آج یعنی26نومبر کے دن کیptvکی سالگرہ کے علاوہ ایک اور اہمیت بھی ہے کہ1997میں اسی دن پاکستا کی پہلی موٹر وے کا افتتاح کیا گیا تھا۔
یہ افتتاح اس وقت کے وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف نے کیا تھا۔
پاکستان میں موٹرویز متعارف کروانے کا سہرا بھی نوازشریف کے سر ہی ہے