ABD UL BAIS @abd-ul-bais.bsky.social · 23/12/2024کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے 000
ABD UL BAIS @abd-ul-bais.bsky.social · 07/12/2024عرب کہتے ہیں ! عزت نفس بادشاہوں کے برابر ہوتی ہے 000
ABD UL BAIS @abd-ul-bais.bsky.social · 19/11/2024تم مت کھولنا، میری ماضی کی کتابوں کو جو تھا وہ رہا نہیں، جو ہوں کسی کو پتا نہیں 000
ABD UL BAIS @abd-ul-bais.bsky.social · 18/11/2024وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا کہ زبان ملی تو کٹی ہوئی کہ قلم 🖊 ملا تو بکا ہوا..!! 010