کچھ دن سے یہ چل رہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان اسلام آباد میں مار دیے ہیں ۔
لاشوں کی جعلی ویڈیو تصویر کی بھرمار ہے جب کہ پی ٹی آئی سے مرنے والو کے نام لسٹ مانگی گئی تو کسی کا نام نہیں بتایا گیا ۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے میں ماسٹر ہے جھوٹی پوسٹ آگے بڑھانے سے احتیاط کریں