Sign in

Waqar Chohan

@waqarchohan.bsky.social
3.3K followers 5K following 475 posts

💚🇵🇰 🇸🇦💚 💙Lahore💙 💓Riyadh💓

PostsRepliesMedia
Reposted by Waqar Chohan
Feroz Winnang @feroz211.bsky.social · 19/10/2025
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/07/2025
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 03/06/2025
پیٹرن ان تھیف 🤣😂🤣😂🤣😂
020
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 13/05/2025
@WaqarChohan55 My X handler.
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/05/2025
x.com/AbdulBasit__...
x.com
عبدالباسط on X: "شام کے مفتی اعظم کا پاک فوج کے نوجوانوں اور عوام کے نام پیغام #operationbunyanulmarsoos https://t.co/eGKExUWTbT" / X
شام کے مفتی اعظم کا پاک فوج کے نوجوانوں اور عوام کے نام پیغام #operationbunyanulmarsoos https://t.co/eGKExUWTbT
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 10/05/2025
x.com/sanjaysadhwa...
x.com
Sanjay Sadhwani on X: "#ceasefire Hindus from mithi Tharparkar are celebrating Pakistan 🇵🇰 victory on war #IndiaPakistanWar2025 https://t.co/RTrCHpcYIX" / X
#ceasefire Hindus from mithi Tharparkar are celebrating Pakistan 🇵🇰 victory on war #IndiaPakistanWar2025 https://t.co/RTrCHpcYIX
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 29/03/2025
The Shawwal crescent has been sighted at the Sudair and Tumair observatories in Saudi Arabia
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 23/03/2025
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمھیں معلوم ہوگا کہ اگر تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیا جاتا تو تم ڈوب جاتے.
021
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/03/2025
Missing you.
000
Reposted by Waqar Chohan
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 09/02/2025
کہاں سے آکر دل میں میرے بسنے لگے ہو تم، سادہ سی میری سوچ کو الجھا دیا ہےتم نے~!!💘
121
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/02/2025
واہ واہ واہ...... کیا بات ہے....
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 08/02/2025
اِک ریشم کی شال ملی ہے، گرم ہاتھوں سے آنچ آتی ہے… سردیوں کی وہ شال لگتا ہے۔ میرے پہلو میں تُو نہیں، نہ سہی… میرے شانے پہ تیری شال تو ہے۔ اوڑھ کے پِھرتی تھی، جو نیناں ساری رات…
120
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 04/02/2025
What a lyrics sang by sanu nigham... 👍
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
گیم آن ہے. گند خود کہہ رہا ہے کہ وہ کہاں کہاں موجود ہے. سب صاف ہوگا.
001
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
سمرن ایران میں ہے........
000
Reposted by Waqar Chohan
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 02/02/2025
وہی دلفریب باتیں۔۔وہی دل آویزلہجہ تیرے جھوٹ پر بھی جاناں میرا سچ نثار ھو جاۓ!
111
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
کیا بات ہے..... آپ کے شعر پر میں نثار..... بہت خوب... صدا خوش رہیں.
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
بھائی، بات یہ ہے کہ الحمداللہ.... گند ہر جگہ سے صاف ہو رہا ہے. پاکستان صحیح ہاتھوں میں ہے.
010
Reposted by Waqar Chohan
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 02/02/2025
اسلام علیکم دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔ آمین
142
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
واہ ہ ہ ہ....
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
A romantic soul is being circulated......
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 02/02/2025
Enjoy weekend
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 18/01/2025
جانی حادثوں کا تو سوچنا بھی نا رہو بے فکر تم دعا کے ساتھ تیرے صدقے بھی دیتا ہوں روز میں
150
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 18/01/2025
چیمہ پائین. جج نے پوچھا جواب نہیں ملا. ملنا توانوں وی نئیں. 😂🤣
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
اللّہ الحق ہے. اگر قبروں، پیروں کو سجدے کرنے والوں کو پتا ہوتا کہ ان کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے اور وہ اپنے کیے پر کیسے زلیل و خوار ہونگیں؟
040
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
امجد بھائی. نا کرو نا جی اینج.🤔 ہویا کہ,؟
