Reposted by Abdullah Sheikh

یوتھیوبرز تباہ دہ
چیف یوتھیوبر مطیع کے ویوز 1 لاکھ سے گر کر 30/35 ہزار ہو گۓ اور حسنات ملک کا یوٹیوب گُلشن بھی اُجڑ گیا 😂
حسنات ملک کا 25/30 ہزار ویوز لینے والا چینل 3/4 ہزار ویوز پر آ گیا ہے ..!!!!
جن ڈالرز کے لالچ میں صحافی سے یوتھیوبر بنے تھے وہ ڈالر بھی گۓ اور یہوتھیوں نے ساتھ بھی چھوڑ دیا 🤣