی ہے گلی گلی میں بھٹکتا ہے شور کرتا ہوا ہمارے عشق نے سستی شراب پی لی ہے۔
010
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
تم نے گزاری ہوگی اذیت میں رات ہم نے رات کو اذیت میں ڈال رکھا ہے۔ خیال
020
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
گمان سے گمان تھے مجھے کسی گمان پر سوالیہ نشان تھے سوالیہ نشان پر اذان دفن ہوگئی تھی ہاکروں کے شور میں سو ہم بھی سرف ہوگئے ثواب کی دکان پر بتا یہ بات کس طرح وہ اپنی ماؤں سے کہیں جو مسترد کئے گئے ہوں مادری زبان پر پلٹ کے آگیا ہوں میں خفا خفا خجل خجل کہ وقفہ نماز تھا شراب کی دکان پر۔
020
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشہ کیا ہے تیرا شاہکار تو فی النار نہیں ہو سکتا۔
051
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
حامد میر کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں خواجہ آصف تپ گئے سمجھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
020
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
‏وہ اداسی کہ ترے ہونٹ برے لگنے لگیں وہ مصیبت کہ دلاسہ بھی دلاسہ نہ لگے تاکہ تو سمجھے کہ معیار سے گرنا کیا ہے قیمتی عطر کھلے اور تجھے اچھا نہ لگے ہم فقیروں کی دعا میں بھی بہت جدت ہے جا ! ترے گھر کے خرابے میں بھی جالا نہ لگے فرزاد زیرک
080
ادب @khayall.bsky.social · 19/11/2024
تمام بلیو سکائی والوں کو خبر ہو کہ وی پی این یہاں بھی لاگو ہو چکا۔
050
ادب @khayall.bsky.social · 18/11/2024
مجنوں سے کہو کٹ چکی اک عمر جنوں میں باقی کسی معقول طریقے سے گزارے۔ باصر کاظمی
050