Reposted by @zubairmehmood.bsky.social

کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