بیانیہ بنایا گیا عمران نیازی ڈٹ گیا وہ کبھی معافی نہی مانگے گا حقیقت یہ کہ ابھی امریکہ کی لابی فرم سے لکھ کر معاہدہ کیا کہ ہم ماضی میں امریکہ بارے موقف پر معافی مانگیں گے(لال لائن پر غور کیجئے) آئیندہ امریکی مفاد کے لیے کام کریں گے پاکستان کی کسی سیاسی جماعت نے ایسی امریکی غلامی نہی کی اگر ن لیگ+