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
یار خرم بھائی... کیا بات ہے. بہت خوب.
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
کسی ایک کے لئے ابھی ابھی زیہن میں اک بات آئی ہے. بتاؤں. موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے. ابھی تو زندہ ہو تو، زندگی کا ذائقہ تو چکھو. خوب جیو.
160
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 17/01/2025
سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں
0111
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 16/01/2025
قسمیں آپ کی پوسٹ دیکھ لی ہے. 😂🤣😂🤣
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 14/01/2025
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہے بتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہے ہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گی ہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 13/01/2025
کمال کرنا ایں جوٹھی قسماں کھا کے کجھ وی کر لے بیلیا فیر دل ایدھے نئیں رلدا
020
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 13/01/2025
دل کا موسم زرد ہو تو کچھ بھلا لگتا نہیں کوئی منظر کوئی چہرہ خوش نما لگتا نہیں مدتوں کا آشنا بھی آشنا لگتا نہیں لوٹ کر آتے نہیں کیوں آشیانوں کی طرف بھولے بھالے پنچھیوں کا کچھ پتا لگتا نہیں التجا کی ٹہنیاں ہوتی نہیں ہیں کیوں ہری کیوں ثمر میری دعا میں اے خدا لگتا نہیں
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 13/01/2025
🤭
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
اللّہ میرے بھائی پر ہمیشہ رحم کریں. صحت والی دراز زندگی ہو. اب ایسا تو نا کہیں.
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
لیں جی چیمہ بھائی..... آپ کی نظر.. آپ نے دن بنا دیا تھا جسے زندگی بھر وہ رات یاد آئی 🤭
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
😂🤣.... اک اور ہو جائے پھر؟
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
مالش یا حبیبی قلبی.... سخت جان لیوا ہے سادگی محبت کی زہر کی کسوٹی پر زندگی کو کستی ہے....
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
شہزاد بھائی آپ کی تحریر خوب ہوتی ہے. ہمیشہ خوش رہیں. ❤️
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
چیمہ بھائی آپ کے لئے شعر عرض ہے...... ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو..... 👀🙄
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
میرے چہرےسے میرا درد نا پڑھ پاؤ گی وصی میری عادت ہے ہر بات پر مسکرا دینا
000
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
رات کے پچھلے پہر اک سنسناہٹ سی ہوئی اور پھر ایک اور پھر ایک اور آہٹ سی ہوئی خستۂ دیوار و در یک بارگی ہلنے لگے طاق تھی ویران لیکن جگمگاہٹ سی ہوئی ایک پیکر سا دھوئیں کے بیچ لہرانے لگا پھر کھنڈر میں شہپروں کی پھڑپھڑاہٹ سی ہوئی
030
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025
Fear keeps us focused on the past or worried about the future... Being alive just to be feels Just feel that you r you.... Only Eagle can Fly over the dark clouds you know y? Its not due to wings but attitude.
010
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/01/2025
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
182
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 09/01/2025
اک مشورہ ہے نیازی کی مزکراتی ٹیم کے لئے، مزکرات کے دورے چھوڑیں آسان سا کام کر لیں نیازی جیل سے باہر، سیدھے سے جا کر بڑے میاں صاحب سے مل لیں اور معافی مانگ لیں. جان چھوٹ جائے گی. سارا نظام بڑے میاں ہی چلا رہے ہیں.
050
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 08/01/2025
جی کر لیں.
110
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 08/01/2025
مُحبّت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے، اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں اور فطرتی عادتیوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ اوت فطرتی عادتیں جتنے خوبصورت اور پروقار ہونگے مُحبّت اُتنا ہی مہکے گی باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے.
291
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 07/01/2025
ایسا کون ساچوہدری ہوتا ہے جو تھانے جا کر تو معافیا مانگیں پنڈ آکر کہے میں تھانے والوں کو معاف کر آیا ہوں. 😂🤣😂🤣😂🤣😂
160
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 06/01/2025
واہ کیا بات ہے. لائیک اٹ.
020