Reposted by @zia78.bsky.social

حکومت اربوں روپے کے اشتہارات نیوز چینلز کو دے کر عوام کو دکھا رہی ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے ملکی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں جبکہ حقیقت میں کوکنگ آئل،گھی،سبزیاں،بیکری جیسی بنیادی چیزیں ایک ہفتے میں بے حد مہنگی ہو چکی ہیں
حکومت عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے