Sign in

Asad khan

@brandbaba9.bsky.social
993 followers 284 following 44 posts

عمران خان کا سپاہی ✌🏻

PostsRepliesMedia
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 25/11/2024
1K followers complete Thank you All 😘❤️🤍🤍
240
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 25/11/2024
اس بار اگر لیڈر شپ ناکام ھوگئی تو جرنیلوں کا گرفت اس نظام اور مضبوط ھوجاۓ گا
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 23/11/2024
سیکیورٹی فورسز کے جوانو عوام کا ساتھ دو۔ تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھے اور جن کیلئے تم مرتے انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں تا ھے
141
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 22/11/2024
یہ فسادات عین اس وقت کیوں ہوتے ہیں جب ریاستی جبر کے خلاف آوازیں زور پکڑتی ہیں۔😭
100
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 22/11/2024
بیک وقت موٹروے کے 6 سیکشنز پر مرمتی کام نکال کر مستری لگانا بھی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے۔۔!!😜
041
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 22/11/2024
مجھے یقین ہے کہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا ان شاءاللّٰہ 🇵🇰❤️🇧🇫
061
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 22/11/2024
*_‏قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے_* *_عمران احمد خان نیازی 🔥🔥_*
011
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 21/11/2024
ٹیکس بھی دو اور جانیں بھی.💔 کیونکہ وہ آپ کا پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے میں مصروف ہیں...!!!🖐🏻
001
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 21/11/2024
لڑکی کی نازیبا ویڈیو کی خبر پورے پاکستان میں پھیل جاتی ہے اور پاڑاچنار کے 90 جنازے ایک دن میں اس سے پورا پاکستان غافل💔😭
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر پتھر پر لکیر 🛑
040
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 21/11/2024
پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے ✊🔥✌
020
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 21/11/2024
سیکورٹی اہل کاروں کے جسد خاکی گدھوں پر لاد کر محاذوں سے اتارے جارہے اور گدھی کو ائیر فورس کا جہاز میسر ہے۔ ملک کی بربادی کی بس اتنی سی داستان ہے۔۔۔!! 😥💔🥺
020
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
کمپنی سے زیادہ تو جیو نیوز والوں کی پھٹی ہوئی ہے 🤣🤣😁😁
152
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
‏"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ عمران خان کا دو ٹوک مؤقف۔🔥 تیاری رکھو سب
042
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ ✌
172
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ❤️🇧🇫🫶
052
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
*_‏خان یہ جنگ جیت رہا ہے اعلان ختم🔥🔥_*
020
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
حکومت نے دلہن (اسلام آباد) کو کنٹینروں سے سجانا شروع کر دیا، حالانکہ ابھی 4 دن رہتے ہیں پھر غریدہ کہتی ہے PTI عمران خان ختم شد 😅
040
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 20/11/2024
وی پی این 🚨💪 دوبارہ شرعی قرار دے دیا گیا۔ سوشل میڈیا کی پاور کٹھ پتلیوں نے گٹنے ٹیک دیے۔✅💪
000
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏نیوز چینل دیکھنا اور سننا حرام ہے_* *_`عوامی فتوی`_*
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏واوڈا کی بکواس سن لی۔۔ جواب دے دیا۔۔_* *_اب واپس 24 نومبر پر فوکس۔۔ تیاریوں پر فوکس۔۔_* *_کیونکہ اسکی بکواس سے ایک بات ثابت ہوگئی۔۔ کہ ان سب کی حالتیں خراب ہیں 24 نومبر کی تیاریاں دیکھ دیکھ کر۔۔!!!_*
040
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے ۔_* *_`صدیق جان`_*
020
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
‏*_`المختصر`_*🔥 *_جو بھی حکومتی یا انتظامی عہدیدار دھمکیاں دے اس کو یہی پیغام ہے کہ 24 نومبر کو عوام کو پرامن رہنے دو " ورنہ عوام نے توانوں تن دینا اے "_*
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏کوئی دھمکی اپنے اوپر اثر انداز نہیں ہونے دینی۔_* *_اللّٰہ الحق ہے ، حق کا خدا ہے، ہم جیتیں گے۔_*
030
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏احتجاج میں جو شامل ہو گا ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں فلانہ تمکانہ۔_* *_بندہ پوچھے_* *_پاکستان جہیز میں لے کر ائے تھے کیا؟_*
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں_* *_سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی_*🔥🔥
042
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
‏*_`خان صاھب کی طرف سے آج پھر واضح پیغام آگیا ہے`_* *_نکلو پاکستان کی خاطر_*🔥🔥
041
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
*_‏بوٹ کو ماتھے کا جھومر بنا کر سینٹر بننے والے فیصل واڈا کو 24 نومبر کو عوامی طاقت کا بھرپور اندازہ ہو جائے گا_* *_فیصل واڈا نے کہا کہ 50 لاکھ بندہ بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا فیصل واڈا کو اپنے اس بیان پر ندامت ہوگی_*
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
فیصل واوڈا نے آج باقاعدہ اپنا تھوکا چاٹ لیا 🇧🇫✌ جب وہ خود نہیں بولتے تو وہ اپنے کُتے چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔!!
000
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
کسی فیصل لوڑا یا محسن نقلی کی پریس کانفرنس پر دھیان نہ دوں اپنی فوکس 24نومبر پر رکھ بس
021
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 19/11/2024
فیصل واوڈا کی چیحیں اصل میں کسی ہور کی چیحیں ہیں بس انجوائے کرے پاکستانیوں
031
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
_*🚨‏جو مرضی کرلیں،ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں، فتح ہماری ہوگی، جمع خاطر رکھئے ہمیں کوئی شکست نہیں ہوگی،*_ _*سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!*_
021
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں🫶 اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہوگئے 🤗 قیدی نمبر 804
060
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
*_‏فائنل کال کے بعد تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔۔۔!!!_*✊🏻🔥
171
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
ایک ٹرافی مظفراباد نہیں لے جاسکتے اور کہتے ہیں ہم عزوہ ہند لڑنگے😄😄
131
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر ن لیگ کو گٹر میں جبکہ کمپنی کو نالہ لئی میں بہا دیا جائیگا انشااللہ #کپتان_ہم_تیار_ہیں
022
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
افغانستان کے جنرل مبین کہہ رہا ہے مجھے اطلاع ملی ہے کہ پاکستان کا ایٹم بم 2008 کے سیلاب میں بہہ گیا ہے 😁🤣
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
‏24 نومبر کی کال فائنل ہے , کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دے - عمران خان
050
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
کوئی پہلی بار وزیراعظم بن کر عظیم ترین بن گیا اور کوئی تین بار وزیراعظم رہ کر بھی ذلیل ترین بن گیا بے شک عزت ذلت اللہ کے ہاتھوں میں ہے۔
041
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
بغض عمران میں اپنی آنکھیں نوچ لو ورنہ عمران تو ہر طرف نظر آئے گا..!!
052
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد
010
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی عائد✊🏻
211
Asad khan @brandbaba9.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا عمران خان کے کھلاڑیوں سے اتنا خوف.. #Finalcall
011