کوئی یوتھیاء جو اس سوال کا جواب دے کر خان صاحب کی مشکل آسان کر سکے؟
عدالت نے ایک سال میں چار مختلف مواقع پر عمران خان اور اسکے وکیلوں سے پوچھا ہے کہ برطانیہ سے آنے والی رقم سٹیٹ بنک کے اکاونٹ کی بجائے سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں کیوں بھیجی اور ہر بار عمران خان اور اسکے وکلاء جواب دینے میں ناکام رہے۔