Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 14/01/2025سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گم ہو گیا ہے بتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہے ہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گی ہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے 030