Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 26/04/2025We extend our heartfelt wishes to Mrs. Faryal Talpur on the occasion of her 67th birthday. May Allah (SWT) bless her with a long, happy, and healthy life. We pray she continues to rise, flourish, and remain a source of strength and inspiration for her family, friends, 110
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/01/2025سندھ اسمبلی وہ جگہ ہے جہاں سب سے پہلے پاکستان بننے کی حمایت کی قرارداد پاس ہوئی تھی اور آج بھی پاکستان کو ایک نئے دور کا سامنا ہے اگر ہم متحد ہوکر اپنی ثقافت اور تاریخ کو اپنا کر اس نئے دور کا مقابلہ کرتے ہیں تو ماضی کی طرح پاکستان کے عوام ضرور کامیاب ہونگے۔ youtu.be/33EwlbEb8dsyoutu.beChairman PPP Bilawal Bhutto Zardari addressing the ceremony at Sindh AssemblyYouTube video by Pakistan Peoples Party 075
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/01/2025کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی میں ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں خصوصی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں 066
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 15/01/2025پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی حکومتِ سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کے گھر آمد فریال تالپور نے کراچی میں سعدیہ جاوید سے ان کی نانی کے انتقال پر تعزیت کی فریال تالپور نے سعدیہ جاوید کی مرحومہ نانی کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی 131
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 15/01/2025 زرداری ہاؤس کراچی محترم غلام مصطفیٰ لغاری کے صاحب زادے فرحان مصطفیٰ لغاری، میر فیروز خان بجارانی کی وومین ونگ مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم پی اے محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات۔ 031
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 11/01/2025ملاقات میں سندھ اور خیبرپختونخواہ کے حوالے سے دلچسپی کے باہمی امور پر بادلہ خیال کیا گیا 032
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 11/01/2025 پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز اور وزیراعلیٰ سندھ کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات فریال تالپور سے ملاقات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بھی شامل 143
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 28/12/2024پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری 042
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024لاڑکانہ: صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور مرکزی صدر پی پی پی شعبہ خواتین فریال تالپور سے جے جو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد سومرو کی ملاقات لاڑکانہ: مولانا راشد سومرو کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام لاڑکانہ کے صدر مولانا ناصر سومرو موجود 185
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات آمد لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری 164
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کے افتتاح کے بعد عوام کو یومیہ 1.1 ملین گیلن پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی اہلیت کے حامل ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ 085
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 28/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے ضلع لاڑکانہ میں رتوڈیرو واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا۔ 032
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 17/12/2024Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP’s Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents. 032
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں اور صفائی ستھرائی کی صورت حال کے حوالے سے اجلاس کی سربراہی کی 195
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کو پی پی پی کے بلدیاتی نمائندگان نے ان کے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں اور صفائی ستھرائی سمیت عوامی مسائل کے حل کے دیگر اقدامات سے آگاہ کیا۔ 065
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 16/12/2024پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ مرکزی صدر و ایم پی اے محترمہ فریال تالپور کی جانب سے شہدائے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو ان کے 10ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہے۔ #APSMartyrsDay 053
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 16/12/2024رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں 021
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 16/12/2024رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ہونے والے اجلاس کی سربراہی کررہی ہیں، اس موقع پر متاثرکن کارکردگی کے حامل انسداد پولیو ٹیم کے اراکین میں اعترافی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔ 021
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/12/2024نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید بینظیرآباد آمد کے موقع پر ان کا استقبال کیا جارہا ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ ویمن ونگ اجلاس کی سربراہی کی 096
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/12/2024نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی ضلع شہید بینظیرآباد میں شعبہ خواتین کی عہدیداران و کارکنان سے ملاقات کے بعد کے لمحات - شعبہ خواتین کی عہدیداران و کارکنان نے انہیں سیاسی و تنظیمی صورت حال سے آگاہ کیا۔ 0107
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/12/2024نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ضلع شہید بینظیرآباد میں پارٹی کے ویمن ونگ کی کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ 086
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/12/2024نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور زرداری ہاؤس میں زرداری برادری کے معززین سے ملاقات کررہی ہیں، ملاقات کے دوران سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔ 086
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/12/2024کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق رکن قومی اسمبلی عابد خان بھیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر شکارپور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو ہوئی۔ 085
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/12/2024کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی سانگھڑ کے رہنما نوید ڈیرونے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سانگھڑ کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق بریفنگ دی گئی، ملاقات کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر بھی ہمراہ تھے 0147
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/12/2024کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و سربراہ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم وقار مہدی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کراچی سمیت صوبے بھر کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا 096
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/12/2024کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کراچی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی 096
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/12/2024کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔ 0138
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 23/11/2024پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات فریال تالپور سے پی پی پی ضلع تھرپارکر کے صدر و ڈسٹرکٹ کاوَنسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو، ایم این اے امیر علی شاہ جیلانی اور ایم پی اے ارباب لطف اللہ کی ملاقات 185
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 20/11/2024پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات 084
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات 23122
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 18/11/2024پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی 1103
Reposted by Faryal TalpurPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118